"ملی ہے ایک اشارے پہ جس کے ، کنکریوں کو بھی گویائی (ڈاکٹرحبیب راحت حبابؔ )" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: شاعر: ڈاکٹرحبیب راحت حبابؔ کھنڈوا (ایم پی) ﷺ ملی ہے ایک اشارے پہ جس کے ، کنکری...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
شاعر: [[ حبیب راحت حباب | ڈاکٹرحبیب راحت حبابؔ کھنڈوا (ایم پی)  ]]
[[ملف:  Dabastan_e_naat.jpg | دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2]]

{{بسم اللہ }}
 
شاعر :  [[حبیب راحت حبابؔ]]
 
مطبوعہ : [[ دبستان  نعت ۔ شمارہ نمبر 2 ]]
 
=== {{نعت }} ===

سطر 7: سطر 13:

اُس اُمّی پہ ختم ہوئی ہے ، سب حکمت اور دانائی  

معراج کی شب ہو مبارک ، سدرہ کا سفر ہو مبارک  

سُوئے عرش چلی جو سواری تو تھی وجد میں ساری خدائی  

صدّیق و عمر بھی شیدا عثمان و علی بھی واری  

ہے ستاروں کے جھرمٹ میں ،اُس چاند کی جلوہ نمائی  

میری عمر کا اک اک لمحہ ، سو جان سے تم پر قرباں  

میری خاک بھی کام آ جائے، ہو اتنی کرم فرمائی  

تراذکر ہی شام و سحر ہو، تیری یاد میں عمر بسر ہو  

ترے نور سے جگمگ ہے جگ ، تیرے نور سے ہے رعنائی  

میری حمد و ثنا بھی بے شک ، تیرے نام بغیر ادھوری  

میں حبابؔ بھلا کیا مٹّی ، اور نور کی لکّھوں بڑائی  

{{ ٹکر 4 }}
{{ ٹکر 4 }}
{{ باکس 2 }}
{{ٹکر 2017 کی بہترین نعت کی تلاش }}
{{منتخب شاعری }}

حالیہ نسخہ بمطابق 09:13، 31 مارچ 2018ء

دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2

شاعر : حبیب راحت حبابؔ

مطبوعہ : دبستان نعت ۔ شمارہ نمبر 2

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ملی ہے ایک اشارے پہ جس کے ، کنکریوں کو بھی گویائی

اُس اُمّی پہ ختم ہوئی ہے ، سب حکمت اور دانائی

معراج کی شب ہو مبارک ، سدرہ کا سفر ہو مبارک

سُوئے عرش چلی جو سواری تو تھی وجد میں ساری خدائی

صدّیق و عمر بھی شیدا عثمان و علی بھی واری

ہے ستاروں کے جھرمٹ میں ،اُس چاند کی جلوہ نمائی

میری عمر کا اک اک لمحہ ، سو جان سے تم پر قرباں

میری خاک بھی کام آ جائے، ہو اتنی کرم فرمائی

تراذکر ہی شام و سحر ہو، تیری یاد میں عمر بسر ہو

ترے نور سے جگمگ ہے جگ ، تیرے نور سے ہے رعنائی

میری حمد و ثنا بھی بے شک ، تیرے نام بغیر ادھوری

میں حبابؔ بھلا کیا مٹّی ، اور نور کی لکّھوں بڑائی

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

زیادہ پڑھے جانے والے کلام