"روضہ ہے مرے سامنے گھر بھول گیا ہوں" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} link=اسلم فیضی {{ٹکر 1 }} === {{نعت }} === روضہ ہےمیرے سامنے گھر بھول گیاہوں تھا...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک دوسرے صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}
[[ملف:Aslam Faizi.jpg|link=اسلم فیضی ]]
[[ملف:Aslam Faizi.jpg|link=اسلم فیضی ]]
[[زمرہ: ادبی  نعتیں ]]
شاعر : [[اسلم فیضی ]]
{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 1 }}



حالیہ نسخہ بمطابق 22:33، 8 جولائی 2022ء

Aslam Faizi.jpg شاعر : اسلم فیضی

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

روضہ ہےمیرے سامنے گھر بھول گیاہوں

تھا دل پہ جو دنیا كا اثر بھول گیا ہوں


اے گنبدِ خضرا میں تری چھاٶں كے قرباں

رستے كا ہر اك سبز شجر بھول گیا ہوں


اك ایسا سكوں شہرِ مدینہ میں ملا ہے

میں سارا جہاں سارے نگر بھول گیا ہوں


اس ساعتِ خوش بخت كےدامن سےلپٹ كر

وارفتگیِ شام و سحر بھول گیا ہوں


دیكھی ہے جو آكر تیرے دربار كی عظمت

ہر حسن كا معیارِ نظر بھول گیا ہوں


امید كے ساحل پہ جو اُترا ہوں تو فیضؔی

دكھ درد كی موجوں كے بھنور بھول گیاہوں


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات