"صنعات شعر" کے نسخوں کے درمیان فرق
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: === صنعات شعر === صنعت استعارہ | صنعت تشبیہ | صنعت مبالغہ | صنعت اقتباس | صنعت تضاد | [...) |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
| (3 صارفین 16 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
| سطر 1: | سطر 1: | ||
فن شاعری میں کچھ صنعات متعین کی گئی ہیں اور ہر صنعت کے قواعد و ضوابط مقرر کئے گئے ہیں ۔ شاعر اپنے کلام کے حسن کو نکھارنے کے لئے ان صنعات کا اپنے اشعار میں استعمال کرکے اہل علم سے داد حاصل کرتا ہے ۔ اردو ادب کے شہرۂ آفاق شعرا نے اپنے کلام میں ان صنعات کا استعمال کیا ہے ۔ | |||
[ | مولوی نجم الدین رام پوری نے اپنی کتاب "بحر فصاحت" میں ستاون [57 ] صنائع لفظی اور چوون [54 ] صنائع معنوی بیان کیے ہیں | ||
=== مزید دیکھیے === | |||
{{صنعات شعر }} | |||
{{ٹکر 1 }} | |||
{{باکس 1 }} | |||
{{ٹکر 2 }} | |||
حالیہ نسخہ بمطابق 11:19، 17 مئی 2018ء
فن شاعری میں کچھ صنعات متعین کی گئی ہیں اور ہر صنعت کے قواعد و ضوابط مقرر کئے گئے ہیں ۔ شاعر اپنے کلام کے حسن کو نکھارنے کے لئے ان صنعات کا اپنے اشعار میں استعمال کرکے اہل علم سے داد حاصل کرتا ہے ۔ اردو ادب کے شہرۂ آفاق شعرا نے اپنے کلام میں ان صنعات کا استعمال کیا ہے ۔
مولوی نجم الدین رام پوری نے اپنی کتاب "بحر فصاحت" میں ستاون [57 ] صنائع لفظی اور چوون [54 ] صنائع معنوی بیان کیے ہیں
مزید دیکھیے
صنعت اتصال تربیعی | صنعت استعارہ | | صنعت اشتقاق | صنعت اقتباس | صنعت ایہام | صنعت تجاہل عارفانہ | صنعت تجنیس | صنعت تحتانیہ | صنعت ترجیح ہند | صنعت ترصیع | صنعت تشبیب | صنعت تشبیبہ |صنعت تشطیر | صنعت تضاد | صنعت تضمین | تنسیق الصنعا ت | صنعت تلمیح | صنعت تلمیع | صنعت حسن طلب | صنعتِ حُسن التعلیل | صنعت سیاق الاعداد | صنعت شبہ اشتقاق |صنعت طباق | صنعت غزل الشفتین | صنعت لف و نشر | صنعت مبالغہ | صنعت متضاد | صنعت مراعات النظیر | صنعت مرصعہ | صنعت مستزاد | صنعت مسمط | صنعت مقابلہ | صنعت مقلوب |صنعت مہملہ
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |

| نئے صفحات | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| |||||||
| "نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |