"محمد کا حسن وجمال اللہ اللہ ۔ محمد علی ظہوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(فادس)
 
سطر 19: سطر 19:




محمد کا حسن و جمال ، اللہ  اللہ


وہ اِک پیکر بے مثال اللہ اللہ
وہ اِک پیکر بے مثال اللہ اللہ
سطر 38: سطر 39:




بُتانِ عرب ہوا طاری لرزہ
بُتانِ عرب پر  ہوا طاری لرزہ


اذاں دے رہے ہیں بلالؓ اللہ اللہ
اذاں دے رہے ہیں بلالؓ اللہ اللہ

حالیہ نسخہ بمطابق 02:28، 21 ستمبر 2021ء

Naat Kainaat Muhammad Ali Zahoori Kasuri.jpg

مرکزی صفحہ
اردو نعتیں
پنجابی نعتیں

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

محمد کا حسن و جمال ، اللہ اللہ

وہ اِک پیکر بے مثال اللہ اللہ


نہ ان سا کوئی خوبرو دو جہاں میں

نہ ان سا کوئی خوش خصال اللہ اللہ


خدا کا ہوا اور مہمان نہ کوئی

یہ عظمت یہ رتبہ کمال اللہ اللہ


ہے زیرنگیں سطوت ہر دو عالم

محمد کا رُعب وجلال اللہ اللہ


بُتانِ عرب پر ہوا طاری لرزہ

اذاں دے رہے ہیں بلالؓ اللہ اللہ


ثنأ خوانی مصطفےٰ کی بدولت

ظہور ہے شیریں مقال اللہ اللہ