نذیر قیصر

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


موجودہ مسیحی شعرا ء میں نذیر قیصر کانام خاصی علمی وادبی اہمیت کا حامل ہے۔اُردواور پنجابی میں یکساں دسترس حاصل ہے اوردونوں زبانوں میں شاعری کرتے ہیں،کئی وقیع شعری مجموعوں کے خالق ہیں،صحافت سے بھی تعلق ہے،کافی وقت تک اُردو ہفت روزہ ’صدائے حق‘ کی ادارت کے فرائض انجام دئیے ۔

مجموعہ ہائے کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ان کے شعری مجموعے ’تیری آنکھیں ،چہرہ،ہاتھ‘ گنبدِ خوف سے بشارت اُردوکی نئی شاعری میں قابل قدر اضافہ تسلیم کیے گئے ۔قیصر نے نعتیہ شاعری میں بہت شہرت و ناموری حاصل کی۔

ان کی نعتوں کا مجموعہ ’ اے ہوا موذن ہو 1992ء میں شائع ہواتھا ۔


حمدیہ و نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حامد لکھنوی | سہیل احمد | ظفر علی خان | طفیل ہوشیارپوری | نذیر قیصر | عبدالعزیز خالد | آفتاب نقوی | حافظ لدھیانوی | مظہر الدین مظہر | ساقی گجراتی | اسد ملتانی | صادق نسیم | جلیل مانکپوری | تابش صمدانی