"مثنوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 4 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 2: سطر 2:
[[زمرہ: اصناف ِ سخن ]]
[[زمرہ: اصناف ِ سخن ]]


ایسی نظم  جس میں ہر شعر ایک [[مطلع]] ہو ۔   
ایسی نظم  جس میں ہر شعر ایک [[مطلع]] کی صورت ہو ۔   


مثنوی اردو کی سب سے پرانی صنف ہے ۔ [[فخر دین نظامی ]] کی [[مثنوی کدم راو پدم راو  ۔  فخر دین نظامی  | مثنوی کدم راو پدم راو ]] اردو کی پہلی شعری تصنیف ہے  
مثنوی اردو کی سب سے پرانی صنف ہے ۔ [[فخر دین نظامی ]] کی [[مثنوی کدم راو پدم راو  ۔  فخر دین نظامی  | مثنوی کدم راو پدم راو ]] اردو کی پہلی شعری تصنیف ہے  
سطر 12: سطر 12:
</blockquote>
</blockquote>


{{ ٹکر 1 }}


[[ڈاکٹر عزیز احسن ]] ، [[نعت رنگ ]] کے مدیر [[ صبیح رحمانی ]] کو ایک خط میں لکھتے ہیں  
[[ڈاکٹر عزیز احسن ]] ، [[نعت رنگ ]] کے مدیر [[ صبیح رحمانی ]] کو ایک خط میں لکھتے ہیں  
سطر 20: سطر 21:
ان آراء سے اندازہ ہوتا ہے کہ جب سے اردو مثنوی کا وجود ہے ۔ حمدیہ و نعتیہ شاعری بھی اسی وقت سے ہے ۔
ان آراء سے اندازہ ہوتا ہے کہ جب سے اردو مثنوی کا وجود ہے ۔ حمدیہ و نعتیہ شاعری بھی اسی وقت سے ہے ۔


{{ٹکر 2 }}
=== مشہور مثنویاں ===
=== مشہور مثنویاں ===


سطر 26: سطر 28:
* [[غالب کی مثنوی بیانِ معراج کاتنقیدی مطالعہ ۔ ڈاکٹرسید یحییٰ نشیط |  مثنوی بیان ِ معراج ۔ غالب ]]
* [[غالب کی مثنوی بیانِ معراج کاتنقیدی مطالعہ ۔ ڈاکٹرسید یحییٰ نشیط |  مثنوی بیان ِ معراج ۔ غالب ]]
* [[خاورنامہ ۔ ابن حسان ]]
* [[خاورنامہ ۔ ابن حسان ]]
=== مثنوی کے کچھ شعراء ===
[[ فخر الدین نظامی ]] | [[میراں جی ]] | [[اشرف بیابانی ]] | [[پیار محمد ]]  | [[ حسن شوقی ]] | [[ برہان الدین جانم ]] | [[عبدل ]] | [[عادل شاہی مقیمی ]] | [[شریف عاجز ]]  | [[حسن شاہ محی الدین صنعتی ]] | [[ملک خوشنود ]] | [[کمال خان رستمی ]] | [[ملا نصرتی ]] | [[میراں میاں خاں ہاشمی ]] | [[امین ایاغی ]] | [[شاہ معظم ]] | [[ مختار بیجاپوری ]] | [[قاضی محمد بحری ]] | [[ احمد گجراتی ]] | [[وجہی ]] | [[غواصی ]] | [[احمد جنیدی ]] | [[ابن نشاطی ]] | [[طبعی ]] | [[محبی ]] | [[فائز ]]
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
{{ تازہ ترین }}


=== حواشی و حوالہ جات ===
=== حواشی و حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 19:02، 12 مارچ 2018ء


ایسی نظم جس میں ہر شعر ایک مطلع کی صورت ہو ۔

مثنوی اردو کی سب سے پرانی صنف ہے ۔ فخر دین نظامی کی مثنوی کدم راو پدم راو اردو کی پہلی شعری تصنیف ہے

مثنوی کی نعتیہ تاریخ میں اہمیت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ڈاکٹر نسیم الدین فریس ۔ بھارت اپنے مضمون دکنی مثنویوں میں نعت میں فرماتے ہیں ۔

اردو شاعری کا دکنی دور ایک طرح سے مثنوی کا دور تھا۔ اس دور میں فقہی،صوفیانہ،عشقیہ، رزمیہ، اخلاقی، تاریخی اور سوانحی غرض ہر طرح کی بکثرت مثنویاں لکھی گئیں۔ فارسی شعراء کی روش کے مطابق دکنی شعرا نے بھی مثنو ی کے آغاز میں حمد و مناجات اور نعت و منقبت لکھنے کا اہتمام کیا۔ اس طرح حمد و نعت کی شمولیت مثنوی کا لازمہ بن گئی۔ اس کے نتیجے میں دکنی مثنویوں میں نعتیہ شاعری کی ایک طویل درخشاں روایت وجود میں آئی۔

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

ڈاکٹر عزیز احسن ، نعت رنگ کے مدیر صبیح رحمانی کو ایک خط میں لکھتے ہیں

"’’ سیکڑوں مثنویاں لکھی گئی ہیں جن میں سے کچھ مطبوعہ اور کچھ غیر مطبوعہ ہیں۔ان مثنویوں کی ابتدا حمد و نعت ہی سے ہوئی ہے۔ چنانچہ اگر ہم ہر بار کسی ایک مثنوی سے نعت کے اشعار منتخب یا مکمل شکل میں ،نعت رنگ کی زینت بناسکیں تو ہماری یہ کاوش ، نعتیہ ادب کے مطبوعہ خزانے میں اضافے کا بھی باعث ہوگی اور تحقیقی آفاق کی وسعتوں کی راہ بھی ہموار کرے گی <ref> نعت نامے ، نعت ریسرچ سنٹر، کراچی </ref>

ان آراء سے اندازہ ہوتا ہے کہ جب سے اردو مثنوی کا وجود ہے ۔ حمدیہ و نعتیہ شاعری بھی اسی وقت سے ہے ۔


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

مشہور مثنویاں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مثنوی کے کچھ شعراء[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

فخر الدین نظامی | میراں جی | اشرف بیابانی | پیار محمد | حسن شوقی | برہان الدین جانم | عبدل | عادل شاہی مقیمی | شریف عاجز | حسن شاہ محی الدین صنعتی | ملک خوشنود | کمال خان رستمی | ملا نصرتی | میراں میاں خاں ہاشمی | امین ایاغی | شاہ معظم | مختار بیجاپوری | قاضی محمد بحری | احمد گجراتی | وجہی | غواصی | احمد جنیدی | ابن نشاطی | طبعی | محبی | فائز

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


نعت کائنات پر نئی شخصیات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]