"عباس عدیم قریشی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←بشکریہ) |
(←تعارف) |
||
(4 صارفین 8 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:Abbas Adeem Qureshi.jpg|link:عباس عدیم قریشی ]] | |||
{{#seo: | |||
|title=عباس عدیم قریشی | |||
|keywords=عباس عدیم قریشی، عباس، خانیوال، نعت ، نعت گوئی، نعت خوانی ، نعتیہ شاعری ، نعت رسول، | |||
|description=عباس عدیم قریشی کا شمار خانیوال کے استاد شعراء میں ہوتا ہے | |||
}} | |||
{{ ٹکر ٹاپ }} | |||
عباس عدیم قریشی، [[خانیوال]] سے تعلق رکھنے والے ایک بہت معتبر نعت گو شاعر ہیں۔ [[عباس عدیم قریشی]] کے متعدد تلامذہ پوری دنیا میں موجود ہیں اور ان میں سے اکثر شاگرد خود اساتذہ میں شمار کئے جاتے ہیں۔ آپ استاذ الشعراء خان [[غضنفر علی خان روہتکی]] کے شاگرد رشید ہیں جن کو حالیء عصر کہا جاتا ہے۔ آپ تمام اصناف میں طبع آزمائی کر چکے ہیں۔ آپ کا ایک مجموعہ کلام " [[اغثنی]] " کے نام سے منصئہ شہود پر ظاہر ہو چکا ہے ۔ اور اس کتاب کے علاوہ متعدد کتب زیر طبع ہیں جو جلد زینت ادب بن کر جگمگائیں گی۔ عباس عدیم قریشی کے یوں تو متعدد تلامذۃ ہیں لیکن ان کےمشہور تلامذہ میں [[مرزا حفیظ اوج]]، [[ندیم رضا فارق]]، [[ناصر عباس اطہر]]، [[محسن رضا صفدر]]، [[محسن شافی]]، [[جمیل حیدر عقیل]]، [[راجا اویس]]، [[یامین غوری]]، [[شیر افضل جامی]]، [[سلیم رضا سمرا]]، [[فرہاد حسین رومی]] شامل ہیں۔ | |||
=== تصانیف === | === تصانیف === | ||
[[ اغثنی ]] | [[ اغثنی ]] | ||
=== نمونہ کلام === | === نمونہ کلام === | ||
* [[ دلکش و حسنِ مجسم تری اعلٰی قامت ۔ عباس عدیم قریشی | دلکش و حسنِ مجسم تری اعلٰی قامت ]] | |||
* [[شرط ، الفت ہے ، عدیم ! آقا کی پائے خوشبو . عباس عدیم قریشی | شرط ، الفت ہے ، عدیم ! آقا کی پائے خوشبو ]] | |||
{{ٹکر 2 }} | |||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === | ||
[[پرویز ساحر ]] | [[حافظ محبوب احمد ]] | [[ ڈاکٹر عزیز فیصل ]] | [[ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی ]] | [[راحل بخاری ]] | [[ سلمان رسول ]] | [[ سید شاکر القادری ]]| [[ سید ضیا الدین نعیم ]] | [[عباس عدیم قریشی]] | [[مجید اختر ]] | [[محمد اسامہ سرسری ]] | [[ محمد عارف قادری ]] | [[پرویز ساحر ]] | [[حافظ محبوب احمد ]] | [[ ڈاکٹر عزیز فیصل ]] | [[ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی ]] | [[راحل بخاری ]] | [[ سلمان رسول ]] | [[ سید شاکر القادری ]]| [[ سید ضیا الدین نعیم ]] | [[عباس عدیم قریشی]] | [[مجید اختر ]] | [[محمد اسامہ سرسری ]] | [[ محمد عارف قادری ]] | ||
{{باکس 1 }} | |||
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]] | [[زمرہ: نعت گو شعراء ]] | ||
[[زمرہ: فارسی شعراء ]] | [[زمرہ: فارسی شعراء ]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 06:02، 15 فروری 2020ء
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
عباس عدیم قریشی، خانیوال سے تعلق رکھنے والے ایک بہت معتبر نعت گو شاعر ہیں۔ عباس عدیم قریشی کے متعدد تلامذہ پوری دنیا میں موجود ہیں اور ان میں سے اکثر شاگرد خود اساتذہ میں شمار کئے جاتے ہیں۔ آپ استاذ الشعراء خان غضنفر علی خان روہتکی کے شاگرد رشید ہیں جن کو حالیء عصر کہا جاتا ہے۔ آپ تمام اصناف میں طبع آزمائی کر چکے ہیں۔ آپ کا ایک مجموعہ کلام " اغثنی " کے نام سے منصئہ شہود پر ظاہر ہو چکا ہے ۔ اور اس کتاب کے علاوہ متعدد کتب زیر طبع ہیں جو جلد زینت ادب بن کر جگمگائیں گی۔ عباس عدیم قریشی کے یوں تو متعدد تلامذۃ ہیں لیکن ان کےمشہور تلامذہ میں مرزا حفیظ اوج، ندیم رضا فارق، ناصر عباس اطہر، محسن رضا صفدر، محسن شافی، جمیل حیدر عقیل، راجا اویس، یامین غوری، شیر افضل جامی، سلیم رضا سمرا، فرہاد حسین رومی شامل ہیں۔
تصانیف[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
نمونہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
پرویز ساحر | حافظ محبوب احمد | ڈاکٹر عزیز فیصل | ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی | راحل بخاری | سلمان رسول | سید شاکر القادری | سید ضیا الدین نعیم | عباس عدیم قریشی | مجید اختر | محمد اسامہ سرسری | محمد عارف قادری
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|