آپ «سید طاہر» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 6: سطر 6:
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: شعراء]]


سید طاہر [[13 اگست]] [[1969]] <ref> (سید طاہر نے "نعت کائنات" کو یہی تاریخ پیدائش فراہم کی ہے ۔ جب کہ ریکارڈ کے مطابق دسمبر 1972 ہے</ref>  کو وہوا تحصیل [[تونسہ]] میں پیدا ہوئے والدِ گرامی جناب اللہ وسایا۔ مدرس تھے اور فارسی میں شعر کہتے تھے ۔
 
__NOTOC__
 
صیغہ غائب میں پیرا گراف کی شکل میں لکھیں مثلا حسن علی فلاں دن فلاں شہر میں پیدا ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
 
سید طاہر [[13 اگست]] [[1969]] <ref> (سید طاہر نے "نعت کائنات" کو یہی تاریخ پیدائش فراہم کی ہے ۔ جب کہ ریکارڈ کے مطابق دسمبر 1972 ہے</ref>  کو وہوا تحصیل ]]تونسہ[[ میں پیدا ہوئے والدِ گرامی جناب اللہ وسایا۔ مدرس تھے اور فارسی میں شعر کہتے تھے ۔


=== شعر گوئی سے رغبت ===
=== شعر گوئی سے رغبت ===


والد کی بے وقت رحلت نے زندگی کی تلخیوں اور اپنوں غیروں کے رویوں کو احساس و مشاہدات کو ایسا مہمیز کیا کہ  [[1986]] میں گورنمنٹ ہائی سکول وہوا سے میٹرک کرنے کے بعد [[سید طاہر ]]سنجیدگی سے شعر گوئی کی طرف راغب ہوگئے ۔[[ہدایت اللہ فکر]]نے ابتدائی طور پر انکی غزلوں کی اصلاح کی بعد میں معروف شاعر [[نذیر قیصرانی ]] کے سپرد کردیا۔جنہوں نے [[سید طاہر ]] کی تراش خراش کر ایک  ہیرا بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا ۔ [[2007]] میں انکا پہلا غزل کا مجموعہ  ".  زندہ رہنا پڑتا ہے " لاہور سے شائع ہوا تو انکا باقاعدہ ملک بھر کے شعراء سے تعارف شروع ہوا۔  
والد کی بے وقت رحلت نے زندگی کی تلخیوں اور اپنوں غیروں کے رویوں کو احساس و مشاہدات کو ایسا مہمیز کیا کہ  [[1986]] میں گورنمنٹ ہائی سکول وہوا سے میٹرک کرنے کے بعد [[سید طاہر ]]سنجیدگی سے شعر گوئی کی طرف راغب ہوگئے ۔[[ہدایت اللہ فکر]]نے ابتدائی طور پر انکی غزلوں کی اصلاح کی بعد میں معروف شاعر [[نذیر قیصرانی | نذیر قیصرانی مرحوم]] کے سپرد کردیا۔جنہوں نے [[سید طاہر ]] کی تراش خراش کر ایک  ہیرا بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا ۔ [[2007]] میں انکا پہلا غزل کا مجموعہ  ".  زندہ رہنا پڑتا ہے " لاہور سے شائع ہوا تو انکا باقاعدہ ملک بھر کے شعراء سے تعارف شروع ہوا۔  


[[سید طاہر ]] آج اپنی ادبی حیثیت کا موجب نزیر قیصرانی کو قرار دیتے ہیں۔ان کے مطابق وہوا میں موجود شہزاد نصیر ادبی سنگت کے تواتر سے انعقاد پزیر محافل کے باعث آگے بڑھنے کا موقع ملا
[[سید طاہر ]] آج اپنی ادبی حیثیت کا موجب نزیر قیصرانی کو قرار دیتے ہیں۔ان کے مطابق وہوا میں موجود شہزاد نصیر ادبی سنگت کے تواتر سے انعقاد پزیر محافل کے باعث آگے بڑھنے کا موقع ملا
سطر 20: سطر 26:


<blockquote>
<blockquote>
" تذکارِِمصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  ہونا ایک بہت بڑا مقام ہے ۔اور مجھ ایسا کم علم کم فہم ۔۔اتنے بڑے منصب پر کیسے فائز ہوتا ۔۔۔۔ناممکن تھا ۔۔احباب و اساتذہ نے بہتیرا سمجھایا ۔۔۔حوصلہ افزائی کی ۔۔خوب دل بندھایا۔۔۔۔لیکن اس راہ کے آداب سے ناواقف ہونے کے سبب کیسے اس راہ کا مسافر ہوتا "لیکن بھلا ہو جناب قمر وارثی صاحب کا جنہوں نے دل جوئی کی اور راہِ نعت کا ہاتھ تھام کر مسافر بنادیا۔۔۔
" تذکارِِمصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  ہونا ایک بہت بڑا مقام ہے ۔اور مجھ ایسا کم علم کم فہم ۔۔اتنے بڑے منصب پر کیسے فائز ہوتا ۔۔۔۔ناممکن تھا ۔۔احباب و اساتذہ نے بہتیرا سمجھایا ۔۔۔حوصلہ افزائی کی ۔۔خوب دل بندھایا۔۔۔۔لیکن اس راہ کے آداب سے ناواقف ہونے کے سبب کیسے اس راہ کا مسافر ہوتا "
</blockquote>
</blockquote>


=== مطبوعات ===
=== مطبوعات ===


[[زندہ رہنا پڑتا ہے۔۔غزل ۔۔۔حرف ہائے رنگ و بو ۔۔نعت۔۔۔،تصرف۔۔غزل]
[[حرف ہائے رنگ و بو ]]


=== مشہور نعتیہ کلام  ===
=== مشہور نعتیہ کلام  ===
* [[وہ ہیں محبوب رب ان کی سب کو طلب ۔ سید طاہر | وہ ہیں محبوب رب ان کی سب کو طلب ]]
=== مزید دیکھیے ===
{{ ٹکر 2 }}
{{ باکس شخصیات }}
{{ٹکر 1 }}
{{باکس 1 }}
=== حواشی و حوالہ جات ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)