"دل کے لہو سے مدح محمد لکھا کرو" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: غیر منقوط ۔۔۔۔ دل کے لہو سے مدحِ محمد لکھا کرو دل کھول کر رسول سے دل کی کہا کرو دل کی لگی ہے دل کو مس...) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
| سطر 1: | سطر 1: | ||
غیر منقوط | === غیر منقوط نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم === | ||
شاعر :[[ ذوالفقار نقوی ]] | |||
دل کے لہو سے مدحِ محمد لکھا کرو | دل کے لہو سے مدحِ محمد لکھا کرو | ||
دل کھول کر رسول سے دل کی کہا کرو | دل کھول کر رسول سے دل کی کہا کرو | ||
دل کی لگی ہے دل کو مسلسل لگی ہوئی | دل کی لگی ہے دل کو مسلسل لگی ہوئی | ||
اے سرورِ امم کوئی دل کی دوا کرو | اے سرورِ امم کوئی دل کی دوا کرو | ||
اسم ِ رسول آئے، کوئی ہمکلام ہو | اسم ِ رسول آئے، کوئی ہمکلام ہو | ||
دل سے سلام کر کے اے لوگو اٹھا کرو | دل سے سلام کر کے اے لوگو اٹھا کرو | ||
گمراہی ڈس رہی ہے دلوں کو سحر مسا | گمراہی ڈس رہی ہے دلوں کو سحر مسا | ||
ادراک و آگہی مرے مولا عطا کرو | ادراک و آگہی مرے مولا عطا کرو | ||
اکمل ہے وہ، کمال ِ الہی کا عکس ہے | اکمل ہے وہ، کمال ِ الہی کا عکس ہے | ||
اس عکس ِ دائمی کو سروں کی ردا کرو | اس عکس ِ دائمی کو سروں کی ردا کرو | ||
حالیہ نسخہ بمطابق 14:09، 11 جنوری 2017ء
غیر منقوط نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
شاعر :ذوالفقار نقوی
دل کے لہو سے مدحِ محمد لکھا کرو
دل کھول کر رسول سے دل کی کہا کرو
دل کی لگی ہے دل کو مسلسل لگی ہوئی
اے سرورِ امم کوئی دل کی دوا کرو
اسم ِ رسول آئے، کوئی ہمکلام ہو
دل سے سلام کر کے اے لوگو اٹھا کرو
گمراہی ڈس رہی ہے دلوں کو سحر مسا
ادراک و آگہی مرے مولا عطا کرو
اکمل ہے وہ، کمال ِ الہی کا عکس ہے
اس عکس ِ دائمی کو سروں کی ردا کرو