"ام ایمن" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 6: سطر 6:


=== مرثیے کے اشعار ===
=== مرثیے کے اشعار ===
عين جودي فإن بذلك للد مع شفـاء فأ كثري من البكـاء
اے آنکھ آنسؤوں کی سخاوت کر، ان آنسؤوں کے لئے رونے میں شفا ہے،اس لئے زیادہ رو۔
حين قالوا الرسول أمسى فقيـدا ميتـا كان ذاك كل البـلاء
جب کہا گیا کہ ہم نے رسول کو بوجہ وفات کھو دیا ہے، تو یہ سب مصیبتیں نازل ہوئیں۔
وابكيا خير من رزئناه في الدنيا ومن خصه بوحي السماء
اور اس پر روئیں جس بہترین شخص کو ہم نے کھو دیا ہے، اور جسے اللہ نے آسمان کی وحی کے لئے مختص کیا۔
بدموع غزيـرة منك حتى يقضي الله فيك خير القضـاء
زیادہ آنسؤوں سے روتی رہو، جب تک اللہ تعالی تمہارے لئے اچھی تقدیر لکھ دے۔
فلقد كان ما علمت وصولا ولقد جاء رحمة بالضياء
جہاں تک میں جانتی ہوں وہ تعلق جوڑنے والے تھے، رحمت والی روشنی لے کر آئے تھے۔
ولقد كان بعد ذلك نورا وسراجا يضيء في الظلماء
اس کے بعد وہ سراپا نور تھے، اور اندھیرے دور کرنے والے چراغ۔
طيب العود والضریبة والمعدن والخيم خاتم الأنبياء
خوبصورت قد، اچھی فطرت، اچھی صفات، والے خاتم الانبیاء ۔


عین فان بذلک للدم
  <ref> طبقات ابن سعد ص 332/2 بحوالہ ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی،  برصغیر پا ک و ہند میں عربی نعتیہ شاعری محکمہ اوقاف پنجاب، 2002ء، ص351 </ref>
 
ع شفاء  فاکثری  م البکا
 
حین قالو الرسول  امسی فقیدا
 
میتا  کان ذاک کل البلاء
 
فلقد کان ما علمت وصولا
 
ولقد جاء رحمہ بالضیاء
 
ولقد کان بعد ذاک نورا
 
و سراجا یضی فی الظلماء
 
طیب العود والضربیتہ  والمع
 
دن  ولخیم  خاتم  الا نبیاء <ref> طبقات ابن سعد ص 332/2 بحوالہ ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی،  برصغیر پا ک و ہند میں عربی نعتیہ شاعری محکمہ اوقاف پنجاب، 2002ء، ص351 </ref>


===  مزید دیکھیے ===
===  مزید دیکھیے ===

نسخہ بمطابق 10:01، 18 جولائی 2017ء


آپ حضرت بی بی آمنہ کی خدمتگار، حضرت زید بن حارثہ کی زوجہ اور اسامہ بن زید کی والدہ تھیں ۔

مرثیے کے اشعار

عين جودي فإن بذلك للد مع شفـاء فأ كثري من البكـاء اے آنکھ آنسؤوں کی سخاوت کر، ان آنسؤوں کے لئے رونے میں شفا ہے،اس لئے زیادہ رو۔ حين قالوا الرسول أمسى فقيـدا ميتـا كان ذاك كل البـلاء جب کہا گیا کہ ہم نے رسول کو بوجہ وفات کھو دیا ہے، تو یہ سب مصیبتیں نازل ہوئیں۔ وابكيا خير من رزئناه في الدنيا ومن خصه بوحي السماء اور اس پر روئیں جس بہترین شخص کو ہم نے کھو دیا ہے، اور جسے اللہ نے آسمان کی وحی کے لئے مختص کیا۔ بدموع غزيـرة منك حتى يقضي الله فيك خير القضـاء زیادہ آنسؤوں سے روتی رہو، جب تک اللہ تعالی تمہارے لئے اچھی تقدیر لکھ دے۔ فلقد كان ما علمت وصولا ولقد جاء رحمة بالضياء جہاں تک میں جانتی ہوں وہ تعلق جوڑنے والے تھے، رحمت والی روشنی لے کر آئے تھے۔ ولقد كان بعد ذلك نورا وسراجا يضيء في الظلماء اس کے بعد وہ سراپا نور تھے، اور اندھیرے دور کرنے والے چراغ۔ طيب العود والضریبة والمعدن والخيم خاتم الأنبياء خوبصورت قد، اچھی فطرت، اچھی صفات، والے خاتم الانبیاء ۔

<ref> طبقات ابن سعد ص 332/2 بحوالہ ڈاکٹر محمد اسحاق قریشی،  برصغیر پا ک و ہند میں عربی نعتیہ شاعری محکمہ اوقاف پنجاب، 2002ء، ص351 </ref>

مزید دیکھیے

بی بی آمنہ | حلیمہ سعدیہ | شیما بنت حارث | اروی بنت عبد المطلب | عاتکتہ بنت عبد المطلب | صفیہ بنت عبد المطلب | ام ایمن | فاطمہ زاہرہ |

ورقہ بن نوفل | عبد المطلب | ابو طالب |ابوبکرصدیق | عمر فاروق | عثمان غنی | علی بن طالب | حسان بن ثابت | کعب بن مالک | ابوسفیان بن حارث | سواد بن قارب | عبداللہ بن زبعری | زہیر بن صرد

حواشی و حوالہ جات