نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 26 ۔ عطیات کتب برائے نعت ریسرچ سینٹر

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

Naat Kainaat Naat Rang.jpg


عطیاتِ کتب برائے نعت ریسرچ سینٹر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

محترم جناب ڈاکٹر صادق صاحب نے جو معروف نعت گو شاعر لالہ صحرائی کے صاحبزادے ہیں نعت ریسرچ سینٹر کے لیے درج ذیل کتب کے عطیات سے نوازا ہے ۔رب کریم ان کے اس عمل کواپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اورحضرت لالہ صحرائی کے درجات بلند فرمائے ۔آمین۔ص ر

۱ چراغ عالمیں اسماعیل انیس ۴۰۵اھ مکتبہ شہزاد اقبال،لانڈھی کراچی

۲ اشک لرزاں حمید اللہ خاں ساجد ۱۹۹۴ بیکسن بیکس،ملتان

۳ منتخب نعتیں تابش صدیقی ۱۹۸۳ مطبوعات حرمت،روالپنڈی

۴ صفت ثنا(پنجابی) اکرام مجید ۱۴۱۹ھ نعت اکادمی،فیصل آباد

۵ تجلی حسین سحر ۱۹۹۸ کتاب نگر،ملتان

۶ ثنائے خواجہ حافظ لدھیانوی ۱۹۸۵ بیت الادب،فیصل آباد

۷ جمال احمد ندیم قاسمی ۱۹۹۲ بیاض،لاہور

۸ دوجگ داد الی(پنجابی) حسین سحر ۱۹۹۲ کتاب نگر،ملتان

۹ کاسۂ ہلال(نعتیہ قطعات) ہلال جعفری ۱۹۹۸ بزم شعروادب،اسلام آباد

۱۰ نورازل مظفر وارثی ۱۹۸۸ مادرا پبلشرز،لاہور

۱۱ حسنِ رحمت محمدمنظور علی شیخ ۱۹۸۹ علمی کتاب خانہ،لاہور

۱۲ جلوہ گاہ حافظ مظہر الدین ۱۹۷۵ حریم ادب،روالپنڈی

۱۳ ذکر جمیل ماہر القادری ۱۹۸۹ طالب الہاشمی،لاہور

۱۴ ذکرجمیل ماہر القادری ندارد نفیس اکیڈیمی،حیدرآباد دکن

۱۵ صحیفہ انوار(انتخاب) علامہ کشفی ۱۹۶۰ مکتبہ شباب اردو،سیالکوٹ

۱۶ بحضور سرورکائنات اثر صہبائی ۱۹۵۸ کتب خانہ انجمن حمایت اسلام،لاہور

۱۷ ذکر حبیب خالد مینائی ندارد مکتبہ الحبیب ، لاہور

۱۸ سید ونضر ملتان(نعت نمبر) عارف دہلوی ۱۹۶۳ مقام اشاعت حسین آگاہی،ملتان

۱۹ لوح بھی تو قلم بھی تو راز کاشمیری ۱۹۸۸ عثمان اکیڈیمی،گوجرانوالہ

۲۰ صل اللہ علیہ وسلم(انتخاب) رازکاشمیری ۱۴۰۰ھ سیرت مشن،لاہور

۲۱ مہکتے حرف(انتخاب) ملتان پریس کلب ۱۹۹۵ ملتان پریس کلب

۲۲ ھوائے طیبہ قاضی عبدالرحمن ۱۹۸۱ آئینہ ادب،لاہور

۲۳ مدح رسول راجا رشید محمود ۱۹۷۳ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ،لاہور

۲۴ حمد ومناجات(انتخاب) ضیا محمد ضیا/طاہر شادانی ۱۹۸۶ علمی کتاب خانہ،لاہور

۲۵ وسیلہ عاصم گیلانی ۱۹۸۵ مصنف،لاہور

۲۶ سک متراں دی(پنجابی) حفیظ تائب ندارد عزیز پبلیشرز،لاہور

۲۷ صلوعلیہ والہ حفیظ تائب ۱۹۹۱ ادب نما،لاہور

۲۸ وہی یسیٰں وہی طہٰ حفیظ تائب ۱۹۹۸ القمر انٹیرپرائز،لاہور

۲۹ وسلمو تسلیما حفیظ تائب ۱۹۹۰ مقبول اکیڈیمی،لاہور

۳۰ نعتیہ رباعیات حافظ لدھیانوی ۱۹۹۲ بیت الادب،فیصل آباد

۳۱ قاب قوسین اقبال عظیم ۱۹۸۴ پنجاب بک ہاؤس

۳۲ اوج قمر قمر جلالوی ندارد شیخ شوکت علی اینڈ سنز،کراچی

۳۳ جان جہاں حافظ محمد افضل معیز ۱۴۰۳ھ مکتبہ کارواں،لاہور

۳۴ جان جہاں حافظ محمد افضل معیز ۱۹۹۴ نعت اکادمی،فیصل آباد

۳۵ اللھم صل علی محمد ریاض مجید ۱۹۹۴ نعت اکادمی،فیصل آباد

۳۶ شعرائے امرتسر کی نعتیہ شاعری محمد سلیم چودھری ۱۹۹۶ مغربی پاکستان اردو اکیڈیمی،لاہور

۳۷ مدحت کے گلاب عاصی کرنالی ۱۹۸۶ کاروانِ ادب،ملتان

۳۸ فیوض الحرمین عبدالعزیز شرحی ۱۹۸۰ مکتبہ پیام اسلام،ملتان

۳۹ خمستانِ حجاز مولانا ظفر علی خان ۱۹۶۵ کتب خانہ مقبول عام،لاہور

۴۰ تجلیات حافظ مظہر الدین ۱۹۶۹ حریم ادب،راولپنڈی

۴۱ خوابوں میںسنہری جالی ہے صبیح رحمانی ۱۹۹۷ فضلی سنز،کراچی

۴۲ موج نور(انتخاب) محمد دین ادیب ندارد نظامی پریس،لاہور

۴۳ حرف شیریں عاصی کرنالی ۱۹۹۳ قمرزیدی،کراچی

۴۴ محفل حضور(انتخاب) میاں خدابخش ندارد راجا رشید احمد تاج کتب،لاہور

۴۵ نعت رنگ شمارہ۴/۵ صبیح رحمانی ۱۹۹۷/۱۹۹۸ اقلیم نعت،کراچی

۴۶ کشکول مجذوب خواجہ عزیز الحسن مجذوب ۱۹۸۹ ادارہ تالیفات اشرقیہ،ملتان


دیگر موصول ہونے والی کتابیں:


۴۷ صبہائے حرم سہیل احمد ۱۹۷۴ دارالعلوم امجدیہ،کراچی

۴۸ شق القمر ڈاکٹر فریدی صدیقی ۲۰۰۸ مصنف انگوری باغ،رام پور

۴۹ ان کادرچاہیے شارق جاوید ۲۰۰۵ مصنف،ملتان

۵۰ خزینۂ نوازش ڈاکٹر عاصی کرنالی ۲۰۰۹ الکتاب گرافکس،ملتان

۵۱ وجدان یاور وراثی ۲۰۱۱ نجم السعید،کانپوری یوپی

۵۲ رحمت تمام حبیب سرحد ۲۰۱۱ مصنف،فتح پور(سہون)

۵۳ ناعت ومعنوت(کلیات نعت) ڈاکٹر راہی فدائی ۲۰۱۴ الانصار پبلی کیشنز،حیدرآبادبھارت

۵۴ نقش پائے محمد سحر علی ۲۰۱۶ حارث پرنٹرز،کراچی

۵۵ آئینہ عقیدت رشید ساقی ۲۰۱۴ پیرکمونکیشن سسٹم،اسلام آباد

۵۶ زم زم عشق ریاض حسین چودھری ۲۰۱۵ القمر انٹر پرائزز،لاہور

۵۷ ڈاکٹر عزیز احسن اورمطالعات حمد ونعت صبیح رحمانی ۲۰۱۵ نعت ریسرچ سینٹر،کراچی