"مطافِ حرف از '''خواجہ محمد عارف'''(انگلینڈ )" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(خواجہ محمد عارف)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک دوسرے صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
[[ملف:  Logo naat virsa.jpg|link=نعت ورثہ  ]]
تحریر: [[خواجہ محمد عارف ]]
کتاب: [[مطاف حرف ]]
شاعر : [[مقصود علی شاہ ]]
{{ٹکر 1 }}
=== مطاف حرف ۔ از خواجہ محمد عارف ===
مطافِ حرف
مطافِ حرف

سطر 5: سطر 22:
سارا کلام غزل کی ہیئت میں اور اعلیٰ معیار کے ادبی اسلوب کا حامل ہے۔علم و عقیدت کا یہ حسین مرقع شوکتِ الفاظ، شعری محاسن اور جذب و سُرور کی کیفیات سے بھرپور ہے۔اردو نعت کی شعری روایت کے احترام کے باوجود تازہ کاری کا ایک عمدہ نمونہ ہے جو مقصود علی شاہ کو اپنے پہلے مجموعے کی اشاعت کے ساتھ ہی ایک منفرد اور ممتازمقام عطا کر رہا ہے۔

مجھے یہ کہنے میں باک نہیں کہ آج کل کے نعت خواں حضرات محض عوامی مقبولیت کے لئے جس عامیانہ کلام کا انتخاب کرتے ہیں ، ’’مطافِ حرف‘‘ اس سے بہت ہی بلند سطح کا کلام ہے اس لئے صاحبانِ آہنگ و غنا کو چاہیے کہ اس کلام کو پڑھتے وقت اس کے مقام و مرتبہ کو ملحوظ رکھیں۔  
مجھے یہ کہنے میں باک نہیں کہ آج کل کے نعت خواں حضرات محض عوامی مقبولیت کے لئے جس عامیانہ کلام کا انتخاب کرتے ہیں ، [[’’مطافِ حرف‘‘]] اس سے بہت ہی بلند سطح کا کلام ہے اس لئے صاحبانِ آہنگ و غنا کو چاہیے کہ اس کلام کو پڑھتے وقت اس کے مقام و مرتبہ کو ملحوظ رکھیں۔  
 
[[خواجہ محمد عارف ]]
 
[[2 اگست ]] [[2019]]

=== مزید دیکھیے ===

…………………خواجہ محمد عارف( ۲ ؍ اگست۲۰۱۹ء)
{{ٹکر 1 }}
{{کتابوں پر تبصرے }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1}}

حالیہ نسخہ بمطابق 02:37، 28 اگست 2019ء

Logo naat virsa.jpg

تحریر: خواجہ محمد عارف

کتاب: مطاف حرف

شاعر : مقصود علی شاہ

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

مطاف حرف ۔ از خواجہ محمد عارف[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مطافِ حرف

ْْ’’مطافِ حرف‘‘ مقصود علی شاہ کا پہلا نعتیہ مجموعہ کلام ہے ۔ مجموعے میں شروع میں ایک حمد اور ۹۱ نعتیں ہیں۔ کل تعداد ۹۲ ہو گئی جو اسمِ محمد(صلی اللہ علیہ وسلم ) کے اعداد بھی ہیں۔شاعر نے تعداد کا یہ اہتمامِ شعوری طور پر نہیں کیا ہو گالیکن جس طرح نعتیہ کلام شعوری کاوشوں سے نہیں بلکہ توفیقِ خدا وندی اور حضور صلی اللہ علیہ وسم کی خاص عطا سے ہوتا ہے اسی طرح غیر شعوری طور پر عدد کی نسبت بھی قائم ہو گئی۔

سارا کلام غزل کی ہیئت میں اور اعلیٰ معیار کے ادبی اسلوب کا حامل ہے۔علم و عقیدت کا یہ حسین مرقع شوکتِ الفاظ، شعری محاسن اور جذب و سُرور کی کیفیات سے بھرپور ہے۔اردو نعت کی شعری روایت کے احترام کے باوجود تازہ کاری کا ایک عمدہ نمونہ ہے جو مقصود علی شاہ کو اپنے پہلے مجموعے کی اشاعت کے ساتھ ہی ایک منفرد اور ممتازمقام عطا کر رہا ہے۔

مجھے یہ کہنے میں باک نہیں کہ آج کل کے نعت خواں حضرات محض عوامی مقبولیت کے لئے جس عامیانہ کلام کا انتخاب کرتے ہیں ، ’’مطافِ حرف‘‘ اس سے بہت ہی بلند سطح کا کلام ہے اس لئے صاحبانِ آہنگ و غنا کو چاہیے کہ اس کلام کو پڑھتے وقت اس کے مقام و مرتبہ کو ملحوظ رکھیں۔

خواجہ محمد عارف

2 اگست 2019

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

سانچہ:کتابوں پر تبصرے

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات