"رحمان حفیظ" کے نسخوں کے درمیان فرق
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: رحمان حفیظ ، اسلام آباد کی سرکردہ ادبی شخصیت ہیں ۔ آپ دسمبر 1967 کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے ۔...) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
=== شاعری | === حمدیہ و نعتیہ شاعری === | ||
* [[معراج کی رہوں کے اسرار تک نہ پہنچا ۔ رحمان حفیظ | معراج کی رہوں کے اسرار تک نہ پہنچا ]] |
نسخہ بمطابق 08:51، 16 اکتوبر 2017ء
رحمان حفیظ ، اسلام آباد کی سرکردہ ادبی شخصیت ہیں ۔ آپ دسمبر 1967 کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے ۔ سر سید کالج راولپنڈی کینٹ سے انٹر پھر انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور سے سول انجینئرنگ کی
ادبی سرگرمیاں
انجنئیرنگ کے دوارن یونیورسٹی میں ادبی تنظیم کی بنیاد رکھنے میں اہم کردار ادا کیا، یونیورسٹی میگزین کی ادارت بھی کرتے رہے اور ادبی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیا۔ ۔ ۔ حلقہ ارباب ذوق لاہور میں 1993 تک فعال رہنے سے پہلے ایک اہم ادبی ادارے "سوچ قبیلہ" لاہور کے سیکریٹری تھے۔ رحمان حفیظ نے نوے کے دہائی کے شعرا کے ایک معروف غزلیہ انتخاب " غزل زندہ رہے گی" کا مقدمہ لکھا جو تحقیقی ااور تنقیدی اعتبار سے بہت اہم اور معلوماتی ہے ۔ ایک بڑی ادبی تنظیم انحراف انٹر نیشنل کے صدر ہیں جو آن گراونڈ اہم سرگرمیوں کے علاوہ انٹرنیٹ پر مذاکروں، کالموں ، مشاعروں اور دیگر آن لائن انٹر ایکشن کے لئے معروف ہے۔