کرم ہو یارب لحد میں اتنا، سوال ہو سامنے جو ان کے ۔ بہادر تابش

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


شاعر: بہادر تابش

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کرم ہو یارب لحد میں اتنا، سوال ہو سامنے جو ان کے

نظر بھی پہچان کے یہ ان کو، جو رہنما ہیں دلوں میں بس کے


گئے ہیں آگے وہاں سے بڑھ کر، حجابِ عرش بریں میں ہو کر

جہاں پر سدرہ نشیں کی جرأت پروں کو بھی باندھتی ہے کس کے