"تبادلۂ خیال صارف:47.8.134.51" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: <sig-text>dddhgh)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
<sig-text>dddhgh
[[تصغیر]]
                نعتِ پاک
'خوابیدہ بخت اس کا بیدار ہو گیا
 
جو بھی گدائے احمدِ مختار ہو گیا
 
چشمِ کرم حضور نے جس پر بھی ڈال دی
ایمان کے وہ جام سے سرشار ہو گیا
 
حکمِ خدا ہے کہ کرو آقا کی پیروی
فرمانِ رب سے جو پھرا وہ خوار ہو گیا
 
حضرت عمر کی تیغ سے وہ بچ نہیں سکا
جسکا نبی کے حکم سے انکار ہو گیا
 
محبوبِ کردگار کی نسبت سے دیکھئے
جبلِ احد بھی خلد کا حقدار ہو گیا
 
 
فیضان شاہِ دین کی فیاضی خوب ہے
صحرا نبی کے فیض سے گلزار ہو گیا
 
 
 
ازـ محمد فیضان قادری
۔

حالیہ نسخہ بمطابق 09:49، 29 جون 2018ء

تصغیر

               نعتِ پاک

'خوابیدہ بخت اس کا بیدار ہو گیا

جو بھی گدائے احمدِ مختار ہو گیا

چشمِ کرم حضور نے جس پر بھی ڈال دی
ایمان کے وہ جام سے سرشار ہو گیا

حکمِ خدا ہے کہ کرو آقا کی پیروی فرمانِ رب سے جو پھرا وہ خوار ہو گیا

حضرت عمر کی تیغ سے وہ بچ نہیں سکا جسکا نبی کے حکم سے انکار ہو گیا

محبوبِ کردگار کی نسبت سے دیکھئے
جبلِ احد بھی خلد کا حقدار ہو گیا


فیضان شاہِ دین کی فیاضی خوب ہے

صحرا نبی کے فیض سے گلزار ہو گیا


ازـ محمد فیضان قادری ۔