"مقصود علی شاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 6: | سطر 6: | ||
[[ملف:Maqsood Ali Shah.jpg|link=مقصود علی شاہ]] | [[ملف:Maqsood Ali Shah.jpg|link=مقصود علی شاہ]] | ||
{| style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;" | {| style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;" | ||
| | | | ||
سطر 18: | سطر 16: | ||
|} | |} | ||
|} | |} | ||
{{ ٹکر 1 }} | {{ ٹکر 1 }} | ||
------------------------------- | ------------------------------- | ||
مقصود علی شاہ [[23 مارچ ]]، [[1967]] کو [[میانوالی ]] میں پیدا ہوئے ۔ بزرگوں نے کم و بیش چار سو سال قبل میانوالی کی بنیاد رکھی اور میانوالی کا نام انہیں کے نام سے موسوم ہوا ۔ [[دارلعلوم محمدیہ غوثیہ]]، [[بھیرہ شریف]] سے [[1987]] میں دینی تعلیم مکمل کی اور [[1991]] میں [[بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی]] [[اسلام آباد]] سے ایل ایل بی ( شریعہ اینڈ لاء ) کیا ۔ پاکستان سے [[2005]] میں[[برمنگھم]]، [[انگلینڈ]] منتقل ہو گئے اور تاحال وہیں مقیم ہیں | مقصود علی شاہ [[23 مارچ ]]، [[1967]] کو [[میانوالی ]] میں پیدا ہوئے ۔ بزرگوں نے کم و بیش چار سو سال قبل میانوالی کی بنیاد رکھی اور میانوالی کا نام انہیں کے نام سے موسوم ہوا ۔ [[دارلعلوم محمدیہ غوثیہ]]، [[بھیرہ شریف]] سے [[1987]] میں دینی تعلیم مکمل کی اور [[1991]] میں [[بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی]] [[اسلام آباد]] سے ایل ایل بی ( شریعہ اینڈ لاء ) کیا ۔ پاکستان سے [[2005]] میں[[برمنگھم]]، [[انگلینڈ]] منتقل ہو گئے اور تاحال وہیں مقیم ہیں | ||
نسخہ بمطابق 10:55، 6 اگست 2019ء
|
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
مقصود علی شاہ 23 مارچ ، 1967 کو میانوالی میں پیدا ہوئے ۔ بزرگوں نے کم و بیش چار سو سال قبل میانوالی کی بنیاد رکھی اور میانوالی کا نام انہیں کے نام سے موسوم ہوا ۔ دارلعلوم محمدیہ غوثیہ، بھیرہ شریف سے 1987 میں دینی تعلیم مکمل کی اور 1991 میں بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سے ایل ایل بی ( شریعہ اینڈ لاء ) کیا ۔ پاکستان سے 2005 میںبرمنگھم، انگلینڈ منتقل ہو گئے اور تاحال وہیں مقیم ہیں
نعت گوئی
شاعری کا آغاز 1982 میں کیا ۔ صرف نعت لکھتے ہیں
مجموعہ ءِ نعت
مطاف حرف ، 2019 ، (اولین نعتیہ مجموعہ )
دیگر خدمات و مصروفیات
برمنگھم میں تکبیر ٹی وی چینل سے منسلک ہیں اور نعت کے حوالے سے ایک پروگرام کے پروڈیوسر اور ہوسٹ ہیں
احباب کی آراء
- مقصود علی شاہ کے بارے نعتیہ مطالعاتی تا اثرات از سمعیہ ناز
- شاہ ندرت از جہانداد منظر القادری
- مطاف ِ حرف ، ٹھنڈی ہوا کا اشارہ از ڈاکٹر محمد اجمل نیازی
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|