"تبادلۂ خیال:عمیر لبریز" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(تمام مندرجات حذف)
 
سطر 1: سطر 1:
محمد عمیر ستار لبریز کی پیدائش [[فیصل آباد ]] کے ایک سادہ اور محب نعت گھرانے میں ہوئی ۔ [[گورنمنٹ ہائی سکول نیا مدرسہ]] اور [[گورنمنٹ نیو کالونی ہائی سکول، غلام محمد آباد]]  میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد  [[گورنمنٹ ملت ڈگری کالج]]، غلام محمد آباد سے ایف ایس سی کی اور تا حال [[2019]] تک [[گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج، سمن آباد،  فیصل آباد]]  سے بی۔ایس کیمسٹری  جاری ہے


=== شاعری اور نعت گوئی ===
مڈل لیول پر شاعری  کا شوق ہوا  مگر وزن کا علم ہی نہیں تھا اس لیے خود ہی گنگناتے اور اس کے مطابق الفاظ جوڑ دیتے۔  ایف۔ ایس۔سی  تک یہی سلسلہ رہا اور جب بی ایس میں آئے فنی لوازمات کا علم ہوا۔ اس کے کچھ عرصہ بعد ہی کرمِ ربِ کریم ہوا کہ فیس بک کے ایک گروپ سے شاعری کی ایک کتاب ( شاعری کے بیس اسباق) کا لنک ملا۔  شوق و لگن سے مرحلے سر کیے اور آج ہر بحر میں شعر کہتے ہیں ۔
 
[[ریاض احمد قادری | پروفیسر ریاض احمد قادری]] [[گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج،  سمن آباد،  فیصل آباد) ان شاعری کے بھی استاد ہیں ان سے ہی اصلاح کا سلسلہ جاری ہے
=== دیگر معلومات ===
''' پسندیدہ نعتیں  ''' -
* [[تو شاہِ خوباں تو جانِ جاناں ہے چہرہ ام الکتاب تیرا ]]
* [[ چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے]]
* [[حالِ دل کس کو سنائے آپ کے ہوتے ہوئے]]
''' پسندیدہ شعراء ''' : [[صائم چشتی]] | [[عبد الستار نیازی ]] | [[ریاض احمد قادری ]] | [[یاسین اجمل چشتی ]] | [[لطیف ساجد چشتی ]] | [[شاہد حسین شاہد ]] |
''' پسندیدہ نوجوان شعراء : [[اویس ازہر مدنی]] | [[نصیر اختر ]] | [[زاہد سرفراز]]
'' بزرگ نعت خواں''': [[یوسف میمن ]]
''' نوجوان نعت خواں ''' : [[عمیر زبیر قادری]]
=== مزید دیکھیے ===
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شخصیات }}
{{ٹکر 2 }}
{{ باکس 1 }}

حالیہ نسخہ بمطابق 05:39، 18 نومبر 2019ء