"صبیح رحمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 45: سطر 45:
{{ ٹکر 1 }}
{{ ٹکر 1 }}
-------------------------------
-------------------------------
صبیح رحمانی کا ایک شعر دیکھیے


<blockquote>
انسانیت کا اوج ہے معراج مصطفی


یہ روشنی کی سمت سفر روشنی کا ہے
[[کلیات صبیح رحمانی]]
</blockquote>


خوش گلو و خوش آہنگ  نعت خواں، نعت گو، ناقد اور محقق سید صبیح الدین صبیح رحمانی  [[27 جون]] [[1965]] / ۲۸ صفر ۱۳۸۵ بروز اتوار [[:زمرہ: کراچی | کراچی]] میں سید اسحاق الدین کے گھر پیدا ہوئے ۔  لکھنا شروع کیا تو قلمی نام صبیح رحمانی اختیار کیا ۔ [[شہزاد احمد | ڈاکٹر شہزاد احمد ]] آپ کے بارے لکھتے ہیں۔
مرتب: [[ڈاکٹر شہزاد احمد]]


<blockquote>
دیباچے: [[ڈاکٹر عزیز احسن]]، [[پروفیسر انوار احمد زئی]]
صبیح رحمانی نعت گوئی کے دبستان میں وہ خوش نصیب شاعر ہیں کہ جن کی کہی نعتوں کو اُن کے سامنے ہی شہرتِ دوام حاصل ہو چکی ہے۔ ان کے نعت کہنے کا انداز اور نعت پڑھنے کا سلیقہ دونوں سننے والے کو متاثر کرتے ہیں۔ وہ نعت کہنے کی حقیقی روح سے واقف ہیں۔ ان کے قلب کی دھڑکنیں جب شعری جامے میں ڈھل کر سماعت گوش ہوتی ہیں تو قاری کے قلوب و اذہان میں بھی ہلچل سی مچ جاتی ہے۔ وہ صرف نعت سنتا ہی نہیں بلکہ نعت کے دوامی کیف و سرور کو بھی محسوس کرنے لگتا ہے۔ قلم کی اس دھنک رنگ اور اس قلبی پکار میں صبیح رحمانی کا وجود بھی شامل ہے۔ وہ صرف نعتوں کو قرطاس پر نہیں اُتارتے بلکہ وہ لوگوں کے قلوب میں نعتوں کے سرمائے کو منتقل کردیتے ہیں۔ اب یہ نعت صرف ایک فرد کی نہیں بلکہ اُمت کی فریاد بن جاتی ہے۔ صبیح رحمانی کی اکثر نعتیں اُمت کی فریاد اور قلبی کیفیات کے طور پر نہ صرف معروف ہیں بلکہ زبان زد خلائق ہیں۔<ref> [[ نعتیہ کلیات کی روایت ۔ایک مطالعاتی جائزہ ،- ڈاکٹرشہزاد احمد ]] </ref>
</blockquote>
=== نعت خوانی ===


==== مشہور کلام ====
اس مجموعہ میں تین کتابیں شامل ہیں:


* [[Huzoor aisa koi intezam ho jaaye| حضور ایسا کوئی اتنظام ہو جائے ۔]]
1- ماہ طیبہ
* [[Kaabay ki ronaq kaabay ka manzar | کعبے کی رونق، کعبے کا منظر ]]
2- جادہ رحمت
* [[Lab par naat e pak ka naghma | لب پر نعت پاک کا نغمہ ]]
3- سرکار کے قدموں میں
* [[ ya nabi dekha hai rutba apki naalain ka | یا نبی دیکھا ہے رتبہ آپ کی نعلین کا ]]


==== سی ڈیز ====
مع اضافہ


1۔ “لب پہ نعت پاک کا نغمہ”…, منجانب ای ایم آءی
صفحات: 288 مجلد
قیمت: 500 روپے


2۔ “یادِ مدینہ”.., منجانب کراچی کیسٹ سنٹر لاہور
براے رابطہ: 03219425765
 
3۔ “سرکار توجہ فرمائیں” منجانب مکتبہ اشرفیہ کراچی
 
4۔ “سرکار کے قدموں میں.” منجانب کراچی کیسٹ سنٹر لاہور
 
5۔ “یادِ حرم” منجانب ایف آر ایس کراچی
 
6۔ “انوارِ حرمین” منجانب ایف آر ایس کراچی
 
7۔ “اے مدینے کی زمیں” منجانب ایف آر ایس کراچی
 
8۔ “ہم نبی کا آستاں دیکھا کئے.” منجانب ایف آر ایس کراچی
{{ٹکر 2 }}
=== نعت گوئی ===
 
=== معروف کلام ===
 
* [[ حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے ۔ سید صبیح الدین صبیح رحمانی |  حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے ]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
 
* [[ لب پہ نعت پاک کا نغمہ ۔ سید صبیح الدین صبیح رحمانی | لب پہ نعت پاک کا نغمہ ]]
 
* [[تھے عالی مرتبہ سب انبیاء اوَّل سے آخر تک ۔ صبیح رحمانی | تھے عالی مرتبہ سب انبیاء اوَّل سے آخر تک ]]
 
*[[کوئی مثل مصطفی کا کبھی تھا، نہ ہے، نہ ہوگا ۔ صبیح الدین رحمانی | کوئی مثل مصطفیٰ کا کبھی تھا، نہ ہے، نہ ہوگا]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، انوار عقیدت، انٹرنینشل حمد و نعت فاونڈیشن کراچی ۔ جون 2000</ref>
 
*[[دلوں کو کاسہ بناکے مانگو، حضور دیں گے ضرور دیں گے ۔ صبیح رحمانی | دلوں کو کاسہ بناکے مانگو، حضور دیں گے ضرور دیں گے]]
 
=== اعزازت ===
 
[[1993]]ء قائد اعظم یوتھ اعزاز
 
[[2004]] ۔ ‘صدارتی تمغا’ برائے ‘نعت رنگ’ وزارت مذہبی امور پاکستان
 
[[1995]] ء ۔ “بہترین کارکردگی کا اعزاز” منجانب ریڈیو پاکستان کراچی“
 
یوروپاک اعزاز” منجانب یوروپاک انزبرک, آسٹریا 
 
‘کرایٹو پوئٹ اعزاز’ منجانب ہاؤس آف کامنز, کینیڈا
 
خصوصی اعزاز’ منجانب جامعہ اسلامیہ کینیڈا
 
=== مطبوعات ===
 
==== شاعری ====
 
* ماہ طیبہ  [[1989]]ء/ ۱۴۰۹ ھ ،  نظامی اکیڈمی ، کراچی
 
* جادہء رحمت [[1993]]ء/ ۱۴۱۴ھ ، ممتاز پبلیشرز، کراچی
 
 
==== تالیفات ====
 
1۔ ایوانِ نعت (نعتیہ انتخاب) [[1993]]ء اقلیمِ نعت، کراچی
 
2۔ جمالِ مصطفیٰﷺ (نعتیہ انتخاب)، [[1993]]ء فرید پبلشرز، کراچی
 
3۔ نعت نگر کا باسی، [[2008]]ء اقلیمِ نعت، کراچی
 
4۔ غالب اورثنائے خواجہ، [[2009]]ء نعت ریسرچ سینٹر، کراچی
 
5۔ اُردو نعت میں تجلیاتِ سیرت [[2015]]ء [[نعت ریسرچ سینٹر، کراچی]]
 
6۔  غالب اورثنائے خواجہ، [[2016]]ء دوسرا ایڈیشن، ادارہء یادگارِ غالب،کراچی
 
7۔[[ اردو نعت کی شعری روایت]] [[2016]]ء، اکادمی بازیافت، کراچی
 
8۔ مدحت نامہ [[2016]]ء [[نعت ریسرچ سینٹر، کراچی]]
 
====  زیرِ ادارت شائع ہونے والے رسائل اور جرائد ====
 
1۔ مجلہ لیلۃ النعت ، کراچی ۱۹۸۷ء
 
2۔  ایقان انٹر نیشنل سینٹر، کراچی ۱۹۹۲ء
 
3۔  [[نعت رنگ، کراچی]] (26 شمارے) ۱۹۹۵ء تا ۲۰۱۶ء
 
{{ٹکر 3 }}
=== صبیح رحمانی احباب کی نظر میں ===
 
 
==== شعری مجموعوں کے تراجم ====
 
* Reverence Unto His Feet، سارہ کاظمی ، [[2009]]ء / ۱۴۳۰ھ ، نعت ریسرچ سینٹر، کراچی
 
* [[Jada-e-Rahmat]] جسٹس ڈاکٹر منیر احمد مغل، [[2009]]ء / ۱۴۳۱ھ ، نعت ریسرچ سینٹر، کراچی
 
 
==== صبیح رحمانی پر لکھے گئے مقالات====
 
1۔ صبیح رحمانی کی شخصیت اور فن کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ ، عائشہ ناز ، [[2011]]ء جامعہ کراچی
 
2۔صبیح رحمانی بحیثیت نعت نگار ، ساجدہ اقبال 2011ء،  جی سی یونیورسٹی، فیصل آباد
 
==== صبیح رحمانی پر شائع شدہ کتب و رسائل ====
 
1۔ جادہء رحمت کا مسافر، ڈاکٹر حسرت کاسگنجوی [[2008]]ء آفتاب اکیڈمی، کراچی
 
2۔  مجلہ سفیرِ نعت (صبیح رحمانی نمبر) ، ڈاکٹر حسرت کاسگنجوی2009ء آفتاب اکیڈمی، کراچی
 
3۔  فنِّ اداریہ نویسی اور نعت رنگ،  ڈاکٹر اِفضال احمد انور 2010ء [[نعت ریسرچ سینٹر، کراچی]]
 
==== صبیح رحمانی کے کلام پر مشتمل انتخاب====
 
* خوابوں میں سنہری جالی ہے،  مرتبہ: [[عزیز احسن ]]، [[1997]]ء / ۱۴۱۷ھ ،  ممتاز پبلشرز، کراچی
 
* سلام کے لیے حاضر غلام ہوجائے،  مرتبہ: [[محمد مقصود حسین قادری]]، [[2000]]ء/۱۴۲۱ھ ، فیض رضا پبلی کیشنز، کراچی
 
* سرکار کے قدموں میں,  مرتبہ: [[مدثرسرور چاند]] , [[2006]]ء / ۱۴۲۷ھ ، دُعا پبلی کیشنز، لاہور
 
==== صبیح رحمانی کے نام لکھے گئے خطوط کے مجموعے ====
 
* نعت اور آدابِ نعت,  علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی,  [[2003]]ء ضیا القرآن پبلی کیشنز، لاہور
 
* نعت نامے مربتہ: ڈاکٹر محمد سہیل شفیق، [[2014]]ء [[نعت ریسرچ سینٹر، کراچی]]
{{ ٹکر 3 }}
=== ادارے ===
 
[[ نعت ریسرچ سنٹر، کراچی ]]
 
=== بیرونی روابط ===
 
 
 
===شراکتیں===
 
[[صارف:تیمورصدیقی]]


==== مزید دیکھیے ====
==== مزید دیکھیے ====


[[اقبال عظیم]] | [[بیدم شاہ وارثی]] | [[حفیظ جالندھری]] | [[خالد محمود خالد]] | [[ریاض سہروردی]] | [[عبدالستار نیازی]] | [[کوثر بریلوی]] | [[نصیر الدین نصیر]] | [[منور بدایونی]] | [[مصطفیٰ رضا نوری]] | [[محمد علی ظہوری]] | [[محمد بخش مسلم]] | [[محمد الیاس قادری]] | [[صبیح رحمانی]] | [[قاسم جہانگیری]] | [[یوسف قدیری]] | [[قمر انجم]] | [[سید ناصر چشتی]] | [[صائم چشتی]] | [[وقار احمد صدیقی]] | [[شکیل بدایونی]] | [[ساغر صدیقی]] | [[حامد لکھنوی]] | [[حبیب پینٹر]]
{{کلیات }}
 


{{ٹکر 1 }}
{{ باکس 1 }}
{{ باکس 1 }}
{{ٹکر 2 }}


=== حواشی و حوالہ جات ===
=== حواشی و حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 02:40، 21 اگست 2019ء

Naat kainaat syed sabihudin rehmani.jpg

صبیح رحمانی
وڈیوز
مضامین
نعت ریسرچ سنٹر
مطبوعات
نعت رنگ
شاعری
کلیات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png


کلیات صبیح رحمانی

مرتب: ڈاکٹر شہزاد احمد

دیباچے: ڈاکٹر عزیز احسن، پروفیسر انوار احمد زئی

اس مجموعہ میں تین کتابیں شامل ہیں:

1- ماہ طیبہ 2- جادہ رحمت 3- سرکار کے قدموں میں

مع اضافہ

صفحات: 288 مجلد قیمت: 500 روپے

براے رابطہ: 03219425765

مزید دیکھیے

کلیات ظہوری | کلیات نعت، محسن کاکوروی | کلیاتِ شائقؔ | تمام و نہ تمام، عاصی کرنالی | کلیات راقب قصوری | مقصود کائنات، ادیب رائے پوری | کلیات ظہور | کلیات بے چین | کلیات اعظم | کلیات حفیظ | کلیات قادری | کلیات عنبر شاہ وارثی | حمدِ رب علا نعت خیر الوری، راسخ عرفانی | طاہرین، سید وحید الحسن ہاشمی | سرمایہ ءِ رووف امروہوی | کلیات ِ منور | کلیات اظہر | کلیات نیازی | کلیات ِ اعجاز رحمانی | زبور حرم، اقبال عظیم | خلد نظر، عابد سعید عابد | نور سے نور تک، شاعر علی شاعر | کلیات صائم چشتی | کلیات بیدم وارثی | کلیات مظہر | کلیات ریاض سہروردی | کلیات شاہ انصار الہ آبادی | کلیات راہی | کلیات شہزاد مجددی | کلیات عزیز احسن | کلیات صبیح رحمانی | کلیات ریاض مجید | کلیات نعت ۔ دباغ | حرا کی خوشبو، انجم نیازی | کلیاتِ قمر انجم |کلیات طاہر

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

حواشی و حوالہ جات