نذیر قیصر کے نعتیہ قطعات

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 04:10، 4 نومبر 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} شاعر : نذیر قیصر پَل میں ورائے عرش گئے اور آگئے انساں کاہے مقام کہاں تک بتا گئے قیص...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


شاعر : نذیر قیصر


پَل میں ورائے عرش گئے اور آگئے

انساں کاہے مقام کہاں تک بتا گئے

قیصرؔ اب اس سے بڑھ کے ہو کیا درسِ زندگی

جینا سکھا گئے ، ہمیں مرنا سکھا گئے


آسماں آسماں قدم اُس کے

معجزے خاک پر رقم اُس کے

لہر بکھری ہے یم بہ یم اس کی

تارے اُترے ہیں خم بہ خم اُس کے

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی