مصمتہ

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


یہ صوتیات کی اصطلاح ہے ۔ کچھ حروف آواز میں علت پیدا کرنے والے حروف علت ہیں یعنی الف ، و، ی۔ یہ اپنے سے ماقبل حرکت کو کھینچتے ہیں تو یہ تینوں حرف مصوتے ہیں جبکہ دیگر حروف مصمتے ہیں ۔ نیز اعراب ثلاثہ یعنی فتحہ کسرہ اور ضمہ بھی چھوٹے مصوتے کہلاتے ہیں۔