جو گاہے دل سے سکوں وقرار اٹھتا ہے ۔ احمد محمود الزمان
شاعر: احمد محمود الزمان
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 57
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
جو گاہے دل سے سکوں وقرار اٹھتا ہے تو دل اَعشِنِی اَعشِنِی پکار اٹھتا ہے
تو جان سے دوری وہجراں کا بار اٹھتا ہے
شگافِ قلب سے نالہ ہزار اٹھتا ہے
پئے وداع کوئی دل فگار اٹھتا ہے
جما ہوا غم و وہم کا غبار اٹھتا ہے
پہن کے ان کی شفاعت کا ہار اٹھتا ہے
درِ نبیؐ سے غریب الدیار اٹھتا ہے
جہانِ عشق کا پروردگار اٹھتا ہے
کہ نعت لکھتے ہوئے کامگا اٹھتا ہے |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |