آپ «ثنائے کامل» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 21: | سطر 21: | ||
=== ثنائے کاملﷺ === | === ثنائے کاملﷺ === | ||
یہ 2023 کا ایک اہم اور منفرد نعتیہ مجموعہ ہے جس میں نبیء مکرم حضرت محمد مصطفےٰﷺ کے 99 اسماء پر 99 نعتیں پیش کی گئی ہیں۔ ان نعتوں میں اسماءالنبیﷺ کو بطور ردیف استعمال کرنے کی پابندی نہیں رکھی گئی چند ایک نعتوں میں حضورﷺ کا کوئی نامِ مبارک بطور ردیف آیا ہے جبکہ زیادہ تر نعتوں میں مطلعے کے پہلے یا دوسرے شعر میں اسماء النبی کو خوبصورت انداز میں باندھا گیا ہے اور جس کلام میں جس اسم کا حوالہ ہے اس کے باقی اشعار میں بھی کوشش یہی کی گئی ہے کہ اُسی اسم کے حوالہ سے بات کی جائے۔ مجموعی طور پر ایک عمدہ اور منفرد کاوش ہے۔ کتاب پر اظہارِ خیال کرنے والوں میں پروفیسر [[ریاض احمد قادری]]، سید [[ | یہ 2023 کا ایک اہم اور منفرد نعتیہ مجموعہ ہے جس میں نبیء مکرم حضرت محمد مصطفےٰﷺ کے 99 اسماء پر 99 نعتیں پیش کی گئی ہیں۔ ان نعتوں میں اسماءالنبیﷺ کو بطور ردیف استعمال کرنے کی پابندی نہیں رکھی گئی چند ایک نعتوں میں حضورﷺ کا کوئی نامِ مبارک بطور ردیف آیا ہے جبکہ زیادہ تر نعتوں میں مطلعے کے پہلے یا دوسرے شعر میں اسماء النبی کو خوبصورت انداز میں باندھا گیا ہے اور جس کلام میں جس اسم کا حوالہ ہے اس کے باقی اشعار میں بھی کوشش یہی کی گئی ہے کہ اُسی اسم کے حوالہ سے بات کی جائے۔ مجموعی طور پر ایک عمدہ اور منفرد کاوش ہے۔ کتاب پر اظہارِ خیال کرنے والوں میں پروفیسر [[ریاض احمد قادری]]، سید [[ذبیب مسعود]] شاہ، سید شفاعت رسول قادری اور سرور خان سرور شامل ہیں جبکہ شہرِ نعت فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے صاحبِ کتاب (غلام مصطفےٰ کمال) نے "حروفِ عجز" کے ذریعے اس کتاب کی تخلیق کا سبب بننے والے واقعات اور شخصیات کا مختصراً تذکرہ کیا ہے | ||
=== منتخب مطلع جات === | === منتخب مطلع جات === |