"سمیعہ ناز" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعرات ]]
[[زمرہ: نعت گو شاعرات ]]
 
[[6 اپریل ]] [[1969]] کو  سرائے عالمگیر  [[:زمرہ: جہلم ]] میں پیدا ہونے والی [[نعت خواں]]، [[نعت گو ]] اور [[ٹی وی اناونسر]]سمیعہ اقبال جب ادبی دنیا میں آئیں تو [[سمعیہ ناز ]]  کا نام اختیار کیا ۔  [[برطانیہ ]]میں تعلیم حاصل کی ۔ درس و تدریس اور شعبہ ابلاغ سے وابستہ ہیں اور آج کل سر زمین برطانیہ ہی ان کی ادبی سرگرمیوں کا مرکز ہے ۔
 
=== شاعری اور نعت گوئی ====
 
 
==== مطبوعات ====
 
[[خزینہ ء نور ۔ سمعیہ ناز | خزینہ ء نور ]] |
 
[[خزینہء رحمت ۔ سمیعہ ناز | خزینہ ء رحمت ]] زیر طباعت ہے ۔
 
=== خدمات و اعزازات ===
 
* ریڈیو اور ٹی وی سے منسلک ہیں- نور ٹی وی یوکے پر نعت کے پروگرام 'بزم نور' کی پریزینٹر ہیں,
* برطانیہ میں نعتیہ مشاعرے نعتیہ محافل کی آرگنائزر ہیں
*  یوکے اور پاکستان کی کئی ادبی تنظیموں سے بھی منسلک ہیں-
* نعت ریسرچ سینٹر یوکے ' کی وائس چیئر پرسن ہیں
* یارکشائر ادبی فورم' یوکے کی بورڈ ممبر ہیں- اور اس تنظیم کی وائس چئیرپرسن  رہ چکی ہیں
* فروغ نعت اکیڈمی اٹک پاکستان' کی ممبر ہیں-
* انٹرنیشنل نعت مرکز لاہور پاکستان' کی  صدر ہیں یوکے برانچ کی -
* انٹرنیشنل نعت فورم لاہور پاکستان' کی ممبر ہیں-
* بیرون ممالک نعت کے سلسلہ میں بارہا جا چکی ہیں
*  ان کی نعتیں کئی نعتیہ جرائد و اخبارات  میں چھپ چکی ہیں جن میں سر فہرست 'نعت رنگ کراچی'  , 'فروغ نعت اٹک' اور 'مدحت لاہور' ڈیلی جنگ لنڈن اخبار , نیشن اخبار , نوائے وقت لنڈن  شامل ہیں


=== نمونہ ء کلام ===
=== نمونہ ء کلام ===

نسخہ بمطابق 13:34، 12 اکتوبر 2017ء


6 اپریل 1969 کو سرائے عالمگیر زمرہ: جہلم میں پیدا ہونے والی نعت خواں، نعت گو اور ٹی وی اناونسرسمیعہ اقبال جب ادبی دنیا میں آئیں تو سمعیہ ناز کا نام اختیار کیا ۔ برطانیہ میں تعلیم حاصل کی ۔ درس و تدریس اور شعبہ ابلاغ سے وابستہ ہیں اور آج کل سر زمین برطانیہ ہی ان کی ادبی سرگرمیوں کا مرکز ہے ۔

شاعری اور نعت گوئی =

مطبوعات

خزینہ ء نور |

خزینہ ء رحمت زیر طباعت ہے ۔

خدمات و اعزازات

  • ریڈیو اور ٹی وی سے منسلک ہیں- نور ٹی وی یوکے پر نعت کے پروگرام 'بزم نور' کی پریزینٹر ہیں,
* برطانیہ میں نعتیہ مشاعرے نعتیہ محافل کی آرگنائزر ہیں
  • یوکے اور پاکستان کی کئی ادبی تنظیموں سے بھی منسلک ہیں-
  • نعت ریسرچ سینٹر یوکے ' کی وائس چیئر پرسن ہیں
  • یارکشائر ادبی فورم' یوکے کی بورڈ ممبر ہیں- اور اس تنظیم کی وائس چئیرپرسن رہ چکی ہیں
  • فروغ نعت اکیڈمی اٹک پاکستان' کی ممبر ہیں-
  • انٹرنیشنل نعت مرکز لاہور پاکستان' کی صدر ہیں یوکے برانچ کی -
  • انٹرنیشنل نعت فورم لاہور پاکستان' کی ممبر ہیں-
  • بیرون ممالک نعت کے سلسلہ میں بارہا جا چکی ہیں
  • ان کی نعتیں کئی نعتیہ جرائد و اخبارات میں چھپ چکی ہیں جن میں سر فہرست 'نعت رنگ کراچی' , 'فروغ نعت اٹک' اور 'مدحت لاہور' ڈیلی جنگ لنڈن اخبار , نیشن اخبار , نوائے وقت لنڈن شامل ہیں

نمونہ ء کلام

دلوں میں عشق احمد کو بسائے ایسی مدحت ہو

مزید دیکھیے

محشربدایونی | عرش صدیقی | نعیم صدیقی | ڈاکٹر وحید قریشی | شان الحق حقی | عبدالعزیز خالد | حفیظ تائب | حنیف اسعدی | حکیم سروسہانپوری | شبنم رومانی | اخترلکھنوی | شہزاد احمد | امجد اسلام امجد | خورشید رضوی| ثروت حسین | انورمسعود | ریاض مجید | ریاض حسین چودھری | ستیا پال آنند | پیرزادہ قاسم | احمد جاوید | افتخارعارف | خالد احمد | انور جمال | رشید قیصرانی | لالہ صحرائی | پرتوروھیلہ | نصیر ترابی | شوکت ہاشمی | گوھرملسیانی | سید انوار ظہوری | انجم نیازی | ملک زادہ جاوید | انورمحمود خالد | عزیز احسن | حنیف اخگرملیح آبادی | سلیم کوثر | سعود عثمانی | فراست رضوی | لیاقت علی عاصم | اظہر عنایتی | محمد فیروز شاہ | اشفاق انجم | صابر سنبھلی | رئیس احمد نعمانی | منیر سیفی | صفدر صدیق رضی | قمروارثی | نورین طلعت عروبہ | عقیل عباس جعفری | خورشید ربانی | اجمل سراج | عنبرین حسیب عنبر | عرش ہاشمی | شاکر القادری | آفتاب مضطر | کاشف عرفان | سرور حسین نقشبندی | سمعیہ ناز | صبیح رحمانی-