احمد ندیم قاسمی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 11:59، 12 جولائی 2017ء از 39.55.59.130 (تبادلۂ خیال)
احمد ندیم قاسمی کا اصلی نام احمد شاہ اعوان تھا۔وہ 20 نومبر 1916میں پیدا ہوئے اور 10جولائی 2006کو وفات پائی۔احمد ندیم قاسمی کی وجہ ء شہرت ان کی اردو انگریزی میں شاعری،افسانہ نگاری ادبی نقاد اور صحافت ہے۔انہوں قریباً50 کے قریب کتب تحریر کیں۔کم و بیش 50برس تک ادبی جریدے "فنون" کے ایڈیٹر اور پبلشر بھی
رہے۔حکومتِ پاکستان نے ان کی گراں قدر ادبی خدمات پر انہیں پرائڈ آف پرفارمنس اور ستارہ ء امتیاز جیسے اعزازت سے بھی نوازا۔
شاعری
احمد ندیم قاسمی پر مضامین
جدید اردو نعت اور احمد ندیم قاسمی ۔ از امجد اسلام امجد
بیرونی روابط
اے آر وائی ڈیجیٹل نے احمد ندیم قاسمی پر جو پرگرام پیش کیے اس کا ربط : : https://www.youtube.com/watch?v=kmCqHd9qO3Q