اصغر علی وڑائچ

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


مکمل نام : ڈاکٹر اصغر علی بلوچ

تاریخ پیدائش : یکم اپریل1970

تعلیم : پی ایچ ۔ ڈی اررو

موجودہ حیثیت : پروفیسر و صدرِ شعبہ اردو گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ لاہور

سابق صدرِ شعبہ اردو گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد


تصانیف

  • دوسرے کنارے تک (شاعری)
  • خواب جو (شاعری )
  • فیض کی شاعری میں پنجاب رنگ ( تنقید و تحقیق )
  • اقبال اور معاصرین کا فلسفہ اخلاق (تحقیق)
  • چہار رنگ ( تحقیق و تنقید )
  • ہائر ایجوکیشن کے منظور شدہ مجلات میں پچیس سے زائد مقالات کی اشاعت

اعزازات

  • فیصل آباد تعلیمی بورڈ اور اداردہ مہکاں ساہیوال کی طرف سے فیض کی شاعری میں پنجاب رنگ پر ایوارڈ
  • اقبال اور معاصرین کا فلسفہ اخلاق پر نیشنل بک فاؤنڈیشن اسلام آباد کی طرف سے پچاس ہزار روپے کا نقد انعام اور ایوارڈ

حمدیہ و نعتیہ شاعری

حسن ازل بھی نور ابد بھی ہیں مصطفے

مزید دیکھیے

احسان دانش | اصغر علی وڑائچ | موسی نظامی | منظور احمد | بہزاد لکھنوی | بہادر تابش | حامد حسن حامد | خالد شفیق | عارف امرتسری | فخر الدین گیاوی | اصغر سودائی | سیف زلفی | اکرم کلیم | سوز سکندر پوری | احسان قادری | اکرم علی اختر