"زمین و زماں تمہارے لیے۔ امام احمد رضا خان بریلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} شاعر : امام احمد رضا خان بریلوی کتاب : حدائق بخشش ۔ حصہ دوم ...) |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(2 صارفین 14 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{بسم اللہ }} | {{بسم اللہ }} | ||
شاعر : [[ | شاعر : [[احمد رضا خان بریلوی ]] | ||
کتاب : [[حدائق بخشش ۔ حصہ دوم | حدائق بخشش ۔ حصہ دوم ]] | کتاب : [[حدائق بخشش ۔ حصہ دوم | حدائق بخشش ۔ حصہ دوم ]] | ||
سطر 8: | سطر 8: | ||
===نعتِ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم === | ===نعتِ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم === | ||
{{ٹکر 2}} | |||
{{ٹکر 4 }} | |||
{| style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px; vertical-align:top; width: 100%;" | |||
| style="vertical-align:top; width:50%; | | |||
زمین و زماں تمہارے لئے ، مکین و مکاں تمہارے | زمین و زماں تمہارے لئے ، مکین و مکاں تمہارے لیے | ||
چنین و چناں تمہارے لئے ، بنے دو جہاں تمہارے | چنین و چناں تمہارے لئے ، بنے دو جہاں تمہارے لیے | ||
دہن میں زباں تمہارے لئے بدن میں ہے جاں تمہارے | دہن میں زباں تمہارے لئے بدن میں ہے جاں تمہارے لیے | ||
ہم آئے یہاں تمہارے لئے اٹھیں بھی وہاں تمہارے | ہم آئے یہاں تمہارے لئے اٹھیں بھی وہاں تمہارے لیے | ||
فرشتے خِدَم رسولِ حشم تمامِ اُمم غلامِ کرم | فرشتے خِدَم رسولِ حشم تمامِ اُمم غلامِ کرم | ||
وجود و عدم حدوث و قدم جہاں میں عیاں تمہارے | وجود و عدم حدوث و قدم جہاں میں عیاں تمہارے لیے | ||
کلیم و نجی مسیح و صفی خلیل و رضی رسول و نبی | کلیم و نجی مسیح و صفی خلیل و رضی رسول و نبی | ||
عتیق و وصی غنی و علی ثنا کی زباں | عتیق و وصی غنی و علی ثنا کی زباں تمہارےلیے | ||
اصالتِ کُل امامتِ کُل سیادتِ کُل امارتِ کُل | اصالتِ کُل امامتِ کُل سیادتِ کُل امارتِ کُل | ||
حکومتِ کُل ولایتِ کُل خدا کے یہاں تمہارے | حکومتِ کُل ولایتِ کُل خدا کے یہاں تمہارے لیے | ||
تمہاری چمک تمہاری دمک تمہاری جھلک تمہاری مہک | تمہاری چمک تمہاری دمک تمہاری جھلک تمہاری مہک | ||
زمین و فلک سماک و سمک میں سکہ نشاں تمہارے | زمین و فلک سماک و سمک میں سکہ نشاں تمہارے لیے | ||
وہ کنزِ نہاں یہ نور فشاں وہ کن سے عیاں یہ بزم فکاں | وہ کنزِ نہاں یہ نور فشاں وہ کن سے عیاں یہ بزم فکاں | ||
یہ ہر تن و جاں یہ باغِ جناں یہ سارا سماں تمہارے | یہ ہر تن و جاں یہ باغِ جناں یہ سارا سماں تمہارے لیے | ||
ظہورِ نہاں قیامِ جہاں رکوعِ مہاں سجودِ شہاں | ظہورِ نہاں قیامِ جہاں رکوعِ مہاں سجودِ شہاں | ||
نیازیں یہاں نمازیں وہاں یہ کس لئے ہاں تمہارے | نیازیں یہاں نمازیں وہاں یہ کس لئے ہاں تمہارے لیے | ||
یہ شمس و قمر یہ شام و سحر یہ برگ و شجر یہ باغ و ثمر | یہ شمس و قمر یہ شام و سحر یہ برگ و شجر یہ باغ و ثمر | ||
یہ تیغ و سپر یہ تاج و کمر یہ حکمِ رواں تمہارے | یہ تیغ و سپر یہ تاج و کمر یہ حکمِ رواں تمہارے لیے | ||
یہ فیض دیے وہ جود کیے کہ نام لیے زمانہ جیے | یہ فیض دیے وہ جود کیے کہ نام لیے زمانہ جیے | ||
جہاں نے لئے تمہارے دیے یہ اکرمیاں تمہارے | جہاں نے لئے تمہارے دیے یہ اکرمیاں تمہارے لیے | ||
سحابِ کرم روانہ کیے کہ آبِ نِعَم زمانہ پیے | سحابِ کرم روانہ کیے کہ آبِ نِعَم زمانہ پیے | ||
جو رکھتے تھے ہم وہ چاک سیے یہ سترِ بداں تمہارے | جو رکھتے تھے ہم وہ چاک سیے یہ سترِ بداں تمہارے لیے | ||
ذنوب فنا عیوب ہبا قلوب صفا خطوب روا | ذنوب فنا عیوب ہبا قلوب صفا خطوب روا | ||
یہ خوب عطا کروب زوا پئے دل و جاں تمہارے | یہ خوب عطا کروب زوا پئے دل و جاں تمہارے لیے | ||
وہ کنز نہاں یہ نور فشاں وہ کُن سے عیاں یہ بزم فکاں | وہ کنز نہاں یہ نور فشاں وہ کُن سے عیاں یہ بزم فکاں | ||
یہ ہر تن و جاں یہ باغ جناں یہ سارا سماں تمہارے | یہ ہر تن و جاں یہ باغ جناں یہ سارا سماں تمہارے لیے | ||
سحاب کرم روا نہ کئے کہ آب نعم زمانہ پئے | سحاب کرم روا نہ کئے کہ آب نعم زمانہ پئے | ||
جو رکھتے تھے ہم وہ چاک سئے یہ ستر بداں تمہارے | جو رکھتے تھے ہم وہ چاک سئے یہ ستر بداں تمہارے لیے | ||
ثنا کا نشاں وہ نور فشاں کہ مہرو شاں بآں ہمہ شاں | ثنا کا نشاں وہ نور فشاں کہ مہرو شاں بآں ہمہ شاں | ||
بسا یہ کشاں مواکب شاں یہ نام و نشاں تمہارے | بسا یہ کشاں مواکب شاں یہ نام و نشاں تمہارے لیے | ||
عطائے ارب جلائے کرب فیوضِ عجب بغیر طلب | عطائے ارب جلائے کرب فیوضِ عجب بغیر طلب | ||
یہ رحمتِ رب ہے کس کے سبب بَرَبِّ جہاں تمہارے | یہ رحمتِ رب ہے کس کے سبب بَرَبِّ جہاں تمہارے لیے | ||
جناں میں چمن ، چمن میں سمن، سمن میں پھبن ، پھبن میں دلہن | جناں میں چمن ، چمن میں سمن، سمن میں پھبن ، پھبن میں دلہن | ||
سزائے محن پہ ایسے مِنن یہ امن و اماں تمہارے | سزائے محن پہ ایسے مِنن یہ امن و اماں تمہارے لیے | ||
کمال مہاں جلال شہاں جمال حساں میں تم ہو عیاں | کمال مہاں جلال شہاں جمال حساں میں تم ہو عیاں | ||
کہ سارے جہاں بروز فکاں ظل آیئنہ ساں تمہارے | کہ سارے جہاں بروز فکاں ظل آیئنہ ساں تمہارے لیے | ||
خلیل و نجی ، مسیح و صفی سبھی سے کہی کہیں بھی بنی | خلیل و نجی ، مسیح و صفی سبھی سے کہی کہیں بھی بنی | ||
یہ بے خبری کہ خلق پھری کہاں سے کہاں تمہارے | یہ بے خبری کہ خلق پھری کہاں سے کہاں تمہارے لیے | ||
یہ طور کجا سپہر تو کیا کہ عرش علا بھی دور رہا | یہ طور کجا سپہر تو کیا کہ عرش علا بھی دور رہا | ||
جہت سے ورا وصال ملا یہ رفعت شاں تمہارے | جہت سے ورا وصال ملا یہ رفعت شاں تمہارے لیے | ||
بفور صدا سماں یہ بندھا یہ سدررہ اٹھا وہ عرش جھکا | بفور صدا سماں یہ بندھا یہ سدررہ اٹھا وہ عرش جھکا | ||
صفوف سما نے سجدہ کیا ہوئی جو اذاں تمہارے | صفوف سما نے سجدہ کیا ہوئی جو اذاں تمہارے لیے | ||
یہ مرحمتیں کہ چکی متیں نچھوڑیں لتیں نہ اپنی گتیں | یہ مرحمتیں کہ چکی متیں نچھوڑیں لتیں نہ اپنی گتیں | ||
قصور کریں اور ان سے بھریں قصور جناں تمہارے | قصور کریں اور ان سے بھریں قصور جناں تمہارے لیے | ||
فنا بدرت بقا بپرت ز ہر دو جہت بگرد سرت | فنا بدرت بقا بپرت ز ہر دو جہت بگرد سرت | ||
ہے مرکزیت تمہاری صفت کہ دونوں کماں تمہارے | ہے مرکزیت تمہاری صفت کہ دونوں کماں تمہارے لیے | ||
اشارے سے چاند چیر دیا چھپے ہوئےخور کو پھیر دیا | اشارے سے چاند چیر دیا چھپے ہوئےخور کو پھیر دیا | ||
گئےہوئےدن کو عصر کیا یہ تاب و تواں تمہارے | گئےہوئےدن کو عصر کیا یہ تاب و تواں تمہارے لیے | ||
صبا وہ چلے کہ باغ پھلے وہ پھول کھلے کہ دن ہوں بھلے | صبا وہ چلے کہ باغ پھلے وہ پھول کھلے کہ دن ہوں بھلے | ||
لوا کہ تلےثنا میں کھلے رضا کی زباں تمہارے | لوا کہ تلےثنا میں کھلے رضا کی زباں تمہارے لیے | ||
| style="vertical-align:top; width:50%; | | |||
{{باکس 1 }} | |||
{{باکس 2}} | |||
{{ باکس 3 }} | |||
{{باکس 4}} | |||
|} | |||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === | ||
[[ ملکِ خاصِ کبریا ہو۔ امام احمد رضا خان بریلوی |ملکِ خاصِ کبریا ہو]] | | [[زمین و زماں تمہارے لیے۔ امام احمد رضا خان بریلوی |زمین و زماں تمہارے لیے]] | [[نظر اِک چمن سے دوچار ہے۔ امام احمد رضا خان بریلوی |نظر اِک چمن سے دوچار ہے]] | [[ ملکِ خاصِ کبریا ہو۔ امام احمد رضا خان بریلوی |ملکِ خاصِ کبریا ہو]] | | [[زمین و زماں تمہارے لیے۔ امام احمد رضا خان بریلوی |زمین و زماں تمہارے لیے]] | [[نظر اِک چمن سے دوچار ہے۔ امام احمد رضا خان بریلوی |نظر اِک چمن سے دوچار ہے]] | ||
[[ | [[احمد رضا خان بریلوی ]] | [[حدائق بخشش ]] | ||
{{ باکس شاعری }} |
حالیہ نسخہ بمطابق 22:03، 31 مارچ 2018ء
شاعر : احمد رضا خان بریلوی
کتاب : حدائق بخشش ۔ حصہ دوم
نعتِ رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
زمین و زماں تمہارے لئے ، مکین و مکاں تمہارے لیے چنین و چناں تمہارے لئے ، بنے دو جہاں تمہارے لیے
ہم آئے یہاں تمہارے لئے اٹھیں بھی وہاں تمہارے لیے
وجود و عدم حدوث و قدم جہاں میں عیاں تمہارے لیے
عتیق و وصی غنی و علی ثنا کی زباں تمہارےلیے
حکومتِ کُل ولایتِ کُل خدا کے یہاں تمہارے لیے
زمین و فلک سماک و سمک میں سکہ نشاں تمہارے لیے
یہ ہر تن و جاں یہ باغِ جناں یہ سارا سماں تمہارے لیے
نیازیں یہاں نمازیں وہاں یہ کس لئے ہاں تمہارے لیے
یہ تیغ و سپر یہ تاج و کمر یہ حکمِ رواں تمہارے لیے
جہاں نے لئے تمہارے دیے یہ اکرمیاں تمہارے لیے
جو رکھتے تھے ہم وہ چاک سیے یہ سترِ بداں تمہارے لیے
یہ خوب عطا کروب زوا پئے دل و جاں تمہارے لیے
یہ ہر تن و جاں یہ باغ جناں یہ سارا سماں تمہارے لیے
جو رکھتے تھے ہم وہ چاک سئے یہ ستر بداں تمہارے لیے
بسا یہ کشاں مواکب شاں یہ نام و نشاں تمہارے لیے
یہ رحمتِ رب ہے کس کے سبب بَرَبِّ جہاں تمہارے لیے
سزائے محن پہ ایسے مِنن یہ امن و اماں تمہارے لیے
کہ سارے جہاں بروز فکاں ظل آیئنہ ساں تمہارے لیے
یہ بے خبری کہ خلق پھری کہاں سے کہاں تمہارے لیے
جہت سے ورا وصال ملا یہ رفعت شاں تمہارے لیے
صفوف سما نے سجدہ کیا ہوئی جو اذاں تمہارے لیے
قصور کریں اور ان سے بھریں قصور جناں تمہارے لیے
ہے مرکزیت تمہاری صفت کہ دونوں کماں تمہارے لیے
گئےہوئےدن کو عصر کیا یہ تاب و تواں تمہارے لیے
لوا کہ تلےثنا میں کھلے رضا کی زباں تمہارے لیے |
|
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
ملکِ خاصِ کبریا ہو | | زمین و زماں تمہارے لیے | نظر اِک چمن سے دوچار ہے
احمد رضا خان بریلوی | حدائق بخشش