"عبداللہ ناظر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:


[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
منکسر المزاج اور دھیمے لہجہے والی ملنسار شخیصت کے مالک معروف شاعر عبد اللہ ناظر [[23 دسمبر]] [[1932]] کو [[حیدر آباد]]، [[بھارت]] میں پیدا ہوئے ۔
=== شاعری ===
آپ کی شاعری  عصری وابستگی ، ہجرت کے رنگ اور جذبوں کے اظہار کا دبستان ہے ۔  اردو ادب کے نامور نقاد و محقق [[شمس الرحمان فرماتے ہیں کہ
"عبداللہ ناظر صاحب عقل سے زیادہ دل اور دانش سے زیادہ جذبے کے شاعر ہیں"
=== وفات ===
آخری ایام میں آپ کی  صحت اور نظر بہت کمزور ہو گئی تھی ۔ چونکہ انٹرنیٹ پر ہی ساری دنیا سے رابطہ تھا تو ای میلز میں ٹیکسٹ بہت بڑا فونٹ استعمال کرتے تھے ۔  لیکن ایسے حالات میں بھی اردو ادب کی خدمت نہیں چھوڑی اور جب تک ممکن ہوا ادب دوستوں سے برقی رابطہ رکھا۔  [[12 دسمبر ]] [[2010]] کو یہ نابغہ روزگار شخصیت اپنے انمنٹ نقوش چھوڑ کر  اس دار فانی سے رخصت ہوگی ۔


=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
=== حمدیہ و نعتیہ شاعری ===

نسخہ بمطابق 14:19، 5 اکتوبر 2017ء


منکسر المزاج اور دھیمے لہجہے والی ملنسار شخیصت کے مالک معروف شاعر عبد اللہ ناظر 23 دسمبر 1932 کو حیدر آباد، بھارت میں پیدا ہوئے ۔

شاعری

آپ کی شاعری عصری وابستگی ، ہجرت کے رنگ اور جذبوں کے اظہار کا دبستان ہے ۔ اردو ادب کے نامور نقاد و محقق [[شمس الرحمان فرماتے ہیں کہ

"عبداللہ ناظر صاحب عقل سے زیادہ دل اور دانش سے زیادہ جذبے کے شاعر ہیں"

وفات

آخری ایام میں آپ کی صحت اور نظر بہت کمزور ہو گئی تھی ۔ چونکہ انٹرنیٹ پر ہی ساری دنیا سے رابطہ تھا تو ای میلز میں ٹیکسٹ بہت بڑا فونٹ استعمال کرتے تھے ۔ لیکن ایسے حالات میں بھی اردو ادب کی خدمت نہیں چھوڑی اور جب تک ممکن ہوا ادب دوستوں سے برقی رابطہ رکھا۔ 12 دسمبر 2010 کو یہ نابغہ روزگار شخصیت اپنے انمنٹ نقوش چھوڑ کر اس دار فانی سے رخصت ہوگی ۔

حمدیہ و نعتیہ شاعری