آپ «حسّان الہند غلام علی آزادؔ بلگرامی رحمۃ اللہ علیہ حیات، خدمات اور شاعری -ڈاکٹر سیّد علیم اشرف جائسی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 145: سطر 145:
آزاد نے عربی و فارسی میں بہت سی نثری اور شعری کتابیں تصنیف کیں ،اردو کے بعض اعمال بھی ان کی طرف منسوب کئے جاتے ہیں لیکن ان کی صحت مشکوک ہے ، البتہ یہ ہرگز بعید از قیاس نہیں ہے کہ انھوں نے اردو؍ ہندوی میں کچھ لکھا یا کہا ہوکیونکہ یہ ان کی خاندانی روایت اور طبیعت دونوں سے ہم آہنگ ہے۔

===== فارسی =====
===== فارسی =====

آزاد کی فارسی کی نثری تصنیفات میں : مآثرالکرام(ڈیڑھ سو سے زائد علماء و مشائخ بلگرام کا تذکرہ، چند غیر بلگرامی حضرات کا بھی ذکر ہے) ، خزانۂ عامرہ ( تقریبا ۱۳۵ شعرائے فارسی کا تذکرہ) ، سرو آزاد(تذکرۂ شعرائے فارسی و ہندوی) ، روضۃ الاولیاء( خلد آباد میں مدفون دس اولیاء اللہ کا تذکرہ) و غیرہ (مطبوعات)،اور سند السعادات في حسن خاتمۃ السادات (رضالائبریری ، رامپور ، سیرت و مناقب ؍۱۱) غزلان الہند(سبحۃ المرجان کے آخری دو بابوں کا فارسی ترجمہ) ، ید بیضاء (فارسی شعراء کی سوانح عمریاں) ، شجرۂ طیبہ(سادات و شیوخ بلگرام کا شجرہ) ، انیس المحققین(آزاد کے شیخ اور دوسرے تین صوفیاء کی سیرت) ،اور تذکرہ صوبہ داران اودھ ، وغیرہ (مخطوطات) ہیں۔

براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)