"سانچہ:آج کا دن" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 9 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
 
{| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
{| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|آج کی شخصیت
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|آج کی شخصیت
|-
|-
سطر 6: سطر 5:
[[ملف:Naat Kainaat Kaif Rizwani.jpg|110px]]
[[ملف:Naat Kainaat Kaif Rizwani.jpg|110px]]
| [[کیف رضوانی]] کا اصل نام سید فخر الحسن تھا ان کے کالموں کا مجموعہ ’’کاناپھوسی‘‘ اورشعری مجموعہ’’ سحر گذیدہ‘‘ کے نام سے شائع ہوا۔ وہ اشتہار سازی کے ادارے سے منسلک رہے ۔کئی فلموں کے نغمات بھی کیف رضوانی کی شہرت کا ذریعہ بنے اور مزاح نگاری میں بھی ان کانام خاصا نمایاں رہا اور نعتیں بھی کہیں ۔ آپ [[28 ستمبر ]] [[2014]] کو وصل حق ہوئے ۔

|}
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px ;"
|-
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8| آج کا انتخاب 
!
|-
| style= width:50%; text-align:right;" |
شاعرہ: [[فوزیہ شیخ ]]
==={{ نعت }} ===
رکھا ہے  کائنات میں کیا آپکے سوا
ہے کون اس جہاں میں مرا آپکے سوا
واپس پلٹ کے آگئ باب ِ قبول سے
جا ئے گا لے کے کون دعا آپکے سوا
ہنگامِ فتحِ مکّہ کیا سبکو ہی معاف
بخشی ھے یوں کسی نے خطا آپ کے سوا ؟
محبوب رو برو ہوا، لمحات تھم گئے
ایسی ہوئی ہے کس پہ عطا آپ کے سوا
[[رکھا ہے کائنات میں کیا آپ کے سوا ۔ فوزیہ شیخ | مزید دیکھیے ]]
| style= width:50%; text-align:right;" |
شاعر: [[شبنم رومانی]]
==== {{حمد }} ====
اَزل سے یہی ایک سودا ہے سر میں
تجھے دیکھ لوں، تجھ کو بھر لُوں نظر میں
زمیں کی طرح میرا سر گھومتا ہے
کہاں طاقتِ حمدِ باری بشر میں
مجھے جسم بخشا، مجھے روح بخشی
اُجالا کیا تنگ، تاریک گھر میں
یہاں جو بھی شے ہے، کمال اُس کے طے ہے
ہوا باندھ دی ہے پرندے کے پر میں
[[ازل سے یہی ایک سودا ہے سر میں ۔ شبنم رومانی | مزید دیکِھیے ]]
|}
|}

حالیہ نسخہ بمطابق 07:22، 28 ستمبر 2017ء

آج کی شخصیت

کیف رضوانی کا اصل نام سید فخر الحسن تھا ان کے کالموں کا مجموعہ ’’کاناپھوسی‘‘ اورشعری مجموعہ’’ سحر گذیدہ‘‘ کے نام سے شائع ہوا۔ وہ اشتہار سازی کے ادارے سے منسلک رہے ۔کئی فلموں کے نغمات بھی کیف رضوانی کی شہرت کا ذریعہ بنے اور مزاح نگاری میں بھی ان کانام خاصا نمایاں رہا اور نعتیں بھی کہیں ۔ آپ 28 ستمبر 2014 کو وصل حق ہوئے ۔