اکرم رضا
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 12:49، 26 ستمبر 2017ء از تیمورصدیقی (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
محمد اکرم رضا 15 جنوری 1946ئ کو گوجرانوالہ کے نواحی گاؤں کوٹلی نواب سعد اللہ خان میں پیدا ہوئے۔
نمونہ کلام
- دہر کو سیرت سرکار سکھا دی جائے <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>
- نعت سرکار مرے دور کی پہچان بھی ہے <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>
وفات
نعت کے خوبصورت نغمے بکھیرنے والا یہ عظیم شاعر 25 جون 2012ئ کو اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملا۔
مزید دیکھیے
محمد اکرم رضا | مسرور کیفی | ثاقب عرفانی | سجاد مرزا | شاعر علی شاعر | امین بابر | اقبال نجمی | بسمل شمسی | منیر احمد خاور | نذیر خاور | ریاض احمد قادری | بشیر عابد | شبیر کمال عباسی | منصور احمد خالد | مطلوب حسن مطلوب | منظر عارفی | غلام زبیر نازش | ارشد محمود ناشاد