"رحمان حفیظ" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 14: سطر 14:
=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


[[افتخار الحق  ]] | [[ حماد نیازی ]] | [[رحمان حفیظ ]] | [[ ذوالفقار علی دانش ]] | [[ ذوالفقار نقوی ]] | [[ سلمان رسول ]] |  [[ شاکر القادری ]]| [[ ضیا الدین نعیم ]] | [[ عارف قادری ]] |  [[عباس عدیم قریشی]] | [[ عروس فاروقی ]] | [[عزیز فیصل ]] | [[سعود عثمانی ]] |  [[شاہد اشرف ]] | [[حافظ محبوب احمد | محبوب احمد]] | [[مجید اختر ]] | [[مشاہد رضوی  ]] | [[نورین طلعت عروبہ ]]
[[افتخار الحق  ]] | [[ حماد نیازی ]] | [[ ذوالفقار علی دانش ]] | [[ ذوالفقار نقوی ]] | [[رحمان حفیظ ]] | [[ سلمان رسول ]] |  [[ شاکر القادری ]]| [[ ضیا الدین نعیم ]] | [[ عارف قادری ]] |  [[عباس عدیم قریشی]] | [[ عروس فاروقی ]] | [[عزیز فیصل ]] | [[سعود عثمانی ]] |  [[شاہد اشرف ]] | [[حافظ محبوب احمد | محبوب احمد]] | [[مجید اختر ]] | [[مشاہد رضوی  ]] | [[نورین طلعت عروبہ ]]

نسخہ بمطابق 08:55، 16 اکتوبر 2017ء


رحمان حفیظ ، اسلام آباد کی سرکردہ ادبی شخصیت ہیں ۔ آپ دسمبر 1967 کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے ۔ سر سید کالج راولپنڈی کینٹ سے انٹر پھر انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور سے سول انجینئرنگ کی

ادبی سرگرمیاں

انجنئیرنگ کے دوارن یونیورسٹی میں ادبی تنظیم کی بنیاد رکھنے میں اہم کردار ادا کیا، یونیورسٹی میگزین کی ادارت بھی کرتے رہے اور ادبی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیا۔ ۔ ۔ حلقہ ارباب ذوق لاہور میں 1993 تک فعال رہنے سے پہلے ایک اہم ادبی ادارے "سوچ قبیلہ" لاہور کے سیکریٹری تھے۔ رحمان حفیظ نے نوے کے دہائی کے شعرا کے ایک معروف غزلیہ انتخاب " غزل زندہ رہے گی" کا مقدمہ لکھا جو تحقیقی ااور تنقیدی اعتبار سے بہت اہم اور معلوماتی ہے ۔ ایک بڑی ادبی تنظیم انحراف انٹر نیشنل کے صدر ہیں جو آن گراونڈ اہم سرگرمیوں کے علاوہ انٹرنیٹ پر مذاکروں، کالموں ، مشاعروں اور دیگر آن لائن انٹر ایکشن کے لئے معروف ہے۔


حمدیہ و نعتیہ شاعری

مزید دیکھیے

افتخار الحق | حماد نیازی | ذوالفقار علی دانش | ذوالفقار نقوی | رحمان حفیظ | سلمان رسول | شاکر القادری | ضیا الدین نعیم | عارف قادری | عباس عدیم قریشی | عروس فاروقی | عزیز فیصل | سعود عثمانی | شاہد اشرف | محبوب احمد | مجید اختر | مشاہد رضوی | نورین طلعت عروبہ