"بیاں میں کیا کروں شانِ محمد ۔ اقبال حیدر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: اقبال حیدر ==== {{نعت}} ==== بیاں میں کیا کروں شانِ محمد خدا خود ہے ثنا خوانِ محمد...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 2: سطر 2:


شاعر: [[اقبال حیدر]]
شاعر: [[اقبال حیدر]]
مطبوعہ : [[نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 27]]


==== {{نعت}} ====
==== {{نعت}} ====
سطر 36: سطر 38:




[[ نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 27 ]]
=== مزید دیکھیے ===
 
{{منتخب شاعری }}

حالیہ نسخہ بمطابق 11:50، 15 دسمبر 2017ء


شاعر: اقبال حیدر

مطبوعہ : نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 27

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بیاں میں کیا کروں شانِ محمد

خدا خود ہے ثنا خوانِ محمد


یہ میرا دل یہ میری روح صدقے

یہ میری جان قربانِ محمد


سکونِ جان و دل ہے ذکر اُن کا

سدا جاری ہے فیضانِ محمد


یہ ہم میں جتنی بھی انسانیت ہے

یہ ہم سب پر ہے احسانِ محمد


میں روزِ آخرت کا منتظر ہوں

مِری منزل ہے دامانِ محمد


مِرے اللہ دے توفیق مجھ کو

لکھوں میں نعت شایانِ محمد


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

زیادہ پڑھے جانے والے کلام