"سانپ نے غار میں رہائش کی ۔ عقیل عباس" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Aqeel Abbas.jpg|link=عقیل عباس]]
[[ملف:Aqeel Abbas.jpg|link=عقیل عباس]]


[[زمرہ : 2018 ]]


=== {{نعت  }} ===
=== {{نعت  }} ===

حالیہ نسخہ بمطابق 14:37، 20 مارچ 2020ء

Aqeel Abbas.jpg


نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سانپ نے غار میں رہائش کی

اور دیدار کی گزارش کی


سبزگی نے غلاف کاڑھ لیا

اور نعلین کی ستائش کی


لب پہ نعتِ نبی رواں رہنا

اور سینے میں آگ خواہش کی


غار میں دوسرا بھی تھا کوئی

جس نے دیوار پر نگارش کی


پیشرو بارگاہ میں پہنچے

یعنی بارِ دگر سفارش کی


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نئے اضافہ شدہ کلام

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے صفحات