"سید طاہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} زمرہ: زیر تکمیل زمرہ: نعت گو شعراء زمرہ: شعراء __NOTOC__ صیغہ غائب میں پیرا گراف کی...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(3 صارفین 7 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Syed Tahir.jpg|300px|link=سید طاہر]]
{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}
[[زمرہ: زیر تکمیل ]]
 
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: شعراء]]


سید طاہر [[13 اگست]] [[1969]] <ref> (سید طاہر نے "نعت کائنات" کو یہی تاریخ پیدائش فراہم کی ہے ۔ جب کہ ریکارڈ کے مطابق دسمبر 1972 ہے</ref>  کو وہوا تحصیل [[تونسہ]] میں پیدا ہوئے والدِ گرامی جناب اللہ وسایا۔ مدرس تھے اور فارسی میں شعر کہتے تھے ۔
=== شعر گوئی سے رغبت ===


__NOTOC__
والد کی بے وقت رحلت نے زندگی کی تلخیوں اور اپنوں غیروں کے رویوں کو احساس و مشاہدات کو ایسا مہمیز کیا کہ  [[1986]] میں گورنمنٹ ہائی سکول وہوا سے میٹرک کرنے کے بعد [[سید طاہر ]]سنجیدگی سے شعر گوئی کی طرف راغب ہوگئے ۔[[ہدایت اللہ فکر]]نے ابتدائی طور پر انکی غزلوں کی اصلاح کی بعد میں معروف شاعر [[نذیر قیصرانی ]] کے سپرد کردیا۔جنہوں نے [[سید طاہر ]] کی تراش خراش کر ایک  ہیرا بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا ۔ [[2007]] میں انکا پہلا غزل کا مجموعہ  ".  زندہ رہنا پڑتا ہے " لاہور سے شائع ہوا تو انکا باقاعدہ ملک بھر کے شعراء سے تعارف شروع ہوا۔


صیغہ غائب میں پیرا گراف کی شکل میں لکھیں مثلا حسن علی فلاں دن فلاں شہر میں پیدا ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
[[سید طاہر ]] آج اپنی ادبی حیثیت کا موجب نزیر قیصرانی کو قرار دیتے ہیں۔ان کے مطابق وہوا میں موجود شہزاد نصیر ادبی سنگت کے تواتر سے انعقاد پزیر محافل کے باعث آگے بڑھنے کا موقع ملا


=== ابتدائی زندگی مع تاریخ پیدائش شہر ، ابتدائی تعلیم وغیرہ  ===
=== نعت گوئی کے رحجانات ===


=== شاعری کی طرف رحجانات و اساتذہ و پسندیدہ  شعراء ===
چونکہ گھرانہ مکمل طور مذ ہبی فکر رکھتا ہے۔اور اس گھرانے نے بہت سے ملکی اور بین القوامی سطح پر معروف علمائے دین دیے۔ اس بنا پر گھر والوں نے نعت کی طرف آنے کا کہا لیکن [[سید طاہر ]] نعت جیسی صنف پر طبع آزمائی سے ڈرتے تھے ۔ اپنے پہلے نعتیہ مجموعے ۔۔[[حرف ہائے رنگ و بو]] ۔۔میں " صدائے آبشارِ دل " کے عنوان سے اس بارےفرماتے ہیں ۔


=== نعت گوئی  کب کیسے شروع کی کی کس سے متاثر ہوئے ===


=== اعزازات و خدمات ===
<blockquote>
" تذکارِِمصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  ہونا ایک بہت بڑا مقام ہے ۔اور مجھ ایسا کم علم کم فہم ۔۔اتنے بڑے منصب پر کیسے فائز ہوتا ۔۔۔۔ناممکن تھا ۔۔احباب و اساتذہ نے بہتیرا سمجھایا ۔۔۔حوصلہ افزائی کی ۔۔خوب دل بندھایا۔۔۔۔لیکن اس راہ کے آداب سے ناواقف ہونے کے سبب کیسے اس راہ کا مسافر ہوتا "لیکن بھلا ہو جناب قمر وارثی صاحب کا جنہوں نے دل جوئی کی اور راہِ نعت کا ہاتھ تھام کر مسافر بنادیا۔۔۔
</blockquote>


=== مطبوعات ===
=== مطبوعات ===
[[زندہ رہنا پڑتا ہے۔۔غزل ۔۔۔حرف ہائے رنگ و بو ۔۔نعت۔۔۔،تصرف۔۔غزل]


=== مشہور نعتیہ کلام  ===
=== مشہور نعتیہ کلام  ===


=== نعت خوانی ، کب شروع کی ۔ استاد کون ہے ۔ مشہور نعت وغیرہ ===
* [[وہ ہیں محبوب رب ان کی سب کو طلب ۔ سید طاہر | وہ ہیں محبوب رب ان کی سب کو طلب ]]
 
=== مزید دیکھیے ===
 
{{ ٹکر 2 }}
{{ باکس شخصیات }}
{{ٹکر 1 }}
{{باکس 1 }}




=== مزید دیکھیے ۔ یہاں اپنے اردگرد  کے مشہور نعت گو شعراء اور نعت خوانوں کے نام لکھیے  ===
=== حواشی و حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 17:26، 13 ستمبر 2021ء

Syed Tahir.jpg

سید طاہر 13 اگست 1969 <ref> (سید طاہر نے "نعت کائنات" کو یہی تاریخ پیدائش فراہم کی ہے ۔ جب کہ ریکارڈ کے مطابق دسمبر 1972 ہے</ref> کو وہوا تحصیل تونسہ میں پیدا ہوئے والدِ گرامی جناب اللہ وسایا۔ مدرس تھے اور فارسی میں شعر کہتے تھے ۔

شعر گوئی سے رغبت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

والد کی بے وقت رحلت نے زندگی کی تلخیوں اور اپنوں غیروں کے رویوں کو احساس و مشاہدات کو ایسا مہمیز کیا کہ 1986 میں گورنمنٹ ہائی سکول وہوا سے میٹرک کرنے کے بعد سید طاہر سنجیدگی سے شعر گوئی کی طرف راغب ہوگئے ۔ہدایت اللہ فکرنے ابتدائی طور پر انکی غزلوں کی اصلاح کی بعد میں معروف شاعر نذیر قیصرانی کے سپرد کردیا۔جنہوں نے سید طاہر کی تراش خراش کر ایک ہیرا بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا ۔ 2007 میں انکا پہلا غزل کا مجموعہ ". زندہ رہنا پڑتا ہے " لاہور سے شائع ہوا تو انکا باقاعدہ ملک بھر کے شعراء سے تعارف شروع ہوا۔

سید طاہر آج اپنی ادبی حیثیت کا موجب نزیر قیصرانی کو قرار دیتے ہیں۔ان کے مطابق وہوا میں موجود شہزاد نصیر ادبی سنگت کے تواتر سے انعقاد پزیر محافل کے باعث آگے بڑھنے کا موقع ملا

نعت گوئی کے رحجانات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

چونکہ گھرانہ مکمل طور مذ ہبی فکر رکھتا ہے۔اور اس گھرانے نے بہت سے ملکی اور بین القوامی سطح پر معروف علمائے دین دیے۔ اس بنا پر گھر والوں نے نعت کی طرف آنے کا کہا لیکن سید طاہر نعت جیسی صنف پر طبع آزمائی سے ڈرتے تھے ۔ اپنے پہلے نعتیہ مجموعے ۔۔حرف ہائے رنگ و بو ۔۔میں " صدائے آبشارِ دل " کے عنوان سے اس بارےفرماتے ہیں ۔


" تذکارِِمصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہونا ایک بہت بڑا مقام ہے ۔اور مجھ ایسا کم علم کم فہم ۔۔اتنے بڑے منصب پر کیسے فائز ہوتا ۔۔۔۔ناممکن تھا ۔۔احباب و اساتذہ نے بہتیرا سمجھایا ۔۔۔حوصلہ افزائی کی ۔۔خوب دل بندھایا۔۔۔۔لیکن اس راہ کے آداب سے ناواقف ہونے کے سبب کیسے اس راہ کا مسافر ہوتا "لیکن بھلا ہو جناب قمر وارثی صاحب کا جنہوں نے دل جوئی کی اور راہِ نعت کا ہاتھ تھام کر مسافر بنادیا۔۔۔

مطبوعات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

[[زندہ رہنا پڑتا ہے۔۔غزل ۔۔۔حرف ہائے رنگ و بو ۔۔نعت۔۔۔،تصرف۔۔غزل]

مشہور نعتیہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نعت کائنات پر نئی شخصیات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے صفحات


حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]