"عباس عدیم قریشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 8: سطر 8:
=== نمونہ کلام ===
=== نمونہ کلام ===


* [[ دلکش و حسنِ مجسم تری اعلٰی قامت ۔ عباس عدیم قریشی | دلکش و حسنِ مجسم تری اعلٰی قامت ]]


شرط ، الفت ہے ، عدیم ! آقا کی پائے خوشبو
شرط ، الفت ہے ، عدیم ! آقا کی پائے خوشبو

نسخہ بمطابق 16:20، 27 جولائی 2017ء


تعارف

تصانیف

اغثنی

نمونہ کلام

شرط ، الفت ہے ، عدیم ! آقا کی پائے خوشبو

ان کا ہو دیکھ ، تری سانس سے آئے خوشبو


سارا ماحول تصور سے مہک جاتا ہے

مجھ کو کافی ہے ترا نام برائے خوشبو


میں چھپاتا ہوں چھلکتی ہے یہ آنسو بن کر

عشق احمد کی کوئی کیسے چھپائے خوشبو


روح ِ گلشن ، مرے آقا کا پسینہ ہے عدیم

بوئے احمد سے بنے عطر ، ’’سرائے خوشبو‘‘

مزید دیکھیے

پرویز ساحر | حافظ محبوب احمد | ڈاکٹر عزیز فیصل | ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی | راحل بخاری | سلمان رسول | سید شاکر القادری | سید ضیا الدین نعیم | عباس عدیم قریشی | مجید اختر | محمد اسامہ سرسری | محمد عارف قادری