مدارِ کائنات

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


کتاب : مدارِ کائنات

مصنف : حافظ محبوب الٰہی

موضوع :مجموعۂ نعت

پبلشر : رنگ ِ ادب پبلیکیشنز، کراچی

سال اشاعت: 2022

صفحات :172

قیمت :

مدارِ کائنات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حافظ محبوب الٰہی،پنڈی گھیب ضلع اٹک سے تعلق رکھنے والے عالمِ دین ہیں ۔ یہ مجموعہ اُن کی اولین نعتیہ کاوش ہے سفیدپر ہلکے نیلے رنگ کے خوبصورت پرنٹڈ پیپر پر شائع شدہ اس کتاب میں خوبصورت حمدیہ و نعتیہ کلام شامل ہے