"مصطفیٰ رضا نوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
 
(5 صارفین 22 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}


سطر 7: سطر 4:
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]


===حالاتِ زندگی===
مصطفیٰ رضا نوریؔ بریلوی کاپیدایشی اور اصل نام ’ ’محمد‘‘ ہے ۔ والد گرامی نے عرفی نام ’’مصطفیٰ رضا‘ ‘ رکھا۔فنِ شاعری میں آ پ اپنے پیر ومرشد ابوالحسین نوریؔ میاں مارہروی(م[[1324]]ء) کی نسبت سے اپنا تخلص ’’نوریؔ ‘‘ فرماتے تھے۔ آپ عالمِ اسلام کی مشہور شخصیت [[امام احمد رضا بریلوی]] کے فرزندِ اصغر تھے ۔آپ کا خاندان علم و فضل ، زہد و اتقا اور عشقِ رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) میں نمایاں مقام رکھتا ہے ۔آپ کی ولادت 22؍ ذی الحجہ1310ھ بمط [[7 جولائی]] [[1893]]ء بروز جمعہ بہ وقتِ صبح صادق آپ کے [[حسن رضا خان بریلوی]] کے گھر پر ہوئی


==مفتیِ اعظم حضرت نوریؔ بریلوی کا شجرۂ نسب۔ایک نظر میں ==
=== تعارفی مضامین  ===


مفتیِ اعظم علامہ مصطفیٰ رضا نوریؔ بریلوی ہندوستانی مسلمانوں کے ایک مذہبی رہِ نما گذرے ہیں۔ آپ عالم اسلام کی مشہور شخصیت امام احمد رضامحدث بریلوی (م1921ء) کے فرزند اصغر تھے ۔ آپ کا خانوادہ کئی صدی پیش تر سے اسلامی علوم وفنون کامرکز و محوررہاہے۔ آپ تقویٰ و طہارت میں بلندیِ کردار سے متصف تھے۔مرجعِ فتاویٰ تھے۔ملتِ اسلامیہ کے قائد و رہِ بر تھے۔ذیل میں آپ کاشجرۂ نسب پیش کیا جاتا ہے ۔جس کی ابتدا حضرت سعید اﷲ خان صاحب سے کی جارہی ہے جو عالی جاہ شجاعت جنگ بہادر کے لقب سے مشہور تھے اور قندھار سے سلطان شاہ محمد شاہ کے ہمراہ ہندوستان آئے تھے۔ اعلا انتظامی صلاحیتوں کی وجہ سے حکومت وقت نے انھیں ’’شش ہزاری ‘‘کے منصب سے سرفراز کیا تھا ۔لاہور کا ’’شیش محل‘‘ آپ ہی کی جاگیر تھی۔آپ کے صاحب زادے سعادت یا ر خاں صاحب ہیں جوسلطانِ وقت کے وزیر مالیات تھے ان کی امانت داری اور دیانت داری کو دیکھ کر سلطان محمد شاہ نے ضلع بدایوں کے کئی مواضعات انھیں عطاکیے جو آج بھی اس خاندان کے حصے میںہیں۔سعادت یارخاں صاحب کے تین فرزند محمد معظم خاں صاحب،محمد اعظم خاں صاحب اور محمد مکرم خاں صاحب ہوئے ۔ان میں محمد اعظم خاںصاحب بھی وزارتِ اعلا کے عہدے پر فائز تھے ،مگر کچھ عرصہ بعد سلطنت کی ذمہ داریوں سے سبک دوشی حاصل کرلی اور زہد واتقا،ریاضت و روحانیت کی جانب مکمل طور پر مائل ہوگئے آپ ہی کی ذات والا مرتبت سے قندھار کے اس خانوادے میں علم وفضل اور زہد واتقاکا بول بالا شروع ہوا۔ حضرت نوریؔ بریلوی ،محمد اعظم خاں صاحب ہی کی نسل سے تعلق رکھتے ہیں۔محمد اعظم خاں صاحب کے یہاں چار بیٹیاں تولد ہوئیں اور ایک فرزندحافظ کاظم علی خاںہوئے، جن کی آل میں تین صاحب زادیاں اور تین بیٹے امام العلماء رضا علی خاں صاحب،حکیم تقی علی خاں صاحب اور جعفر علی خاں صاحب تولد ہوئے۔حافظ کاظم علی خاں صاحب کے بیٹوں میں امام العلماء رضا علی خاں صاحب کی اولاد میں مولانا نقی علی خاں صاحب اور تین بیٹیاں ہوئیں۔مولانا نقی علی خاں صاحب کے یہاں تین بیٹے امام احمد رضا ،مولانا حسن رضا،  محمدرضا اور تین صاحب زادیاں پیدا ہوئیں۔مفتیِ اعظم علامہ مصطفیٰ رضا نوریؔ بریلوی، مولانا نقی علی خاں صاحب کے بڑے بیٹے امام احمد رضا خاں صاحب کے فرزندِ اصغر ہیں۔ حضرت نوریؔ بریلوی کے بڑے بھائی مولانا حامد رضا خاں صاحب اور پانچ بہنیں مصطفائی بیگم،کنیز حسن ، کنیز حسنین، کنیزحسین اورمرتضائی بیگم ہیں۔حضرت نوریؔ بریلوی کے یہاں ایک بیٹے انواررضا خاں صاحب ہوئے جو کم سنی ہی میں انتقال فرماگئے علاوہ ازیں آپ کی چھ بیٹیا ں ہوئیں ،جن کے اسماے گرامی نگار فاطمہ،انوارفاطمہ،برکاتی بیگم،رابعہ بیگم،ہاجرہ بیگم اورشاکرہ بیگم ہیں۔
* [[مصطفی رضا نوری کا تعارف ۔ مشاہد رضوی ]]


==ولادت==
===نعتیہ شاعری===


تحقیق ومطالعہ سے ظاہر ہوتا ہے کہ مفتیِ اعظم علامہ مصطفیٰ رضا نوریؔ بریلوی دنیاے اسلام کے عظیم رہِ نما ، قطبِ زمانہ، مرجع العلماء و الخلائق ، رہبرِ شریعت و طریقت ، غزالی دوراں ، رازیِ زماں، با فیض مدرس ، پُر خلوص داعی، عظیم فقہیہ، مفسر ،محدث ،خطیب، مفکر، دانش ور،تحریک آفریں قائد، مایۂ ناز مصنف و محقق اور بلند پایہ نعت گو شاعر اور گوناگوں خصوصیات کے مالک تھے۔ آپ عالمِ اسلام کی مشہور شخصیت امام احمد رضا بریلوی کے فرزندِ اصغر تھے ۔آپ کا خاندان علم و فضل ، زہد و اتقا اور عشقِ رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) میں نمایاں مقام رکھتا ہے ۔آپ کی ولادت 22؍ ذی الحجہ1310ھ بمط 7 جولائی1893ء بروز جمعہ بہ وقتِ صبح صادق آپ کے چچا استاذِ زمن علامہ حسن رضا بریلوی کے دولت کدہ پر،واقع رضانگر ،محلہ سوداگران ،بریلی ، یوپی، (انڈیا) میں ہوئی۔
* [[ مفتی اعظم ہند مولانا مصطفیٰ رضا نوری بریلوی کی نعتیہ شاعری  ۔ پروفیسرسید طلحہ رضوی برق دانا پوری]]


==اسم گرامی==
===مجموعۂ کلام===


مفتیِ اعظم علامہ مصطفیٰ رضا نوریؔ بریلوی کاپیدایشی اور اصل نام ’ ’محمد‘‘ ہے ۔ آپ کاعقیقہ اسی نام پرہوا۔ غیبی نام ’’آلِ رحمن ‘‘ہے ۔پیر ومرشد نے آپ کا پورانام ’’ابوالبرکات محی الدین جیلانی ‘‘ تجویز فرمایااور والد گرامی نے عرفی نام ’’مصطفیٰ رضا‘ ‘ رکھا۔فنِ شاعری میں آ پ اپنے پیر ومرشد شیخ المشائخ سید شاہ ابوالحسین نوریؔ میاں مارہروی نوراللہ مرقدہٗ(م1324ء) کی نسبت سے اپنا تخلص ’’نوریؔ ‘‘ فرماتے تھے۔ عرفی نام اس قدر مشہور ہوا کہ ہر خاص وعام آ پ کو اسی نام سے یاد کرتے ہیں۔
* '''[[ سامانِ بخشش ]]''' نعتیہ دیوان [[1347ھ سے 1354ھ]]


==مشہور ترین لقب==
===مضامین و مقالات===


یوں توآپ کو علم و فضل کی بنیاد پر بہت سارے القاب سے نوازا گیا،مگر جس لقب کو شہرتِ دوام حاصل ہوئی وہ ہے ’’مفتیِ اعظم‘‘ ۔ اس کی تفصیل آ گے پیش کی جائے گی۔
* [[حضور مفتی اعظم شعر و سخن کے آئینے میں  ۔ ڈاکٹر غلام مصطفیٰ نجم القادری]]


==ولادت سے قبل بشارت==
* [[ کلام نوریؔ میں اذکار توحید۔ محمدرضا مرکزی]]


==بیعت وخلافت==
=== مشہور کلام ===


==تعلیم کاآغاز==
*[[تو شمع رسالت ہے عالم ترا پروانہ ۔ مصطفیٰ رضا نوری | تو شمع رسالت ہے عالم ترا پروانہ]]


==تعلیم سے فراغت==
*[[حبیبِ خدا کا نظارا کرو ں میں ۔ مصطفی رضا نوری | حبیبِ خدا کا نظارا کرو ں میں]]


==علوم و فنون==


==خلافت واجازت ==
===وفات ===


==عقد مسنون==
[[12 نومبر ]] [[1981]]  کو آپ خالق حقیقی سے جاملے ۔  بروز جمعہ بعد نمازجمعہ  اسلامیہ کالج کے وسیع گرائونڈ میں نماز جنازہ ہوئی ، جنازہ میں اتنا کثیرا زدحام تھا کہ چشمان فلک نے کسی کے جنازہ میں کبھی اتنا انبوہ کثیر شاید ہی دیکھا ہو آپ کو آپ کے والد ماجد کے پہلو میں سپرد خاک کیا گیا ۔


==اولاد==
=== مزید دیکھیے ===


==حج وزیارت==
[[اقبال عظیم]] | [[بیدم شاہ وارثی]] | [[حفیظ جالندھری]] | [[خالد محمود خالد]] | [[ریاض الدین سہروردی]] | [[عبدالستار نیازی]] | [[کوثر بریلوی]] | [[نصیر الدین نصیر]] | [[منور بدایونی]] | [[مصطفیٰ رضا نوری]] | [[محمد علی ظہوری]] | [[محمد بخش مسلم]] | [[محمد الیاس قادری]] | [[صبیح رحمانی]] | [[قاسم جہانگیری]] | [[یوسف قدیری]] | [[قمر انجم]] | [[سید ناصر چشتی]] | [[صائم چشتی]] | [[وقار احمد صدیقی]] | [[شکیل بدایونی]] | [[ساغر صدیقی]] | [[حامد لکھنوی]] | [[حبیب پینٹر]]
 
==نقش سراپا==
 
==خصوصیات==


==وصال==


=== مشہور کلام ===
{{ٹکر 2 }}
 
{{ باکس شخصیات }}
*[[تو شمع رسالت ہے عالم ترا پروانہ ۔ مصطفیٰ رضا نوری | تو شمع رسالت ہے عالم ترا پروانہ]]
{{باکس 1 }}
 
*[[حبیبِ خدا کا نظارا کرو ں میں ۔ مصطفی رضا نوری | حبیبِ خدا کا نظارا کرو ں میں]]
 
 
==== مزید دیکھیے ====
 
[[اقبال عظیم]] | [[بیدم شاہ وارثی]] | [[حفیظ جالندھری]] | [[خالد محمود خالد]] | [[ریاض الدین سہروردی]] | [[عبدالستار نیازی]] | [[کوثر بریلوی]] | [[نصیر الدین نصیر]] | [[منور بدایونی]] | [[مصطفیٰ رضا نوری]] | [[محمد علی ظہوری]] | [[محمد بخش مسلم]] | [[محمد الیاس قادری]] | [[صبیح رحمانی]] | [[قاسم جہانگیری]] | [[یوسف قدیری]] | [[قمر انجم]] | [[سید ناصر چشتی]] | [[صائم چشتی]] | [[وقار احمد صدیقی]] | [[شکیل بدایونی]] | [[ساغر صدیقی]] | [[حامد لکھنوی]] | [[حبیب پینٹر]]

حالیہ نسخہ بمطابق 20:08، 6 جولائی 2018ء


مصطفیٰ رضا نوریؔ بریلوی کاپیدایشی اور اصل نام ’ ’محمد‘‘ ہے ۔ والد گرامی نے عرفی نام ’’مصطفیٰ رضا‘ ‘ رکھا۔فنِ شاعری میں آ پ اپنے پیر ومرشد ابوالحسین نوریؔ میاں مارہروی(م1324ء) کی نسبت سے اپنا تخلص ’’نوریؔ ‘‘ فرماتے تھے۔ آپ عالمِ اسلام کی مشہور شخصیت امام احمد رضا بریلوی کے فرزندِ اصغر تھے ۔آپ کا خاندان علم و فضل ، زہد و اتقا اور عشقِ رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) میں نمایاں مقام رکھتا ہے ۔آپ کی ولادت 22؍ ذی الحجہ1310ھ بمط 7 جولائی 1893ء بروز جمعہ بہ وقتِ صبح صادق آپ کے حسن رضا خان بریلوی کے گھر پر ہوئی

تعارفی مضامین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مجموعۂ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مضامین و مقالات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مشہور کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]


وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

12 نومبر 1981 کو آپ خالق حقیقی سے جاملے ۔ بروز جمعہ بعد نمازجمعہ اسلامیہ کالج کے وسیع گرائونڈ میں نماز جنازہ ہوئی ، جنازہ میں اتنا کثیرا زدحام تھا کہ چشمان فلک نے کسی کے جنازہ میں کبھی اتنا انبوہ کثیر شاید ہی دیکھا ہو آپ کو آپ کے والد ماجد کے پہلو میں سپرد خاک کیا گیا ۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اقبال عظیم | بیدم شاہ وارثی | حفیظ جالندھری | خالد محمود خالد | ریاض الدین سہروردی | عبدالستار نیازی | کوثر بریلوی | نصیر الدین نصیر | منور بدایونی | مصطفیٰ رضا نوری | محمد علی ظہوری | محمد بخش مسلم | محمد الیاس قادری | صبیح رحمانی | قاسم جہانگیری | یوسف قدیری | قمر انجم | سید ناصر چشتی | صائم چشتی | وقار احمد صدیقی | شکیل بدایونی | ساغر صدیقی | حامد لکھنوی | حبیب پینٹر


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نعت کائنات پر نئی شخصیات
نئے صفحات