طاہر سلطانی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

تقریباً چالیس برس سے نعتیہ شاعری کرنے اور نعت خوانی کی سعادت سے فیضیاب ہونے طاہرحسین طاہر سلطانی نے خود کو صرف اور صرف حمد و نعت کے لئے وقف کر رکھا ہے

خدمات

مطبوعات

ان کی مطبوعات کے بارے "نسیم سحر اپنے ایک مضمون میں فرماتے ہیں

"راقم کی معلومات کے مطابق تا حال جناب طاہر سلطانی کے ۲ حمدیہ مجموعے ۴ نعتیہ مجموعے اور حمد و نعت، مناجات ، سلام، کے انتخاب پر مشتمل کم از کم سات کتب شائع ہو چکی ہیں جبکہ حمد و نعت کے حوالے سے نثری کتب کی تعداد تا حال کم و بیش پندرہ ہے جو زیادہ تر حمد و نعت کے حوالے سے معروف شخصیات پر ہیں"