"ریاض مجید" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(7 صارفین 22 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Naat Kainaat Riaz Majeed.jpg|link=ریاض مجید]]
{{#seo:
{{#seo:
|title={{#if: {{{page_title|}}} | {{{page_title}}}}}
|title=ریاض مجید
|titlemode={{{title_mode|}}}
|keywords=ریاض مجید، ریاض مجید کی شاعری ، Riaz Majeed, ریاض مجید کی غزلیں، ریاض مجیدکی سرگزشت اور پروفائل،  ریاض مجید کی نعتیہ شاعری  '
|keywords={{{ریاض مجید، ریاض مجید کی شاعری ، Riaz Majeed, ریاض مجید کی غزلیں، ریاض مجیدکی سرگزشت اور پروفائل،  ریاض مجید کی نعتیہ شاعری  |}}}
|description=ریاض مجید معروف نعت گو شاعراور محقق ہیں ۔ آپ پاکستان میں نعت کے حوالے سے پہلے پی ایچ ڈی سکالر ہیں
|description={{{ریاض مجید معروف نعت گو شاعراور محقق ہیں ۔ آپ پاکستان میں نعت کے حوالے سے پہلے پی ایچ ڈی سکالر ہیں }}}
}}
}}
[[ملف:Naat Kainaat Riaz Majeed.jpg|300px|link=ریاض مجید]]
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
سطر 13: سطر 11:
[[زمرہ: پی ایچ ڈی]]
[[زمرہ: پی ایچ ڈی]]
[[زمرہ: اکتوبر ]]
[[زمرہ: اکتوبر ]]
-----------------------------------------------


اردو زبان کے صف اول کے نعت گو شاعر اور محقق ریاض مجید  [[13 اکتوبر]] [[1942]]ئ کو جالندھر کینٹ مشرقی پنجاب (انڈیا) میں پیدا ہوئے۔
اردو زبان کے صف اول کے نعت گو شاعر اور محقق ریاض مجید  [[13 اکتوبر]] [[1942]]ئ کو جالندھر کینٹ مشرقی پنجاب (انڈیا) میں پیدا ہوئے۔
=== نعتیہ مجموعے ===
1۔ [[حی علی الثنا]]،  (پنجابی نعتیہ ہائیکو )، [[1991]]ء
2۔ [[اللّھم صلی علی محمد]] صلی اللہ علیہ وسلم(نعتیہ مجموعہ) ۔ [[1994]]ء
3۔ [[سیدنا محمد]] صلی اللہ علیہ وسلم (اردو نعتیہ دیوان)۔ [[2003]]ء
4۔ [[اللّھم بارک علی محمد]] صلی اللہ علیہ وسلم(نعتیہ مجموعہ) ، [[2005]]ء
5۔[[سیدنا رحیم]] صلی اللہ علیہ وسلم (نعتیہ مجموعہ)، [[2013]]ء
6۔[[سیدنا کریم]] صلی اللہ علیہ وسلم (نعتیہ مجموعہ)، [[2018]]ء
7۔[[ربنّا لک الحمد]] (حمدیہ دیوان)، [[2018]]ء
8 ۔ [[کلیات ِ ریاض مجید ]] - [[2020]]


=== پی ایچ ڈی ===
=== پی ایچ ڈی ===


[[1975]]ء میں پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں استاد گرامی وحید قریشی کی نگرانی میں ’اردو نعت‘ کے عنوان سے پی ایچ ڈی کے مقالے کا خاکہ جمع کروایا جس کی منظوری غالباً مئی ۱۹۷۶ میں ہوئی ۱۹۸۰ء میں اس مقالہ کی تکمیل ہوئی اور قریباً ایک سال بعد اس پر ڈگری تفویض کی گئی۔ <ref> ڈاکٹر ریاض مجید، بر سبیل تذکرہ ،  نعت رنگ شمارہ نمبر 27 </ref>
[[1975]]ء میں پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں استاد گرامی وحید قریشی کی نگرانی میں ’اردو نعت‘ کے عنوان سے [[پی ایچ ڈی]] کے مقالے کا خاکہ جمع کروایا جس کی منظوری غالباً مئی [[1976]] میں ہوئی[[1980]]ء میں اس مقالہ کی تکمیل ہوئی اور قریباً ایک سال بعد اس پر ڈگری تفویض کی گئی۔ <ref> ڈاکٹر ریاض مجید، بر سبیل تذکرہ ،  نعت رنگ شمارہ نمبر 27 </ref>
 
=== ڈاکٹر ریاض مجید پر پی ایچ ڈی  ===
 
ڈاکٹر ریاض مجید پر [[2021]] میں ریسرچ سکالر  [[ناصر آفریدی ]] نے  "ڈاکٹر ریاض مجید کی علمی و ادبی خدمات " کے موضوع پر مقالہ لکھ کر [[سرحد یونیورسٹی ]] سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے ۔ ان کا وائیوا  پروفیسر ڈاکٹر یوسف خشک نے لیا ۔


=== نعت کائنات پر مضامین ===
=== نعت کائنات پر مضامین ===
سطر 25: سطر 46:
* [[برسبیل نعت،تلفظ و املا ۔ ڈاکٹر ریاض مجید | برسبیل نعت،تلفظ و املا  ]]
* [[برسبیل نعت،تلفظ و املا ۔ ڈاکٹر ریاض مجید | برسبیل نعت،تلفظ و املا  ]]
* [[حفیظ تائب: عصر حاضر کے منفرد نعت نگار ۔ ریاض مجید ]]
* [[حفیظ تائب: عصر حاضر کے منفرد نعت نگار ۔ ریاض مجید ]]
* [[بر سبیل نعت - تحقیق و تنقید ۔ ڈاکٹر ریاض مجید | بر سبیل نعت - تحقیق و تنقید ]]
*[[سیدۃ النساء کا جائزہ]]


=== ریاض مجید کی نعت گوئی ===
=== ریاض مجید کی نعت گوئی ===
سطر 61: سطر 84:
حب دار ہو مکالمہ و گفتگو کا رنگ
حب دار ہو مکالمہ و گفتگو کا رنگ


==== مکمل نعتیں ====
==== حمدیہ و نعتیہ کلام  ====
 
* [[  دور کردے میرے اعمال کی کالک، مالک  ۔ ریاض مجید | حمد : دور کردے میرے اعمال کی کالک، مالک  ]]


* [[خواب میں کاش کبھی ایسی بھی ساعت پاؤں ۔ ریاض مجید | خواب میں کاش کبھی ایسی بھی ساعت پاؤں]]
* [[خواب میں کاش کبھی ایسی بھی ساعت پاؤں ۔ ریاض مجید | خواب میں کاش کبھی ایسی بھی ساعت پاؤں]]
سطر 70: سطر 95:


*[[ہمیشہ قریہ امی لقب میں رہتے ہیں ۔ ریاض مجید | ہمیشہ قریہ امی لقب میں رہتے ہیں]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
*[[ہمیشہ قریہ امی لقب میں رہتے ہیں ۔ ریاض مجید | ہمیشہ قریہ امی لقب میں رہتے ہیں]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
===== مزید دیکھیے =====
 
* [[ تصّور غیر ممکن رفعت و شان محمدؐ کا ]]
 
=== ریاض مجید کے انٹرویوز ===
 
* [[ ڈاکٹر ریاض مجید  اور روشان  ]]
* [[ نعت نگر کے باسی - سرور نقشبندی کے ساتھ ]]
 
=== مزید دیکھیے ===


[[ابوالامتیاز مسلم]] | [[حسن عسکری]] | [[گوہر ملسیانی]] | [[صدیق اللہ ظفر]] | [[اعجاز رحمانی]] | [[رفیع الدین راز]] | [[مقبول شارب]] | [[رشید محمود راجا]] | [[جاذب قریشی]] | [[جبران انصاری]] | [[خالد محمود نقشبندی]] | [[ریاض حسین چودھری]] | [[بشیر رزمی]] | [[ریاض مجید]] | [[افتخار عارف]] | [[حسن اکبر کمال]] | [[خیال آفاقی]] | [[عزیز احسن]] | [[تنویر پھول]] | [[رضی عظیم آبادی]] | [[عبدالغفار حافظ]] | [[نثار احمد نثار]] | [[گستاخ بخاری]] | [[عطار قادری]] | [[شاکر کنڈان]] | [[رضوی امروہوی]] | [[اقبال نجمی]] | [[معراج جامی]] | [[یوسف راہی]] | [[ظہور احمد فاتح]] | [[خالد عرفان]] | [[ندیم نقشبندی]] | [[عزیز معینی]] | [[احمد علی خیال]] | [[شاکر القادری]] | [[نصیر بدایونی]] | [[یامین وارثی]] | [[صبیح رحمانی]] | [[منظر عارفی]] | [[عزیز خاکی]] | [[شاعر علی شاعر]] | [[اعجاز سہروردی]] | [[ابراہیم حسان]] | [[ندیم نیازی]] | [[منظر پھلوری]] | [[سرور حسین نقشبندی]]
[[ابوالامتیاز مسلم]] | [[حسن عسکری]] | [[گوہر ملسیانی]] | [[صدیق اللہ ظفر]] | [[اعجاز رحمانی]] | [[رفیع الدین راز]] | [[مقبول شارب]] | [[رشید محمود راجا]] | [[جاذب قریشی]] | [[جبران انصاری]] | [[خالد محمود نقشبندی]] | [[ریاض حسین چودھری]] | [[بشیر رزمی]] | [[ریاض مجید]] | [[افتخار عارف]] | [[حسن اکبر کمال]] | [[خیال آفاقی]] | [[عزیز احسن]] | [[تنویر پھول]] | [[رضی عظیم آبادی]] | [[عبدالغفار حافظ]] | [[نثار احمد نثار]] | [[گستاخ بخاری]] | [[عطار قادری]] | [[شاکر کنڈان]] | [[رضوی امروہوی]] | [[اقبال نجمی]] | [[معراج جامی]] | [[یوسف راہی]] | [[ظہور احمد فاتح]] | [[خالد عرفان]] | [[ندیم نقشبندی]] | [[عزیز معینی]] | [[احمد علی خیال]] | [[شاکر القادری]] | [[نصیر بدایونی]] | [[یامین وارثی]] | [[صبیح رحمانی]] | [[منظر عارفی]] | [[عزیز خاکی]] | [[شاعر علی شاعر]] | [[اعجاز سہروردی]] | [[ابراہیم حسان]] | [[ندیم نیازی]] | [[منظر پھلوری]] | [[سرور حسین نقشبندی]]
{{ٹکر 1 }}
{{ باکس شخصیات }}
{{باکس 1 }}
{{ٹکر 2 }}


==== حواشی و حوالہ جات ====
==== حواشی و حوالہ جات ====

حالیہ نسخہ بمطابق 01:18، 5 مارچ 2021ء

Naat Kainaat Riaz Majeed.jpg


اردو زبان کے صف اول کے نعت گو شاعر اور محقق ریاض مجید 13 اکتوبر 1942ئ کو جالندھر کینٹ مشرقی پنجاب (انڈیا) میں پیدا ہوئے۔

نعتیہ مجموعے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حی علی الثنا، (پنجابی نعتیہ ہائیکو )، 1991ء

اللّھم صلی علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم(نعتیہ مجموعہ) ۔ 1994ء

سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم (اردو نعتیہ دیوان)۔ 2003ء

اللّھم بارک علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم(نعتیہ مجموعہ) ، 2005ء

سیدنا رحیم صلی اللہ علیہ وسلم (نعتیہ مجموعہ)، 2013ء

سیدنا کریم صلی اللہ علیہ وسلم (نعتیہ مجموعہ)، 2018ء

ربنّا لک الحمد (حمدیہ دیوان)، 2018ء

8 ۔ کلیات ِ ریاض مجید - 2020

پی ایچ ڈی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

1975ء میں پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں استاد گرامی وحید قریشی کی نگرانی میں ’اردو نعت‘ کے عنوان سے پی ایچ ڈی کے مقالے کا خاکہ جمع کروایا جس کی منظوری غالباً مئی 1976 میں ہوئی1980ء میں اس مقالہ کی تکمیل ہوئی اور قریباً ایک سال بعد اس پر ڈگری تفویض کی گئی۔ <ref> ڈاکٹر ریاض مجید، بر سبیل تذکرہ ، نعت رنگ شمارہ نمبر 27 </ref>

ڈاکٹر ریاض مجید پر پی ایچ ڈی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ڈاکٹر ریاض مجید پر 2021 میں ریسرچ سکالر ناصر آفریدی نے "ڈاکٹر ریاض مجید کی علمی و ادبی خدمات " کے موضوع پر مقالہ لکھ کر سرحد یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے ۔ ان کا وائیوا پروفیسر ڈاکٹر یوسف خشک نے لیا ۔

نعت کائنات پر مضامین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ریاض مجید کی نعت گوئی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

تراکیب سازی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ریاض مجید نے اردو نعت کی لفظیات جدت طرازی سے کام لیا ہے ۔ آپ نے سامنے کی سابقوں اور لاحقوں سے دلکش نعتیہ تراکیب اخذ کی ہیں ۔ کچھ مثالیں دیکھیے ۔


بڑے آداب ہیں اس احترام آباد طیبہ کے

یہاں نبض جہاں تیز اور ہوا آہستہ چلتی ہے

ہوائیں مغفرت آثار ہوتی جاتی ہیں

رواں ہے سوئے حرم قافلہ درودوں کا

سفر مدینے کا حُب خیز اور بھی ہو ۔اگر

رہِ سفر میں کوئی نعت دوست مل جائے

اے خوشا! یہ سرشاری جو اثاثۂ جاں ہے

نعت دار سوچوں سے دل بہشت ساماں ہے

ہوئی جاتی ہیں کیسے نعتوں پہ نعتیں

حرم کا سفر نعت آور بہت ہے

مغفرت رُو ہو لفظ لفظ ترا

حمد میں التجا ہو بخشش کی

سیرت شناس دوست جو دو چار جمع ہوں

حب دار ہو مکالمہ و گفتگو کا رنگ

حمدیہ و نعتیہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ریاض مجید کے انٹرویوز[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ابوالامتیاز مسلم | حسن عسکری | گوہر ملسیانی | صدیق اللہ ظفر | اعجاز رحمانی | رفیع الدین راز | مقبول شارب | رشید محمود راجا | جاذب قریشی | جبران انصاری | خالد محمود نقشبندی | ریاض حسین چودھری | بشیر رزمی | ریاض مجید | افتخار عارف | حسن اکبر کمال | خیال آفاقی | عزیز احسن | تنویر پھول | رضی عظیم آبادی | عبدالغفار حافظ | نثار احمد نثار | گستاخ بخاری | عطار قادری | شاکر کنڈان | رضوی امروہوی | اقبال نجمی | معراج جامی | یوسف راہی | ظہور احمد فاتح | خالد عرفان | ندیم نقشبندی | عزیز معینی | احمد علی خیال | شاکر القادری | نصیر بدایونی | یامین وارثی | صبیح رحمانی | منظر عارفی | عزیز خاکی | شاعر علی شاعر | اعجاز سہروردی | ابراہیم حسان | ندیم نیازی | منظر پھلوری | سرور حسین نقشبندی

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]