آپ «اُردو نعت میں صنعتِ تلمیع۔ خالد ندیم» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 7: سطر 7:
ABSTRACT: Some technical words are used in poetics for different stylistic expressions, the word 'Talmee' is one of those words that is used to decorate poetry by using different languages in a couplet or in one line of a stanza. This article discusses use of Talmee by different poets in Urdu. This type of use of languages is tantamount to express craftsmanship of a poet in a skillful manner. Such experiments are seen in the poetry of experts of languages who equally possess masterly command over poetic expression. Ahmad Raza Brailvi (R.A) was one of those poets who possessed high quality of such expressions in his Naatia poetry.

=== اُردو نعت میں صنعتِ تلمیع ===

[[صنعت تلمیع | تلمیع]]، علم بدیع کی ایک صنعت ہے۔ تلمیع کو ملمع بھی کہتے ہیں۔ [[شان الحق حقی]] لفط ’ملمع‘ کے معنی ’چمکایا ہوا‘ لکھتے ہیں اور یہ کہ ’جس پر سونے یا چاندی کا پانی پھیرا گیا ہو‘؛ جب کہ صنعت ملمع کو ’نظم میں دو مختلف زبانوں کے ملے جلے مصرعوں یا ٹکڑوں کی پیوند کاری‘ قرار دیتے ہیں۱؎، اسی طرح قاضی عبدالقدوس عرشی ڈبائیوی کے نزدیک ’رنگ برنگ کے نقطے لگانا‘ اور ’کلام میں ایک سے زیادہ زبانوں کو جمع کرنا‘ تلمیع کہلاتا ہے۲؎۔ یہی وجہ ہے کہ تلمیع کو ’ذولسانین‘ یا ’ذو لغتین‘ بھی کہا جاتا ہے۔

براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)