"آقا کی جب نگاہ کرم تک پہنچ گیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(«{[بسم اللہ }} زمرہ: نعتیں شاعر: عاجز بھوپالی {{نعت}} آقا کی جب نگاہِ کرم تک پہنچ گیا ایسا لگا کہ باغِ اِرم تک پہنچ گیا میں خود مدینے پہنچ نہ پایا تو کیا ہوا میرا کلام ان کے حرم تک پہنچ گیا بھیجا گیا حضور پہ جس وقت بھی درود فرمایا مصطفیٰ نے ک...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
{[بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


[[زمرہ: نعتیں]]
[[زمرہ: نعتیں]]

حالیہ نسخہ بمطابق 19:05، 2 مارچ 2023ء


شاعر: عاجز بھوپالی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

آقا کی جب نگاہِ کرم تک پہنچ گیا

ایسا لگا کہ باغِ اِرم تک پہنچ گیا


میں خود مدینے پہنچ نہ پایا تو کیا ہوا

میرا کلام ان کے حرم تک پہنچ گیا


بھیجا گیا حضور پہ جس وقت بھی درود

فرمایا مصطفیٰ نے کہ ہم تک پہنچ گیا

میں بھی مدینہ دیکھ کے آؤں تو پھر کہوں

میں بھی دیارِ شاہِ اُمم تک پہنچ گیا


بے کس ہوں بے نوا ہوں مری التجا سنو

عاجزؔ تمہارا رنج و الم تک پہنچ گیا