"مقصود علی شاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 20: | سطر 20: | ||
=== دیگر خدمات و مصروفیات === | === دیگر خدمات و مصروفیات === | ||
برمنگھم میں تکبیر ٹی وی چینل سے منسلک ہیں اور نعت کے حوالے سے ایک پروگرام کے پروڈیوسر اور ہوسٹ ہیں | برمنگھم میں تکبیر ٹی وی چینل سے منسلک ہیں اور نعت کے حوالے سے ایک پروگرام کے پروڈیوسر اور ہوسٹ ہیں | ||
=== احباب کی آراء === | |||
* [[مقصود علی شاہ کے بارے نعتیہ مطالعاتی تا اثرات از سمعیہ ناز ]] | |||
* [[ جہاں داد منظر القادری | شاہ ندرت، مقصود علی شاہ از جہاں داد منظر القادری ]] | |||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === |
نسخہ بمطابق 10:56، 13 جون 2019ء
مقصود علی شاہ 23 مارچ ، 1967 کو میانوالی میں پیدا ہوئے ۔ بزرگوں نے کم و بیش چار سو سال قبل میانوالی کی بنیاد رکھی اور میانوالی کا نام انہیں کے نام سے موسوم ہوا ۔ دارلعلوم محمدیہ غوثیہ، بھیرہ شریف سے 1987 میں دینی تعلیم مکمل کی اور 1991 میں بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سے ایل ایل بی ( شریعہ اینڈ لاء ) کیا ۔ پاکستان سے 2005 میںبرمنگھم، انگلینڈ منتقل ہو گئے اور تاحال وہیں مقیم ہیں
نعت گوئی
شاعری کا آغاز 1982 میں کیا ۔ صرف نعت لکھتے ہیں
مجموعہ ءِ نعت
مطاف حرف ، 2019 ، (اولین نعتیہ مجموعہ )
دیگر خدمات و مصروفیات
برمنگھم میں تکبیر ٹی وی چینل سے منسلک ہیں اور نعت کے حوالے سے ایک پروگرام کے پروڈیوسر اور ہوسٹ ہیں
احباب کی آراء
- مقصود علی شاہ کے بارے نعتیہ مطالعاتی تا اثرات از سمعیہ ناز
- شاہ ندرت، مقصود علی شاہ از جہاں داد منظر القادری
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|