"تنویر پھول" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک دوسرے صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 12: سطر 12:


=== شاعری ===
=== شاعری ===
آپ نے [[غزل]]، [[رباعی]] اور [[دوہا | دوہے]] کے ساتھ ساتھ ہائیکو کی [[اصناف ِ سخن | اصناف ]] میں شاعری کی ۔ اس کے علاوہ مسدس اور مخمس کی شکل میں بھی کچھ نظمیں کہیں ۔ [[تنویر پھول]] کی ڈیڑھ ہزار سے زائد تخلیقات "[[اُردو نیٹ جاپان]]" کی زینت بن چکی ہیں جن کا بہت بڑا حصہ حمد و نعت اور دینی تحاریر پر مشتمل ہے جو اس لنک پر دیکھا جاسکتا ہے۔ [http://www.urdunetjpn.com/ur/category/tanwir-phool اردو نیٹ جاپان پر سیریل نمبر سے یکے بعد دیگرے صفحات کھولیں  ] اس کے علاوہ [http://www.urdubandhan.com/bazm/viewforum.php?f=33 اردو بندھن جدہ ]  پر بھی آپ کی شعری تخلیقات موجود ہیں
آپ نے [[غزل]]، [[رباعی]] اور [[دوہا | دوہے]] کے ساتھ ساتھ ہائیکو کی [[اصناف ِ سخن | اصناف ]] میں شاعری کی ۔ اس کے علاوہ مسدس اور مخمس کی شکل میں بھی کچھ نظمیں کہیں ۔ [[تنویر پھول]] کی ڈیڑھ ہزار سے زائد تخلیقات "[[اُردو نیٹ جاپان]]" کی زینت بن چکی ہیں جن کا بہت بڑا حصہ حمد و نعت اور دینی تحاریر پر مشتمل ہے جو اس لنک پر دیکھا جاسکتا ہے۔ [http://www.urdunetjpn.com/ur/category/tanwir-phool اردو نیٹ جاپان پر سیریل نمبر سے یکے بعد دیگرے صفحات کھولیں  ] اس کے علاوہ [https://urdubandhan.com/viewforum.php?f=33&sid=d6cd4df08cd9c3bc2c8146894a334ddb اردو بندھن جدہ ]  پر بھی آپ کی شعری تخلیقات موجود ہیں




سطر 46: سطر 46:
قرآن کے شعری ترجمے پر شعور اکیڈمی سے "قمر الشعراء" کا ایوارڈ
قرآن کے شعری ترجمے پر شعور اکیڈمی سے "قمر الشعراء" کا ایوارڈ


=== تنویر پھول کے اہم روابط ===
=== نعت کائنات پر تنویر پھول کے مضامین ===
 
* [[نعت میں ادبِ اطفال ۔ تنویر پھول | نعت میں ادبِ اطفال]]


* [[تنویر پھول کا ایک خط ۔ نعت نامے ]]
* [[تنویر پھول کا ایک خط ۔ نعت نامے ]]
=== تنویر پھول کے اہم روابط ===


*[[ اردو نیٹ  جاپان ]]
*[[ اردو نیٹ  جاپان ]]
سطر 62: سطر 66:


* http://poetrysoup.com/tanwir_phool/biography
* http://poetrysoup.com/tanwir_phool/biography


* http://tanwirphool.blogspot.com
* http://tanwirphool.blogspot.com


* https://urdubandhan.com/viewforum.php?f=33&sid=d6cd4df08cd9c3bc2c8146894a334ddb
===== مزید دیکھیے =====
===== مزید دیکھیے =====



حالیہ نسخہ بمطابق 01:44، 24 اپريل 2023ء

Naat Kainaat Tanveer Phool.jpg

تنویر پھول [ Tanwir Phool] , تنویر الدین احمد صدیقی کا قلمی کا نام ہے ۔ آپ 1948 میں پیدا ہوئے ۔

ابتدائی تعلیم کراچی میں حاصل کی ۔ 1971 میں گریجویشن اور 1973 میں اسلامک ہسٹری میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ۔ دوران تعلیم ہی 1970 میں سٹیٹ بنک آف پاکستان میں ملازم ہوئے اور 1997 میں ریٹائر ہوئے ۔

شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آپ نے غزل، رباعی اور دوہے کے ساتھ ساتھ ہائیکو کی اصناف میں شاعری کی ۔ اس کے علاوہ مسدس اور مخمس کی شکل میں بھی کچھ نظمیں کہیں ۔ تنویر پھول کی ڈیڑھ ہزار سے زائد تخلیقات "اُردو نیٹ جاپان" کی زینت بن چکی ہیں جن کا بہت بڑا حصہ حمد و نعت اور دینی تحاریر پر مشتمل ہے جو اس لنک پر دیکھا جاسکتا ہے۔ اردو نیٹ جاپان پر سیریل نمبر سے یکے بعد دیگرے صفحات کھولیں اس کے علاوہ اردو بندھن جدہ پر بھی آپ کی شعری تخلیقات موجود ہیں


نعتیہ و حمدیہ مجموعے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

انوار حرا | قندیل حرا | زبور سخن | ارحم الراحمین

حمدیہ و نعتیہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اعزازات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

2001 تین مسلسل نیشنل بک فاونڈیشن ایوارڈ از گورنمنٹ آف پاکستان

2005 صدارتی ایوارڈ از وزارت تعلیم پاکستان برائے شاعری

2005 سندھ گورنمنٹ ایوارڈ، بچوں کا ادب

گولڈن جوبلی ایوارڈ از حرا فاونڈیشن، بچوں کا ادب

قرآن کے شعری ترجمے پر شعور اکیڈمی سے "قمر الشعراء" کا ایوارڈ

نعت کائنات پر تنویر پھول کے مضامین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

تنویر پھول کے اہم روابط[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بیرونی روابط[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ابوالامتیاز مسلم | حسن عسکری | گوہر ملسیانی | صدیق اللہ ظفر | اعجاز رحمانی | رفیع الدین راز | مقبول شارب | رشید محمود راجا | جاذب قریشی | جبران انصاری | خالد محمود نقشبندی | ریاض حسین چودھری | بشیر رزمی | ریاض مجید | افتخار عارف | حسن اکبر کمال | خیال آفاقی | عزیز احسن | تنویر پھول | رضی عظیم آبادی | عبدالغفار حافظ | نثار احمد نثار | گستاخ بخاری | عطار قادری | شاکر کنڈان | رضوی امروہوی | اقبال نجمی | معراج جامی | یوسف راہی | ظہور احمد فاتح | خالد عرفان | ندیم نقشبندی | عزیز معینی | احمد علی خیال | شاکر القادری | نصیر بدایونی | یامین وارثی | صبیح رحمانی | منظر عارفی | عزیز خاکی | شاعر علی شاعر | اعجاز سہروردی | ابراہیم حسان | ندیم نیازی | منظر پھلوری | سرور حسین نقشبندی

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]