جانِ کرم
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
جان ِ کرم نوجوان شاعر محمد احمد زاہد کا تیسرا نعتیہ مجموعہ ہے ۔ اس پر لکھنے والوں میں ثاقب خیر آبادی، مقصود علی شاہ، نصیر سراجی، مسعود اختر، صادق جمیل، ضمیر قیس، ارسلان ارشد کی آراء اورجاوید عادل سوہاوی اور [[عزیز الدین خاکی کی منظوم تہنیت سے مزین یہ نسخہ دلیل ہے کہ اب ان کی پہچان صرف ان کا اخلاص نہیں ہے بلکہ بلکہ وہ علم و فن کے پارکھوں میں صاحب ِ ہنر کی حیثیت سے بھی اپنی شناخت قائم کر چکے ہیں ۔
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
اس سال کی کچھ اہم کتابیں | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|