"سلمٰی خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(5 صارفین 18 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 7: سطر 7:
}}
}}
[[ زمرہ:  نعت خواں]]
[[ زمرہ:  نعت خواں]]
[[زمرہ: استاد نعت خواں]]

{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
سطر 15: سطر 16:
|
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[صراط ِ نعت  | صراط ِ نعت ایسوسی ایشن ]]
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[صراط نعت ایسوسی ایشن | صراطِ نعت ]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[سلمیٰ خان -وڈیوز  |  وڈیوز]]
|}
|}
|}
|}
سطر 24: سطر 29:
=== نعت خوانی ===
=== نعت خوانی ===

ان کا کہنا ہے کہ ہر اچھی چیز کا کوئی مقصد بھی ہونا چاہیے لہٰذا پہلی سوچ یہی آئی کہ آواز اچھی عطا کی گئی ہے تو کیوں نہ نعت خوانی میں صرف کی جائے۔ موجودہ دور کی نعت خوانی میں گانوں کی طرز کی نقل پہ معترض ہیں۔سلمٰی خان کی بردباری نعت خوانی  کو بہت جلد ریڈیو  اور پی ٹی وی کی پذیرائی مل گئی تھی ۔ جیو ، کیوٹی وی اور دیگر کمرشل چینلز بھی کمرشل نعت خوانی کے دور میں ان کے قرینے سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہے ۔  

=== اعزازت ===
=== اعزازت ===
سطر 30: سطر 35:
* پی ٹی وی اور ریڈیو کی باقاعدہ نعت خواں  
* پی ٹی وی اور ریڈیو کی باقاعدہ نعت خواں  
* [[مارننگ وِد فرح ]] کے ایک نعتیہ مقابلے میں آپ نے اوّل انعام حاصل کیا  
* [[مارننگ وِد فرح ]] کے ایک نعتیہ مقابلے میں آپ نے اوّل انعام حاصل کیا  
=== نعت کائنات پر سلمیٰ خان کے مضامین  ===
* [[جنگ اخبار کا سلمیٰ خان سےایک انٹرویو]]
* [[تجدیدِ آدابِ محافلِ نعت ]]
===شاعری===
===منقبت بحضور مولا علی علیہ السلام===

=== صراط ِ نعت ایسوسی ایشن  ===
=== صراط ِ نعت ایسوسی ایشن  ===

حالیہ نسخہ بمطابق 05:04، 8 جولائی 2022ء

Salma Khan.jpg

سلمٰی خان
صراطِ نعت
وڈیوز

سلمیٰ خان راولپنڈی کے ایک پٹھان گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں۔ بچپن میں نعت خوانی کے شوق کے پروان چڑھنے کی وجہ ان کے گھر کا ماحول تھا۔ ان کی دادی جان باقاعدگی سے نعتیہ محافل سجاتی تھیں۔ ابتدائی تربیت اور شوق کی تکمیل اپنی بہن اور دادی جان سے ہی حاصل کی۔ زمانہ ءِ طالب علمی کے دوران بارہا نعتیہ مقابلے جیتنے کا شرف حاصل کیا۔ سکول اور کالج کے اساتذہ نے بھی خوب حوصلہ افزائی کی اور حتی الوسع تربیت بھی کی۔ مزید تربیت کی معراج اس وقت انعام ہوئی جب 2009ءمیں سید منظور الکونین کی باقاعدہ شاگردی نصیب ہوئی۔

نعت خوانی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ان کا کہنا ہے کہ ہر اچھی چیز کا کوئی مقصد بھی ہونا چاہیے لہٰذا پہلی سوچ یہی آئی کہ آواز اچھی عطا کی گئی ہے تو کیوں نہ نعت خوانی میں صرف کی جائے۔ موجودہ دور کی نعت خوانی میں گانوں کی طرز کی نقل پہ معترض ہیں۔سلمٰی خان کی بردباری نعت خوانی کو بہت جلد ریڈیو اور پی ٹی وی کی پذیرائی مل گئی تھی ۔ جیو ، کیوٹی وی اور دیگر کمرشل چینلز بھی کمرشل نعت خوانی کے دور میں ان کے قرینے سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہے ۔

اعزازت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

  • پی ٹی وی اور ریڈیو کی باقاعدہ نعت خواں
  • مارننگ وِد فرح کے ایک نعتیہ مقابلے میں آپ نے اوّل انعام حاصل کیا

نعت کائنات پر سلمیٰ خان کے مضامین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

منقبت بحضور مولا علی علیہ السلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

صراط ِ نعت ایسوسی ایشن[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ابھی حال ہی میں سلمی خان نے "صراط ِ نعت کے نام سے ایک نعتیہ تنظیم کا آغاز کیا ہے جس میں خواتین کی نعت خوانی پر کام کیا جا رہا ہے ۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اس ماہ کی اہم شخصیات
نئے صفحات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659