آپ «سیر ِ چمن رضا ۔ مولانا اسحاق رام پوری» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 8: سطر 8:




اُردو شاعری میں تمام ہی [[:زمرہ: شعراء | شعراء]] نے وصف گل و سیرچمن وصبا ، بوئے گلستاں ، بلبل و قمری ، سرو سہی ، صیاد ، خار ، باغ باں ، بارش ، بہار ، نسیم کوئے جاناں ، کوچۂ معطر کی تشبیہ و استعارے میں جودت طبع دکھائی ہے ۔ [[امام احمد رضا خان بریلوی]] جہاں ایک جید عالم دین ماہر فلسفی شان دار نثر نگار ، عظیم مفسر ، بے مثال محدث تھے ، وہیں وہ ایک معتبر مرتبہ والے اور مسلم اسلوب رکھنے والے شاعر بھی تھے ۔ انیسویں صدی کے نصف آخر میں ان کی پیدائش ہوئی یہ زمانہ کہلاتا ہے [[داغ دہلوی | داغؔ]] ، [[امیر ؔمینائی]] ، جلالؔ، تسلیم ؔ، [[ الطاف حسین حالی | حالی]] ،ؔ [[اکبر الہ آبادی | اکبر]] ،ؔ راسخؔ اور شادؔ کا زمانہ ۔ جب [[امام احمد رضا خان بریلوی ]] نے اپنی شاعری شروع کی تو اس وقت ان بزرگ شاعروں کے شاگردوں کا دور شروع ہو چکا تھا ۔ جیسے [[سائل دہلوی | سائل ؔ]]، [[سیماب اکبر آبادی | سیمابؔ ]]، [[نوح ناروی | نوحؔ ]]، ریاضؔ ، [[جلیل مانکپوری | جلیلؔ ]]، [[آفتاب مضطر | مضطرؔ]] ، [[آرزو لکھنوی | آرزوؔ]] اس زمانہ میں مسلمانوں کی انگریزوں کے مقابلہ میں مکمل سیاسی شکست کے باعث اردو شاعری میں قدرے ضعف آچکا تھا ۔ خصوصی طور پر لکھنوی غزل مائل بہ ابتذال تھی ۔ جس کے کچھ عرصہ بعد [[فراق گورکھپوری | فراق ؔ]]، [[جگر مراد آبادی | جگرؔ ]]، [[اصغر ؔگونڈوی ]] نے نیا لباس پہنایا اور اس کے خدو خال پر غازہ ٔروشن چمکایا ۔ [[ داغ دہلوی | داغ ؔ]]، [[اصغر گونڈوی | اصغرؔ ]]، [[حسرت موہانی |حسرتؔ  ]] کے بیچ کے دور میں اردو شاعری اور خصوصاً انداز غزل کو کس نے باقی رکھا ۔قدیم استعاروں میں نئی جان کس نے ڈالی ۔ زبان کی صفائی کا کام کس نے کیا ۔ [[قصیدہ | قصیدے]] ، [[رباعی]] کی آبرو کس نے بچائی ، اُردو کو پاک عشق سے کس نے معطر کیا ۔ چمن غزل کی خاص کیاری یعنی [[نعت]] کے پھول کس نے کھلائے؟ مبالغہ نہ کرتے ہوئے ہم کو اتنا تسلیم کرنا چاہیے کہ یہ سب اگر دوسرے شاعروں نے کیا تو ان سب سے زیادہ حصہ [[احمد رضا خان بریلوی | رضا ؔبریلوی رحمۃ اللہ علیہ]] کا ہے ۔
اُردو شاعری میں تمام ہی [[زمرہ: شعراء | شعراء]] نے وصف گل و سیرچمن وصبا ، بوئے گلستاں ، بلبل و قمری ، سرو سہی ، صیاد ، خار ، باغ باں ، بارش ، بہار ، نسیم کوئے جاناں ، کوچۂ معطر کی تشبیہ و استعارے میں جودت طبع دکھائی ہے ۔ [[امام احمد رضا خان بریلوی]] جہاں ایک جید عالم دین ماہر فلسفی شان دار نثر نگار ، عظیم مفسر ، بے مثال محدث تھے ، وہیں وہ ایک معتبر مرتبہ والے اور مسلم اسلوب رکھنے والے شاعر بھی تھے ۔ انیسویں صدی کے نصف آخر میں ان کی پیدائش ہوئی یہ زمانہ کہلاتا ہے [[داغ دہلوی | داغؔ]] ، [[امیر ؔمینائی]] ، جلالؔ، تسلیم ؔ، [[ الطاف حسین حالی | حالی]] ،ؔ [[اکبر الہ آبادی | اکبر]] ،ؔ راسخؔ اور شادؔ کا زمانہ ۔ جب [[امام احمد رضا خان بریلوی ]] نے اپنی شاعری شروع کی تو اس وقت ان بزرگ شاعروں کے شاگردوں کا دور شروع ہو چکا تھا ۔ جیسے [[سائل دہلوی | سائل ؔ]]، [[سیماب اکبر آبادی | سیمابؔ ]]، [[نوح ناروی | نوحؔ ]]، ریاضؔ ، [[جلیل مانکپوری | جلیلؔ ]]، [[آفتاب مضطر | مضطرؔ]] ، [[آرزو لکھنوی | آرزوؔ]] اس زمانہ میں مسلمانوں کی انگریزوں کے مقابلہ میں مکمل سیاسی شکست کے باعث اردو شاعری میں قدرے ضعف آچکا تھا ۔ خصوصی طور پر لکھنوی غزل مائل بہ ابتذال تھی ۔ جس کے کچھ عرصہ بعد [[فراق گورکھپوری | فراق ؔ]]، [[جگر مراد آبادی | جگرؔ ]]، [[اصغر ؔگونڈوی ]] نے نیا لباس پہنایا اور اس کے خدو خال پر غازہ ٔروشن چمکایا ۔ [[ داغ دہلوی | داغ ؔ]]، [[اصغر گونڈوی | اصغرؔ ]]، [[حسرت موہانی |حسرتؔ  ]] کے بیچ کے دور میں اردو شاعری اور خصوصاً انداز غزل کو کس نے باقی رکھا ۔قدیم استعاروں میں نئی جان کس نے ڈالی ۔ زبان کی صفائی کا کام کس نے کیا ۔ [[قصیدہ | قصیدے]] ، [[رباعی]] کی آبرو کس نے بچائی ، اُردو کو پاک عشق سے کس نے معطر کیا ۔ چمن غزل کی خاص کیاری یعنی [[نعت]] کے پھول کس نے کھلائے؟ مبالغہ نہ کرتے ہوئے ہم کو اتنا تسلیم کرنا چاہیے کہ یہ سب اگر دوسرے شاعروں نے کیا تو ان سب سے زیادہ حصہ [[احمد رضا خان بریلوی | رضا ؔبریلوی رحمۃ اللہ علیہ]] کا ہے ۔




براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اِس صفحہ پر مستعمل سانچہ حسب ذیل ہے: