"شیما بنت حارث" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 29: سطر 29:




تاریخ ابن ہشام میں مذکور ہے کہ جب أبو عروة الأزدى  یہ اشعار پڑھتے تو کہا کرتے ،اللہ  شیما کی دعا کو کتنی اچھی قبولیت بخشی
تاریخ ابن ہشام میں مذکور ہے کہ جب أبو عروة الأزدى  یہ اشعار پڑھتے تو کہا کرتے ،اللہ  شیما کی دعا کو کتنی اچھی قبولیت بخشی۔ ان اشعار کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ یہ لہجہ آج بھی مستعمل ہے ۔


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

نسخہ بمطابق 04:39، 3 جولائی 2017ء


آپ صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی رضاعی ماں حلیمہ سعدیہ کی بیٹی شیماء نے بھی آپ کو نذرانہ عقیدت پیش کیاہے۔ یہ وہی حضرت شیماء ہیں جنھوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم والدہ محترمہ کی چھاتی سے لگے ہوئے ہیں۔ اس طرح کے دیگر نظاروں نے حضرت شیماء کے اندر حب رسول کا عمیق وسیع سمندر سرایت کردیا۔

نمونہ ء کلام

یا ربنا أبق لنا محمداً

اے پروردگار! محمد کو ہمارے لیے باقی رکھ،

حتى أرَاهُ يَافِــعًا وأمْرَدَا

تاکہ میں اسے لڑکپن اور جوانی میں دیکھوں

ثُمَّ أَراهُ سَيِّدًا مُسَوَّدَا

پھر آقا اور سردار بھی دیکھوں

واكْـبِـتْ أعَـادِيهِ مَعًا وَالْحُسَّدَا

اس کے دشمنوں اور حاسدوں کو ایک ساتھ کچل دے

وَأعْطِهِ عِزّا يَـدُومُ أبدًا

اسے ایسی عزت دے جو ہمیشہ باقی رہے


تاریخ ابن ہشام میں مذکور ہے کہ جب أبو عروة الأزدى یہ اشعار پڑھتے تو کہا کرتے ،اللہ شیما کی دعا کو کتنی اچھی قبولیت بخشی۔ ان اشعار کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ یہ لہجہ آج بھی مستعمل ہے ۔

مزید دیکھیے

بی بی آمنہ | حلیمہ سعدیہ | شیما بنت حارث | اردی بنت عبد المطلب | عاتکتہ بنت عبد المطلب | صفیہ بنت عبد المطلب | ام ایمن | فاطمہ زاہرہ |

ورقہ بن نوفل | عبد المطلب | ابو طالب |ابوبکرصدیق | عمر فاروق | عثمان غنی | علی بن طالب | حسان بن ثابت | کعب بن مالک | ابوسفیان بن حارث | سواد بن قارب | عبداللہ بن زبعری | زہیر بن صرد

حواشی و حوالہ جات

المدیح النبوی ۔ایک مطالعہ ،- ڈاکٹر ابوسفیان اصلاحی