"جو لب پہ خیر الوریٰ ؐ کے آیا وہ لفظ فرمان ہوگیا ہے ۔ گوھر ملسیانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: گوھر ملسیانی === نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم === جو لب پہ خیر الوریٰ ؐ کے آی...)
 
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}


شاعر: [[گوھر ملسیانی]]  
شاعر: [[گوہر ملسیانی]]  


=== نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم  ===
=== نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم  ===
سطر 21: سطر 21:




رسولِ اکرمؐکی پیروی میں گذاری جس نے حیات اپنی
رسولِ اکرمؐ کی پیروی میں گذاری جس نے حیات اپنی


غریب ونادار وہ گدابھی، جہاں کا سلطان ہوگیا ہے
غریب ونادار وہ گدابھی، جہاں کا سلطان ہوگیا ہے
سطر 39: سطر 39:


جوکہہ رہے ہوثنائے خواجہؐ،خدا کااحسان ہوگیا ہے
جوکہہ رہے ہوثنائے خواجہؐ،خدا کااحسان ہوگیا ہے


=== رسائل و جرائد  جن میں یہ کلام شائع ہوا ===
=== رسائل و جرائد  جن میں یہ کلام شائع ہوا ===


[[نعت رنگ ۔شمارہ نمبر 25 ]]
[[نعت رنگ ۔شمارہ نمبر 25 ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 19:54، 27 مارچ 2017ء


شاعر: گوہر ملسیانی

نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جو لب پہ خیر الوریٰ ؐ کے آیا وہ لفظ فرمان ہوگیا ہے

بہارِ مدحت کاہے وہ مژدہ ،ثنا کا عنوان ہوگیا ہے


چمک اٹھی پھر حسین محفل، درودِ خیر لبشرؐ کی ضو سے

چلاہے ذکرِ حضورؐ جب بھی وہ نورِ عرفان ہوگیا ہے


دیارِ طیبہ میں شب گزارے ، جہاں محبت کے ہیں نظارے

جومدتوں سے ترس رہاتھا وہ انؐ کا مہمان ہوگیا ہے


رسولِ اکرمؐ کی پیروی میں گذاری جس نے حیات اپنی

غریب ونادار وہ گدابھی، جہاں کا سلطان ہوگیا ہے


وہی ہے عشقِ نبیؐ میں کامل ہے،وہی ہے حبِّ نبیؐ کاوارث

رہِ محبت میں چلتے چلتے فنا جوانسان ہوگیا ہے


ملیں ضیائیں مجھے ہنرکی،وقارِ صوت وصدا بھی نکھرا

رسولِ رحمت ؐ کاذکرِ انور،اسی کی پہچان ہوگیا ہے


نہیں ہے گوہرؔ تمہیں سلیقہ کہ پھول الفاظ کے سجاؤ

جوکہہ رہے ہوثنائے خواجہؐ،خدا کااحسان ہوگیا ہے

رسائل و جرائد جن میں یہ کلام شائع ہوا[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعت رنگ ۔شمارہ نمبر 25