آپ «نعت کی نو دریافت دُنیا ۔ زاہد ہمایوں» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 10: سطر 10:




نعت کا موضوع تو رسولؐ کی ذات ہے لیکن اس کی جہتیں ہر عہد میں نو دریافت دنیائوں کی طرح افقِ نعت پر روشن رہی ہیں ۔"ولی دکنی "سے لے کر عصرِ حاضر تک شعر اور غزل کے لہجے میں جو تبدیلیاں آئیں ، اسالیب میں جو نکھار پیدا ہوا اور موضوعات میں جو وسعت آئی ، اس سے نعتیہ لب و لہجہ بھی بدلا ۔ نعت کی دنیا بظاہر سادہ نظر آتی ہے مگر اس کی حدود حیران کن حد تک وسیع ہیں ۔جب نبوتِ محمدیہؐ کا اعلان ہوا تو مشرکینِ مکہ نے حضورؐ کی ذاتِ با برکات کے خلاف طرح طرح سے منصوبہ بندیاں کیں ۔جنگ میں کفار کے ہم نوا شاعر بھی برابر شریک تھے۔ حضورؐ کے صحابہؓ نے معاندانہ شاعری کے جواب میں نعتِ رسولؐ کا آغاز کیا ۔لسانی جہاد میں شامل شعرا نے اوصافِ پیغمبرؐ کے بیان کو اپنا شعری اسلوب بنایا:
نعت کا موضوع تو رسولVکی ذات ہے لیکن اس کی جہتیں ہر عہد میں نو دریافت دنیائوں کی طرح افقِ نعت پر روشن رہی ہیں ۔"ولی دکنی "سے لے کر عصرِ حاضر تک شعر اور غزل کے لہجے میں جو تبدیلیاں آئیں ، اسالیب میں جو نکھار پیدا ہوا اور موضوعات میں جو وسعت آئی ، اس سے نعتیہ لب و لہجہ بھی بدلا ۔ نعت کی دنیا بظاہر سادہ نظر آتی ہے مگر اس کی حدود حیران کن حد تک وسیع ہیں ۔جب نبوتِ محمدیہ V کا اعلان ہوا تو مشرکینِ مکہ نے حضور V کی ذاتِ با برکات کے خلاف طرح طرح سے منصوبہ بندیاں کیں ۔جنگ میں کفار کے ہم نوا شاعر بھی برابر شریک تھے۔ حضور V کے صحابہؓ نے معاندانہ شاعری کے جواب میں نعتِ رسول Vکا آغاز کیا ۔لسانی جہاد میں شامل شعرا نے اوصافِ پیغمبر V کے بیان کو اپنا شعری اسلوب بنایا:


نہ کوئی اس کا مشابہ ہے نہ ہم سر نہ نظیر
نہ کوئی اس کا مشابہ ہے نہ ہم سر نہ نظیر
سطر 45: سطر 45:




۱۸۵۷ء سے پہلے نعتیہ سرمائے میں میلاد نامے ،معراج نامے اور وفات نامے ملتے ہیں ۔ ۱۸۵۷ء کی جنگِ آزادی کے بعد کی نعتوں میں حضورؐ کی پیغمبرانہ شان کے ساتھ ساتھ انسانِ کامل کے طور پر بشری خصوصیات اور معاشرت و تمدن میں آپؐ کے انقلاب آفریں اقدامات و اصلاحات وغیرہ کا فروغ ملتا ہے ۔
۱۸۵۷ء سے پہلے نعتیہ سرمائے میں میلاد نامے ،معراج نامے اور وفات نامے ملتے ہیں ۔ ۱۸۵۷ء کی جنگِ آزادی کے بعد کی نعتوں میں حضور V کی پیغمبرانہ شان کے ساتھ ساتھ انسانِ کامل کے طور پر بشری خصوصیات اور معاشرت و تمدن میں آپ V کے انقلاب آفریں اقدامات و اصلاحات وغیرہ کا فروغ ملتا ہے ۔


اگر غزل اردو شاعری کی آبرو ہے تو نعت اردو شاعری کا تفاخر ہے ۔نعت میںروحِ عصر Zeitgeist))  اسی طرح جاری و ساری ہے جس طرح کسی زندہ ادب میں ہونی چاہیے۔
اگر غزل اردو شاعری کی آبرو ہے تو نعت اردو شاعری کا تفاخر ہے ۔نعت میںروحِ عصر Zeitgeist))  اسی طرح جاری و ساری ہے جس طرح کسی زندہ ادب میں ہونی چاہیے۔
سطر 119: سطر 119:
چپ ہے جبریل تو خاموش ہے طور آپ کے بعد (فراؔز)
چپ ہے جبریل تو خاموش ہے طور آپ کے بعد (فراؔز)


رسولِ مجتبیٰؐ کہیے محمد مصطفیؐ کہیے
رسولِ مجتبیٰ V کہیے محمد مصطفی V کہیے


خدا کے بعد بس وہ ہیں پھر اس کے بعد کیا کہیے (ماہر القادری)
خدا کے بعد بس وہ ہیں پھر اس کے بعد کیا کہیے (ماہر القادری)
سطر 152: سطر 152:




یہ حضورؐ کی شخصیت کا معجزہ ہے کہ شعرا نے نعتیہ ادب میں تازہ اسلوب اور فکری اجتہاد کی قابلِ قدر مثالیں پیش کیں ۔مثلاً علیم صبا نویدی نے اردونعتیہ ادب کو پہلا سانیٹ کا مجموعہ دیا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ نعتیہ دنیا میں روایت سے گریز کے قائل ہیں اور نعت کو محض حصولِ ثوا ب کے لیے نہیں بلکہ ادبی صنف کی حیثیت سے لکھتے ہیں :
یہ حضورV کی شخصیت کا معجزہ ہے کہ شعرا نے نعتیہ ادب میں تازہ اسلوب اور فکری اجتہاد کی قابلِ قدر مثالیں پیش کیں ۔مثلاً علیم صبا نویدی نے اردونعتیہ ادب کو پہلا سانیٹ کا مجموعہ دیا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ نعتیہ دنیا میں روایت سے گریز کے قائل ہیں اور نعت کو محض حصولِ ثوا ب کے لیے نہیں بلکہ ادبی صنف کی حیثیت سے لکھتے ہیں :


ظلمتوں کی دھرتی پر رحمتوں کا ڈیرا ہے
ظلمتوں کی دھرتی پر رحمتوں کا ڈیرا ہے
سطر 233: سطر 233:
نہا رہا ہوں ( صبیح رحمانی )
نہا رہا ہوں ( صبیح رحمانی )


=== حواشی ===
حواشی


۱۔ عزیز احسن ، ڈاکٹر : " پاکستان میں اردو نعت کا ادبی سفر "نعت ریسرچ سنٹر ،کراچی ، ۲۰۱۴ء ،ص نمبر ۲۱۲
۱۔ عزیز احسن ، ڈاکٹر : " پاکستان میں اردو نعت کا ادبی سفر "نعت ریسرچ سنٹر ،کراچی ، ۲۰۱۴ء ،ص نمبر ۲۱۲
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)