"سید طاہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Syed Tahir.jpg|Link]]
[[ملف:Syed Tahir.jpg|300px|link=سید طاہر]]


{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}
[[زمرہ: زیر تکمیل ]]
 
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: شعراء]]
[[زمرہ: شعراء]]
سطر 11: سطر 11:
صیغہ غائب میں پیرا گراف کی شکل میں لکھیں مثلا حسن علی فلاں دن فلاں شہر میں پیدا ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صیغہ غائب میں پیرا گراف کی شکل میں لکھیں مثلا حسن علی فلاں دن فلاں شہر میں پیدا ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


=== ابتدائی زندگی مع تاریخ پیدائش شہر ، ابتدائی تعلیم وغیرہ  ===
سید طاہر 13 اگست 1969 (جبکہ ریکارڈ مطابق دسمبر 1972 ) کو وہوا تحصیل تونسہ میں پیدا ہوئے والدِ گرامی جناب اللہ وسایا۔۔(۔جو مدرس تھے اور فارسی میں شعر کہتے تھے)۔۔۔۔کی بے وقت رحلت نے زندگی کی تلخیوں اور اپنوں غیروں کے رویوں کو قبل از وقت سمجھنے کا موقع دیا۔۔۔۔۔ابتدائی تعلیم وہوا سے حاصل کی ۔۔۔1986 میں گورنمنٹ ہائی سکول وہوا سے میٹرک کرنے کے بعد سنجیدگی سے شعر گوئی کی طرف راغب ہوئے۔۔۔ہدایت اللہ فکر ۔۔۔نے ابتدائی طور پر انکی غزلوں کی اصلاح کی بعد میں معروف شاعر جناب نزیر قیصرانی مرحوم کے سپرد کردیا۔۔۔۔جنہوں نے اس کنکر کو ہیرا بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔۔۔۔موصوف آج اپنی ادبی حیثیت کا موجب نزیر قیصرانی کو قرار دیتے ہیں۔۔۔ان کے مطابق وہوا میں موجود شہزاد نصیر ادبی سنگت کے تواتر سے انعقاد پزیر محافل کے باعث آگے بڑھنے کا موقع ملا۔۔۔پھر 2007 میں انکا پہلا غزل کا مجموعہ  "".  زندہ رہنا پڑتا ہے " لاہور سے شائع ہوا تو انکا باقاعدہ ملک بھر کے شعراء سے تعارف شروع ہوا۔۔۔۔چونکہ گھرانہ مکمل طور مزہبی فکر رکھتا ہے۔۔۔اور اس گھرانے نے بہت سے ملکی اور بین القوامی سطح پر معروف علمائے دین دئے۔۔۔اس بنا پر گھر والوں نے نعت کی طرف آنے کا کہا لیکن موصوف نعت جیسی صنف پر طبع آزمائی سے ڈرتے تھے۔۔۔۔کہ انہوں نے اپنے پہلے نعتیہ مجموعے ۔۔حرف ہائے رنگ و بو ۔۔میں " صدائے آبشارِ دل " کے عنوان سے اس بارے کہا ۔۔" تزکاررِ مصطفیٰ ص ہونا ایک بہت بڑا مقام ہے ۔۔۔اور مجھ ایسا کم علم کم فہم ۔۔اتنے بڑے منصب پر کیسے فائز ہوتا ۔۔۔۔ناممکن تھا ۔۔احباب و اساتذہ نے بہتیرا سمجھایا ۔۔۔حوصلہ افزائی کی ۔۔خوب دل بندھایا۔۔۔۔لیکن اس راہ کے آداب سے ناواقف ہونے کے سبب کیسے اس راہ کا مسافر ہوتا۔۔۔


=== شاعری کی طرف رحجانات و اساتذہ و پسندیدہ شعراء ===
سید طاہر [[13 اگست]] [[1969]] <ref> (سید طاہر نے "نعت کائنات" کو یہی تاریخ پیدائش فراہم کی ہے ۔ جب کہ ریکارڈ کے مطابق دسمبر 1972 ہے</ref>  کو وہوا تحصیل ]]تونسہ[[ میں پیدا ہوئے والدِ گرامی جناب اللہ وسایا۔ مدرس تھے اور فارسی میں شعر کہتے تھے ۔
 
=== شعر گوئی سے رغبت ===
 
والد کی بے وقت رحلت نے زندگی کی تلخیوں اور اپنوں غیروں کے رویوں کو احساس و مشاہدات کو ایسا مہمیز کیا کہ  [[1986]] میں گورنمنٹ ہائی سکول وہوا سے میٹرک کرنے کے بعد [[سید طاہر ]]سنجیدگی سے شعر گوئی کی طرف راغب ہوگئے ۔[[ہدایت اللہ فکر]]نے ابتدائی طور پر انکی غزلوں کی اصلاح کی بعد میں معروف شاعر [[نذیر قیصرانی | نذیر قیصرانی مرحوم]] کے سپرد کردیا۔جنہوں نے [[سید طاہر ]] کی تراش خراش کر ایک  ہیرا بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا ۔ [[2007]] میں انکا پہلا غزل کا مجموعہ ". زندہ رہنا پڑتا ہے " لاہور سے شائع ہوا تو انکا باقاعدہ ملک بھر کے شعراء سے تعارف شروع ہوا۔
 
[[سید طاہر ]] آج اپنی ادبی حیثیت کا موجب نزیر قیصرانی کو قرار دیتے ہیں۔ان کے مطابق وہوا میں موجود شہزاد نصیر ادبی سنگت کے تواتر سے انعقاد پزیر محافل کے باعث آگے بڑھنے کا موقع ملا


=== نعت گوئی کب کیسے شروع کی کی کس سے متاثر ہوئے ===
=== نعت گوئی کے رحجانات ===


=== اعزازات و خدمات ===
چونکہ گھرانہ مکمل طور مذ ہبی فکر رکھتا ہے۔اور اس گھرانے نے بہت سے ملکی اور بین القوامی سطح پر معروف علمائے دین دیے۔ اس بنا پر گھر والوں نے نعت کی طرف آنے کا کہا لیکن [[سید طاہر ]] نعت جیسی صنف پر طبع آزمائی سے ڈرتے تھے ۔  اپنے پہلے نعتیہ مجموعے ۔۔[[حرف ہائے رنگ و بو]] ۔۔میں " صدائے آبشارِ دل " کے عنوان سے اس بارےفرماتے ہیں ۔


=== مطبوعات ===


=== مشہور نعتیہ کلام  ===
<blockquote>
" تذکارِِمصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  ہونا ایک بہت بڑا مقام ہے ۔اور مجھ ایسا کم علم کم فہم ۔۔اتنے بڑے منصب پر کیسے فائز ہوتا ۔۔۔۔ناممکن تھا ۔۔احباب و اساتذہ نے بہتیرا سمجھایا ۔۔۔حوصلہ افزائی کی ۔۔خوب دل بندھایا۔۔۔۔لیکن اس راہ کے آداب سے ناواقف ہونے کے سبب کیسے اس راہ کا مسافر ہوتا "
</blockquote>


=== نعت خوانی ، کب شروع کی ۔ استاد کون ہے ۔ مشہور نعت وغیرہ ===
=== مطبوعات ===


[[حرف ہائے رنگ و بو ]]


=== مزید دیکھیے ۔ یہاں اپنے اردگرد  کے مشہور نعت گو شعراء اور نعت خوانوں کے نام لکھیے  ===
=== مشہور نعتیہ کلام  ===

نسخہ بمطابق 11:26، 13 اگست 2018ء

Syed Tahir.jpg



صیغہ غائب میں پیرا گراف کی شکل میں لکھیں مثلا حسن علی فلاں دن فلاں شہر میں پیدا ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


سید طاہر 13 اگست 1969 <ref> (سید طاہر نے "نعت کائنات" کو یہی تاریخ پیدائش فراہم کی ہے ۔ جب کہ ریکارڈ کے مطابق دسمبر 1972 ہے</ref> کو وہوا تحصیل ]]تونسہ[[ میں پیدا ہوئے والدِ گرامی جناب اللہ وسایا۔ مدرس تھے اور فارسی میں شعر کہتے تھے ۔

شعر گوئی سے رغبت

والد کی بے وقت رحلت نے زندگی کی تلخیوں اور اپنوں غیروں کے رویوں کو احساس و مشاہدات کو ایسا مہمیز کیا کہ 1986 میں گورنمنٹ ہائی سکول وہوا سے میٹرک کرنے کے بعد سید طاہر سنجیدگی سے شعر گوئی کی طرف راغب ہوگئے ۔ہدایت اللہ فکرنے ابتدائی طور پر انکی غزلوں کی اصلاح کی بعد میں معروف شاعر نذیر قیصرانی مرحوم کے سپرد کردیا۔جنہوں نے سید طاہر کی تراش خراش کر ایک ہیرا بنانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا ۔ 2007 میں انکا پہلا غزل کا مجموعہ ". زندہ رہنا پڑتا ہے " لاہور سے شائع ہوا تو انکا باقاعدہ ملک بھر کے شعراء سے تعارف شروع ہوا۔

سید طاہر آج اپنی ادبی حیثیت کا موجب نزیر قیصرانی کو قرار دیتے ہیں۔ان کے مطابق وہوا میں موجود شہزاد نصیر ادبی سنگت کے تواتر سے انعقاد پزیر محافل کے باعث آگے بڑھنے کا موقع ملا

نعت گوئی کے رحجانات

چونکہ گھرانہ مکمل طور مذ ہبی فکر رکھتا ہے۔اور اس گھرانے نے بہت سے ملکی اور بین القوامی سطح پر معروف علمائے دین دیے۔ اس بنا پر گھر والوں نے نعت کی طرف آنے کا کہا لیکن سید طاہر نعت جیسی صنف پر طبع آزمائی سے ڈرتے تھے ۔ اپنے پہلے نعتیہ مجموعے ۔۔حرف ہائے رنگ و بو ۔۔میں " صدائے آبشارِ دل " کے عنوان سے اس بارےفرماتے ہیں ۔


" تذکارِِمصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہونا ایک بہت بڑا مقام ہے ۔اور مجھ ایسا کم علم کم فہم ۔۔اتنے بڑے منصب پر کیسے فائز ہوتا ۔۔۔۔ناممکن تھا ۔۔احباب و اساتذہ نے بہتیرا سمجھایا ۔۔۔حوصلہ افزائی کی ۔۔خوب دل بندھایا۔۔۔۔لیکن اس راہ کے آداب سے ناواقف ہونے کے سبب کیسے اس راہ کا مسافر ہوتا "

مطبوعات

حرف ہائے رنگ و بو

مشہور نعتیہ کلام